• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فانٹ درکار ہے

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
یہ Akram Unicodeسے ملتا جلتا فانٹ ہے
الحمدللہ مطلوبہ فانٹ مل گیا ہے جس کا نام AlQalam Alvi Nastaleeq ہے تاکہ دوسرے احباب بھی جان سکیں۔
اب کورل ڈرا x6 جس بھائی کے پاس ہو ضروشئیرکردیں
فونٹ کا لنک دیجیے
جزاک اللہ خیرا
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @محمد آصف مغل بھائی! اینڈ فونٹ ماسٹر صاحب!
کچھ دھیان ادھر بھی کریں۔۔۔ابتسامہ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ مہربان دوستوں کا آپ تو ہمیں یاد کرتے رہتے ہیں۔ آپ کی بہت محبت اور شفقت ہی دور نہ جانے دیتی۔ اللہ تعالی آپ سب کو سلامت رکھے آمین

یہ فونٹ تو میرے پاس نہیں تھا ۔ البتہ یہ تھریڈ پڑھ کر علم میں اضافہ ضرور ہوا ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں بھی خیر و برکت عطا فرمائے آمین

کورل ڈرا ایکس 6 تو میں نے استعمال نہیں کیا۔ اگر کیا ہے تو بہت کم۔
البتہ
کورل ڈرا ایکس 7 ضرور استعمال کر رہا ہوں۔ شاید ایک سال سے کر رہا ہوں
لیکن
کورل ڈرا
سے
ایڈوبی الیسٹریٹر بہت ہی عمدہ سوفٹ ویئر ہے۔ اس کا ورژن سی ایس 6 ہے

دونوں میرے پاس موجود ہیں

ایڈوبی ان ڈیزائن بھی موجود ہے
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ مہربان دوستوں کا آپ تو ہمیں یاد کرتے رہتے ہیں۔ آپ کی بہت محبت اور شفقت ہی دور نہ جانے دیتی۔ اللہ تعالی آپ سب کو سلامت رکھے آمین

یہ فونٹ تو میرے پاس نہیں تھا ۔ البتہ یہ تھریڈ پڑھ کر علم میں اضافہ ضرور ہوا ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں بھی خیر و برکت عطا فرمائے آمین

کورل ڈرا ایکس 6 تو میں نے استعمال نہیں کیا۔ اگر کیا ہے تو بہت کم۔
البتہ
کورل ڈرا ایکس 7 ضرور استعمال کر رہا ہوں۔ شاید ایک سال سے کر رہا ہوں
لیکن
کورل ڈرا
سے
ایڈوبی الیسٹریٹر بہت ہی عمدہ سوفٹ ویئر ہے۔ اس کا ورژن سی ایس 6 ہے

دونوں میرے پاس موجود ہیں

ایڈوبی ان ڈیزائن بھی موجود ہے
وعلیکم السلام بھائی پھر یہ x7 ہی عنائیت کر دیں۔
جزاک اللہ خیر
 
Last edited:
Top