لیکن جب قرینہ ہو تو اس وقت تو ان اللہ علی کل شئ قدیر سے بھی استثناء ہوجاتا ہے ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
انسان خود کون سا جگ سے خارج ہے!!
’’ ناکارہ ‘‘ والی صفت شادی سے پہلے کی پائی جاتی ہے ۔ :)اس کا مطلب ہے کہ آپ کو آپ کی بیگم نے ناکارہ بنا دیا ہے اور کچن بدر کر دیا ہے ؟ مسکراہٹ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ہم تو جناب غریب الوطن ہیں! ہمیں تو ایسا کوئی استثناء حاصل نہیں! ہمارے لئے تو کچن کارنر نہیں مرکز کی طرح ہے!
میں نے تو کل رات کو ہی فالودہ کھایا ہے۔کھانے کے ساتھ ساتھ یہ تھریڈ بھی یاد آرہا تھا۔@کلیم حیدر صاحب نے یہ موضوع فورم کے کچن کارنر میں شروع کیا تھا ، لیکن اب تو لگتا ہے کہ گھر کے کچن سے ہی وقت نہیں ملتا کہ فورم پر تشریف لا سکیں ۔ :)
کلیم بھائی ! بھابی سے مدد لے لیا کریں تاکہ برتن وغیرہ دھونے میں وقت کم صرف ہو ، آخر آپ بھی تو ان کے ساتھ کپڑے وغیرہ دھونے میں تعاون کرتے ہوں گے۔ مسکراہٹیں ۔
کیا مزا آتا ہے، جب بیوی کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹایا جا رہا ہو۔ بیوی سالن بنائے تو نخرے ختم نہیں ہوتے،مگر خود بنایا جائے تو چسکے ختم نہیں ہوتے، چاہے بیوی اس پکےسالن کے بجائے چینی سے روٹی کھا رہی ہو یا اپنے لیے انڈہ پیاز بناتے ہوئے کہہ رہی ہو کہ دل سے نہیں بنانا ہوتا تو آدمی کہہ دیتا ہے ۔۔۔۔ ابتسامہ@کلیم حیدر صاحب نے یہ موضوع فورم کے کچن کارنر میں شروع کیا تھا ، لیکن اب تو لگتا ہے کہ گھر کے کچن سے ہی وقت نہیں ملتا کہ فورم پر تشریف لا سکیں ۔ :)
کلیم بھائی ! بھابی سے مدد لے لیا کریں تاکہ برتن وغیرہ دھونے میں وقت کم صرف ہو ، آخر آپ بھی تو ان کے ساتھ کپڑے وغیرہ دھونے میں تعاون کرتے ہوں گے۔ مسکراہٹیں ۔
كن في الدنيا كأنك غريب ، أو عابر سبيلو علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
کن فی الدنیا کأنک غریب ۔
مسکراہٹیں ۔کیا مزا آتا ہے، جب بیوی کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹایا جا رہا ہو۔ بیوی سالن بنائے تو نخرے ختم نہیں ہوتے،مگر خود بنایا جائے تو چسکے ختم نہیں ہوتے، چاہے بیوی اس پکےسالن کے بجائے چینی سے روٹی کھا رہی ہو یا اپنے لیے انڈہ پیاز بناتے ہوئے کہہ رہی ہو کہ دل سے نہیں بنانا ہوتا تو آدمی کہہ دیتا ہے ۔۔۔۔ ابتسامہ
اور پھر اس وقت بس ایک موقع کی تلاش ہوتی ہے کہ موقع ملے، تو اس بنے سالن کو کہیں غائب کرکے یہ کہا جائے کہ واہ کتنا مزے کا تھا، کہ جو سارا ہی کھا گیا۔ابتسامہ
باقی خضر بھائی آپ کی ان الفاظ میں دل کی آواز سمجھ ہی گئے۔ :)