• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ اصحاب الحدیث

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
جمعہ و عیدین
چھوٹی کالونیوں او رگاؤں میں جمعہ
جیل میں جمعہ
جمعہ کی دو اذانیں
منبر کے بغیر خطبہ جمعہ
اُردو میں خطبہ جمعہ کی دلیل
تقریر کے دوران آیت سجدہ
جمعہ کے لیے کم از کم تعداد، خواتین کا جمعہ
دوران خطبہ جمعہ جھولی اٹھا کر چندہ جمع کرنا؟
جمعہ سے رہ جانے کی صورت میں دو رکعت یا چار
شب عید میں خصوصی عبادت
عیدین کی تکبیرات میں رفع الیدین
عیدین کے دن غسل
عیدگاہ میں خواتین کا اظہار زینت
عورتوں کی گھر میں نماز عید باجماعت
مسجد میں عید
نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ او رمبارکباد
خطبہ جمعہ کی تنخواہ لینا
عیدین کی رات عبادت کرنے سے متعلقہ روایات
نماز جمعہ میں مسنون قرأت مکمل نہ کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
آداب و اخلاق
خواتین کو تعلیم دلانا
بہنوئی سے پردہ
شرعی پردہ میں نرمی
غیر محرم عورت کو ہاتھ لگانا
گھر میں ٹیلی ویژن
دف بجانے کا جواز اور آلات موسیقی
کبوتر رکھنا
نماز اور جھوٹا کردار
تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت
بچی کا نام ’’حمنہ‘‘ رکھنا
’’الحماد‘‘ کی وضاحت
شادی شدہ عورت کا حق ملکیت
سوتیلے بیٹے سے پردے کے احکام
بہنوئی سے پردہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
متفرقات
گولڈن کلر کی گھڑی پہننا
گھوڑے کی حلت
مخنث کے احکام اور طریقہ حج
بھینس کی حلت اور فقہ حنفی کا مقام
خلیفہ برحق کی علامت
توہین حدیث و توہین صحابہ کا حکم
عورتوں کے لیے سونے کے زیورات
شب برأت کے بارے میں احادیث کی تحقیق
شب برأت
بوسیدہ مقدس اوراق کا حکم
سوموار اور جمعرات کے دن اعمال کی پیشی
دیور سے پردہ اور (ماظھر منھا) کی تفسیر
عورتوں کا جلسہ
سرکاری واٹر پمپ سے استفادہ کی حدود
دست شناسی، شکستہ برتن کو چاندی سے جوڑنے اور کفار کے برتن استعمال کرنے کا حکم
چڑیوں کا شکار
فتنہ تصویر
پرندوں کو گھر میں رکھنا
سانپ کی حلت و حرمت
بالوں کی آرائستگی کے احکام
امام بخاری کا فقہی مسلک
لے پالک بچے کی ولدیت کیا لکھنی چاہیے؟
محرم خواتین سے مصافحہ کرنا
کسی معین شخص کو جنتی کہنا اور بیعت کرنا
چاند کی پہلی یا دوسری رات کو متبرک سمجھنا
منافق اور اس کی سزا
جہنم ابدی ہے یا عارضی؟ کیا شیطان جہنم سے نکل جائے گا؟
حلال جانوروں کے مکروہ یا حرام اعضاء
تبلیغ کے لیے ویڈیو فلم
عقیقہ کے مسائل ، میت کی طرف سے دعوت کا اہتمام
خرگوش کا حکم
لیڈیز ٹیلرنگ کے احکام
بھینس کا حکم
گمشدہ کے مال اور امانت کا مسئلہ
ختم کے ثبوت میں ایک حدیث کی تحقیق
سبز رنگ کے بارے میں احادیث
خون دینا، غیر محرم کا خون
رخساروں کے بال
کیا عورت گاڑی چلا سکتی ہے؟
سلام کے الفاظ میں اضافہ
بالوں کو سیاہ کرنا
عادتاً شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنا
کیا مدرسین مدرسہ سے کھانا کھا سکتے ہیں؟
