عبداللہ شاکر
رکن
- شمولیت
- دسمبر 01، 2013
- پیغامات
- 63
- ری ایکشن اسکور
- 36
- پوائنٹ
- 43
ایک دیوبندی نے یہ حوالہ دیا ہے کہ
معروف غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں:" گدھی، کتیا اور سورنی کا دودھ پاک ہے۔"(بدور الاهلة ص 18)
یہ کتاب فارسی میں انٹرنیٹ پر موجود ہے کوئی بھائی اس حوالہ کی تصدیق کر سکتا ہے ؟
اس کی کیا حقیقت ہے۔
کتاب کا لنک:http://www.scribd.com/doc/115104757/بدور-الاهلة-من-ربط-المسائل-بالادلة-فارسي-نواب-سيد-محمد-صديق-حسن-خان-بهادر