• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مسلم ملک میں ایمان کی حفاظت

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791



ھم کینڈا میں رھتے ہیں یہاں پر حلال و حرام کا فرق ہر کوئی نہیں کرتا یہاں جوب میں بھی پرابلم ہے - فیکٹری کی جوب میں ہر طرح کی پیکنگ ہوتی ہے - اس میں حرام پیکنگ بھی ہوتی ہے - جیسے کہ ڈرنک (شراب) تو کیا ھم وہ پیکنگ کر سکتے ہیں یا نہیں - اس کی جو کمائی ہے وہ صحیح ہیں کیا نہیں ؟؟؟
اس کا مختصر جامع جواب یہ ہے کہ :

جہاں دین و ایمان محفوظ نہ ہو وہاں سے ہجرت کرکے ایسے علاقے میں جانا واجب ہے جہاں بلا روک ٹوک شریعت کے مطابق زندگی گزارنا ممکن ہو ،
کیونکہ یہ زندگی اسی لئے ملی ہے کہ اللہ کی اطاعت و عبادت میں گزاری جائے ،
اور جس وقت تک دار الکفر سے ہجرت ممکن نہیں ، اس وقت تک جتنا خلاف شرع امور سے بچنا ممکن ہو ، اتنا بچنا ضروری ہے ، ورنہ برائی اور کفر میں معاون شمار ہوگا ،
 
Top