عیسائی کے ساتھ کھانا اور مصافحہ کرنا
بیوہ عورت کا اپنے بھائی کے گھر سے بلا اجازت کوئی چیز لینا
سر کے بالوں کا جوڑنا بنانا
دور سے دم کرنا
کیا روز قیامت ماں کے نام سے پکارا جائے گا؟
شیعہ کی اذان کا جواب او ران پر لعنت بھیجنا
بعض شیعی اور بریلوی عقائد کی حقیقت، کفارہ قسم
سیاہ لباس، مسجد میں عید اور منبر پر خطبہ عید
ادویات میں الکحل کا حکم
اسلام اور مسئلہ غلامی
ڈاڑھی کی شرعی حیثیت و مقدار
گھروں میں مکڑی اور جالا
سر کے بالوں سے متعلق اسلامی تعلیمات
سورج اور چاند گرہن
سیاہ لباس کی شرعی حیثیت
سگریٹ نوشی کی شرعی حیثیت
عورت کی مونچھوں، غیر ضروری بالوں کی صفائی کے بعد غسل کا حکم
چوری کا جرم کیسے ثابت ہوتا ہے؟
’’ہیپا ٹائٹس سی ‘‘ کی حالت میں شادی
9 منٹ میں 9 قرآن
شادی شدہ لیڈی ٹیچر کی تنخواہ کی حیثیت
قرآن خوانی
اعلان وفات، عورت کی مونچھوں، برہنہ دیکھنے، نماز کے بعد دو نفل اور زکوٰۃ کی ادائیگی میں رمضان تک تاخیر کےمسائل
زیادہ لمبی ڈاڑھی کا حکم
سیاست، اقسام حدیث نکاح اور توبہ سے متعلقہ سوالات
عراق میں امریکہ کی حمایت کیلئے پاکستانی افواج بھیجنا او راسرائیل کو تسلیم کرنے کا مسئلہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتاویٰ اصحاب الحدیث] (جلد دوم)

توحید و عقید ہ
سجدہ تعظیمی اور سجدہ عبادت میں کیا فرق ہے؟غیر اللہ کے لیے مظاہر عبادت کی شرعی حیثیت
غیر اللہ مشکل کشا کیوں نہیں؟ بعض صفات الٰہیہ کا بندوں پر اطلاق او رایک مغالطے کا ازالہ
صرف دو نمازوں کی شرط پر قبول اسلام والی حدیث کا صحیح مفہوم اور اس سے کشید کردہ مسئلہ مختار کل
ویعلم ما فی الارحام کا صحیح مفہوم اور جدید سائنس کے ذریعے بچہ یا بچی معلوم ہونے کی حقیقت
پاکپتن کا بہشتی دروازہ
نظر بد کی حقیقت اور علاج
عذاب قبر کہاں ہوتا ہے؟
اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟ شیطانی وسوسے کا علاج
عملیات کے ذریعے گمشدہ اشیاء معلوم کرنا
وسیلہ کا معنی و مفہوم اور توسل بالرسول کی شرعی حیثیت
’’میرا بندہ میری طرف ایک قدم آتا ہے تو میں دو قدم‘‘ حدیث قدسی کا صحیح مفہوم
کیا اسباب کو اختیار کرنا توکل کے منافی ہے؟
بُرے خیالات سے نجا ت پانے کا طریقہ
دجال کی حقیقت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
رسالت و ولایت
کیا نبی اکرمﷺ ’’نور من نور اللہ‘ تھے؟ ’’نماز نبوی‘‘ کی ایک عبارت کا سیاق و سباق
گستاخ رسول کی سزا او رمروجہ احتجاج گستاخانہ خاکوں کے تناظر میں
درود و سلام کا مسنون طریقہ نیز کیا آپﷺ درود و سلام سنتے اور جواب دیتے ہیں؟
حدیث رسول ’’میرے بھائی وہ ہیں جو میرے بعد آئیں گے‘‘ تخریج او رمعنی و مفہوم
کیا امام احمد نے بحالت خواب اللہ تعالیٰ اور رسول اللہﷺ کا دیدار کیا ہے؟
شرعی خلیفہ کی علامات اور خود ساختہ خلفا
جشن میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت
