• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلدین کے نزدیک منی پاک ہے ۔

شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
بھائیوں نے الزامی جوابات زیادہ دیئے ہیں حالانکہ یہ الزامی جوابات میرے پاس پہلے سے موجود ہیں۔ میں صرف اس کتاب کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں جس کا حوالہ رضاخانی نے دیا ہے۔ یعنی "فقہ محمدیہ " شاہد نذیر بھائی اس کتاب کو مقلدین نے کسی "ابو الحسن" کی طرف منسوب کیا ہے واللہ اعلم کون صاحب ہیں؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

کہیں یہ کتاب تو نہیں

یہ کتاب یہاں سے بھی ڈونلوڈ کر سکتے ہیں​
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بھائیوں نے الزامی جوابات زیادہ دیئے ہیں حالانکہ یہ الزامی جوابات میرے پاس پہلے سے موجود ہیں۔ میں صرف اس کتاب کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں جس کا حوالہ رضاخانی نے دیا ہے۔ یعنی "فقہ محمدیہ " شاہد نذیر بھائی اس کتاب کو مقلدین نے کسی "ابو الحسن" کی طرف منسوب کیا ہے واللہ اعلم کون صاحب ہیں؟
ابوالحسن صاحب اہل حدیث کے اکابر صدیق حسن خان رحمہ اللہ کے بیٹے تھے۔ لیکن ان کا اہل حدیث ہونا ثابت نہیں ہے۔حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے ان صاحب کو اہل حدیث مسلک سے خارج قرار دیا ہے۔ دیکھئے: محمد الیاس گھمن دیوبندی نے اہل حدیث(اہل سنت)کے خلاف ایک کتاب: ''فرقہ اہلحدیث پاک و ہند کا تحقیقی جائزہ''لکھی ہے، جس میں وحیدالزماں حیدرآبادی ، نواب صدیق حسن خان، نورالحسن ،حافظ عنایت اللہ گجراتی اور فیض عالم صدیقی وغیرہم جیسے غیر اہل حدیث اشخاص کے حوالہ..الخ۔ (ماہنامہ الحدیث،فروری 2010، شمارہ نمبر 69، صفحہ 16)
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
عبداللہ شاکر بھائی جس کتاب کا میں نے لنک دیا ہے - اس میں تو یہ مجھے نہیں ملا - جس مقلد صاحب نے یہ حوالہ دیا ہے - اس سے کہیں کہ اس کا ثبوت پیش کرے - کتاب کے سکین لگا دے -

عبداللہ شاکر
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
عبداللہ شاکر بھائی جس کتاب کا میں نے لنک دیا ہے - اس میں تو یہ مجھے نہیں ملا - جس مقلد صاحب نے یہ حوالہ دیا ہے - اس سے کہیں کہ اس کا ثبوت پیش کرے - کتاب کے سکین لگا دے -

عبداللہ شاکر
آپ نے جس کتاب کا لنک دیا ہے وہ فتاویٰ محمدیہ ہے جبکہ عبداللہ شاکر بھائی جس کتاب کی بات کررہے ہیں وہ فقہ محمدیہ ہے۔ ناموں کے فرق پر غور کریں۔
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
ایک بھائی نے بتایا ہے کہ دیوبندیوں نے یہ کتاب چھاپی تھی۔ امید ہے کہ یہ کتاب دستیاب ہو جائے گی ان شاء اللہ پھر اس اعتراض کی گتھی بھی سلجھ جائے گی۔
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
یہ ہے وہ سکین جس پر مقلدین نے جھوٹ کے پہاڑ کھڑے کر رکھے ہیں۔ جو بہتان انہوں نے لگایا تھا حقیقت اس کے برعکس نکلی۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم عبداللہ شاکر آپ کی اس پر کیا مفید رائے ھے اس سے بھی نوازیں، شکریہ!

والسلام
 
Top