بیعت کا معنی و مفہوم، اقسام، خواب میں رسول اللہ ﷺ کا فرمانا ’’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ کا ورد کیا کرو ہم تمہاری مدد کریں گے
حدیث ’’لولاک‘‘ اگر آپ نہ ہوتے تو میں کائنات پیدا نہ کرتا کی استنادی حیثیت
عقیدہ حیات مسیح کے دلائل
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
مساجد و اوقاف
سمت قبلہ کی تعیین کا طریقہ کار، اسلاف کا طرز عمل اور جدید آلات کی حیثیت
تولیت مسجد کی شرائط اور فتویٰ کے عہدہ کی شرعی حیثیت
وقف کا معنی، شرائط، مسجد کے نام وقف شدہ اراضی بارے ایک تنازعہ کا حل
زکوٰۃ فنڈ سے مسجد و مدرسہ کی تعمیر اور جہاد، نیز مؤلف کے مضمون میں ’’مجلۃ الدعوۃ‘‘ کی ایک تحریف پر تنبیہ۔
ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف سے عدم توجہ کی بنا پر پارک کے لیے مختص جگہ میں تعمیر شدہ مسجد کا حکم
زکوٰۃ و خیرات سے تعمیر شدہ مدرسہ میں مسجد کے قیام کا حکم
مساجد میں نقش و نگار او رمینا کاری
زکوٰۃ سے مسجد کو چند دینا، غیر شرعی حکومت کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم، 120 روپیہ یومیہ آمدن رکھنے والے کو زکوٰۃ دینے کا حکم۔
نجی ملکیت میں قائم کردہ مسجد کی شرعی حیثیت
مسجد کے فنڈ سے امام مسجد کی ضروریات کو پورا کرنا، نیز کیا امام مسجد قربانی کی کھالیں وصول کرسکتا ہے
کیا مسجد کے فنڈ سے جلسہ کے اخراجات و لوازمات پورے کیے جاسکتے ہیں۔
طہارت و وضوء
وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم؟
جرابوں پر مسح کے بارے میں احادیث پر اعتراضات کی حقیقت اور صحابہ کا تعامل
تحیۃ الوضوء کی شرعی حیثیت او رممنوعہ اوقات میں ان کی ادائیگی کا حکم
’’الایمسّہ إلا المطھرون‘‘ کا مفہوم اور بے وضو کے قرآن مجید کو ہاتھ لگانے کا حکم
مردوں کے لیے سونے کے دانت لگوانے اور دوران وضو اتارنے کا حکم
کیا اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
حیض و حمل کے اعتبار سے عورتوں کی اقسام اور دوران حمل خون جاری رہنے کا حکم
جس عورت کے ذمہ غسل جنابت ہو مگر اسے حیض آجائے
نفاس (زچگی کے بعد آنے والا خون) چالیس دن سے زیادہ جار ی رہنے کی صورت میں نما زکے لیے وضو کے احکام۔
صرف ڈھیلوں سے صفائی کرکے امامت کرانا
بار بار پیشاب آنے، ریح خارج ہونے اور پیشاب کے بعد قطرے آنے کے احکام
گردن کے مسح کی شرعی حیثیت اور سر پر مسیح کا مسنون طریقہ
وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ کرکے انگشت شہادت اٹھا کر دعا پڑھنا
ناپاکی کی حالت میں اذکار، ایصال ثواب کےلیے قرآن خوانی اور ذہانت کے لیے نسخہ جات
بحالت جنابت بچے کو دودھ پلانا
دوران وضو اعضاء کو تین سے زیادہ مرتبہ دھونے کی شرعی حیثیت
بحالت جنابت فوت ہونے والے کو ایک غسل دینا کافی ہے یا دو مرتبہ غسل دینا چاہیے
وضو کے بعد پانی پینا سنت ہے یا نہیں؟
تیمم کا مسنون طریقہ
شیر خوار بچے او ربچی کے پیشاب کا حکم
حمل ضائع ہونے کی صورت میں بہنے والے خون کا حکم
بحالت مجبوری کیا جنبی صرف تیمم پر اکتفا کرکے ناپاک کپڑوں میں عبادت کرسکتا ہے؟
پیشاب کے بعد مسلسل قطرے آنے اور ریح خارج ہونے کی صورت میں وضو کے احکام
اذان و نماز
نمازاشراق کی شرعی حیثیت پر مفصل تحقیق اور اسے بدعت کہنے کا پس منظر
بغیر سترہ نماز ادا کرنے کے بارے میں وارد احادیث پر تفصیلی و تحقیقی تبصرہ، سترہ کی اہمیت اور اس کی صحیح عملی صورت۔
دوران تشہد انگشت شہادت کو حرکت دینے کی شرعی حیثیت ، اعتراضات کا جائزہ، حرکت کا محل، طریقہ اور فلسفہ۔
جمعہ کی پہلی اذان کا حکم
بارش یا دیگر عذر کی بنا پر نماز جمع کرنے کا حکم اور طریقہ
کیا اسبال ازار (کپڑا ٹخنوں سے نیچے رکھنا) ناقض وضو ہے؟ اس بارے وارد حدیث کی تحقیق
دوران نماز سلام کہنے اور جواب دینے کی شرعی حیثیت او رطریقہ
اذان تہجد کا شرعی حکم
بغیر تسبیحات کے سجدہ کا حکم اور تسبیحات کی کم از کم تعداد
بریلوی اور دیو بندی امام کی اقتدا میں نماز
کیا انسان داڑھی او رنماز کے بغیر جنت میں نہیں جاسکتا؟
امام تشہد کی حالت میں ہو تو مسبوق کے لیے کیا حکم ہے؟ نماز باجماعت کے دوران انفرادی طور پر فجر کی سنتیں ادا کرنے کا حکم، ’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ بھول جانے کی صورت میں اذان فجر کا حکم
نماز میں شمولیت کے لیے صرف تکبیر تحریمہ کافی ہے یا سینہ پر ہاتھ بھی باندھنا ضروری ہے؟
دوران سفر قضا نما زکیا گھر میں آکر پوری پڑھی جائے؟
تخت پوش (لکڑی وغیرہ) ، بستر پر نماز پڑھنے اور تکیہ پر سجدہ کرنے کا شرعی حکم
دوران نماز تعداد رکعات میں شک پڑنے کے تفصیلی احکام
آمین بالجہر کے دلائل اور اعتراضات کا جائزہ
گرمی کے موسم میں کندھوں پر رومال ڈال کر نماز ادا کرنا، سدل کا معنی و مفہوم ، نماز میں مرد و عورت کے ستر کے احکام۔
جہادی ٹریننگ کے دوران 21 روز تک قصر کا شرعی حکم؟
فجر کی سنتوں کے احکام کیا حضرت ابن عباسؓ سے جماعت فجر کے دوران صبح کی سنتیں ادا کرنا ثابت ہے
سترہ کی حیثیت، سترہ کے بغیر نماز پڑھنے کا حکم، سترہ اور نمازی کے درمیان فاصلہ کی مقدار
مسافر آدمی مقیم امام کی اقتدا میں آخری دو رکعات میں شامل ہوکر قصر کرکے یا مکمل نماز پڑھے؟
نماز کےبعد اجتماعی دعا کا حکم، نماز پنجگانہ و نماز جمعہ کی فرض رکعات اورسنتوں کے بارے میں مفصل جواب۔
نماز تہجد کا مسنون طریقہ اور قضا کا حکم
صلوٰۃ الوابین و صلوٰۃ الضحیٰ اور صلوٰۃ الاشراق مستقل نمازیں ہیں یا ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں؟ نیز ان کی رکعات اور اوقات کی تفصیل۔
سترہ کی اہمیت او رمسجد کے اندر یا صحن میں بھی اس کا اہتمام
اگرامام دوران نماز سجدہ بھول جائے تو اس کی تلافی کیسے ممکن ہے؟
قرآن مجید سننا فرض ہے توامام کے پیچھے سورہ فاتحہ کیوں پڑھی جاتی ہے؟ نیز کیا صبح کی سنتیں ایک طرف کھڑے ہوکر جہاں امام کی قراء ت سنائی نہ دیتی ہو، پڑھی جاسکتی ہیں؟
’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کے الفاظ فکر کی پہلی میں کہے جائیں یا دوسری میں
جب پہلی صف مکمل ہوچکی ہو تو بعد میں آنے والا اگلی صف سے نمازی کو کھینچ کر ساتھ ملائے یا تنہا نماز ادا کرے۔
عورت کے لیے نماز جنازہ میں شمولیت کا حکم، نیز عورتوں کا اپنے گھر میں سپیکر کی آواز پر نماز باجماعت ادا کرنا۔
دوران نماز سلام کہنے اور جواب دینے کے احکام
جمعرات کیدن نمازمغرب میں سورہ کافرون اورسورہ اخلاص کے اہتمام والی حدیث کی استنادی حیثیت
ممنوعہ اوقات میں سببی نماز
اگر امام درمیانہ تشہد بھول کر کھڑا ہوجائے تو مقتدیوں کے لیے کیا حکم ہے؟ نیز امام اگر تشہد جلدی پڑھ کر سلام پھیر دے تو مقتدیوں کو کیا کرنا چاہیے؟
چار رکعت والی نماز کے پہلے تشہد میں درود شریف کا شرعی حکم
مقتدی کو رکوع سے اٹھنے کے بعد ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ پڑھنا چاہیے یا صرف ’’ربنا ولک الحمد‘‘
فوت شدہ نمازوں کی قضا کس وقت اور کس طرح دینی چاہیے؟
نماز فجر کی جماعت کے دوران صبح کی سنتیں انفرادی طو رپر الگ پڑھنے کی شرعی حیثیت
جہری نمازوں میں چند آیات کی قراء ت کا جواز، نیز مضمون و ترجمہ کی پابندی کس حد تک ضروری ہے؟
کیا بوقت ضرورت (سفر یا بارش کی صو رت میں) نماز جمعہ کے ساتھ عصر جمع کی جاسکتی ہے؟
فاتحہ خلف الامام او رنماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کی دلیل
کیا گھر میں میاں بیوی دونوں فرض نماز کی جماعت کراسکتے ہیں او راس کی صورت کیا ہوگی؟
اگر امام بیٹھ کر جماعت کرائے تو مقتدیوں کے لیے کیا حکم ہے؟
مغرب و عشاء کو جمع کرنے کی صورت میں نماز عشاء کے لیے اذان کا حکم
نماز کی قراء ت میں سورتوں کی قرانی ترتیب کا حکم نیز کیا ظہر و عصر کی آکری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے علاوہ قراء ت کی جاسکتی ہے؟
قبل از وقت پڑھی گئی نماز کا حکم
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھانے والے معذور امام کے پیچھے نماز اور اس کی مستقل امامت کا حکم
نصف باز والی شرٹ یا بنیان میں نماز کا حکم
فرض نماز کے بعد سنت یا نفل کی ادائیگی کے لیے جگہ تبدیل کرنا
کیا بیت اللہ میں چار مصلّے ہیں؟
کیا اہل تشیع کی اذان کا جواب دینا چاہیے؟
کیا فرض نماز میں سورہ حجرات سے پہلے کسی اور سورت کی قراء ت کی جاسکتی ہے؟
کیا دوران نماز قمیص کے بازو اوپر چڑھانے یا میلی سی بنیان وغیرہ پہننے سے ثواب میں کمی واقع ہوتی ہے؟
سجدہ تلاوت کی حکمت کیا ہے؟
’’جس نے سورج نکلنے سے پہلے ایک رکعت پائی اس نے نماز فجر کو پالیا‘‘ جبکہ دوسری حدیث طلوع آفتاب کے وقت نماز کی ممانعت ہے، احادیث کا صحیح مفہوم او رباہمی تطبیق۔
’’جس نے رکوع پالیا اس نے رکعت پالی‘‘ جبکہ دوسری حدیث سے ثابت ہے فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی، تخریج اور صحیح مفہوم و تطبیق
دوسری رکعت کے لیے ہاتھوں کے سہارے اٹھنا چاہیے یا مٹھی بند کرکے؟
دعائے استفتاح’’سبحانک اللھم وبحمدک‘‘ کی استنادی حیثیت
دوران نماز بسم اللہ کو جہراً یا سراً پڑھنا
کیا نماز کی ہر رکعت میں تعوذ ضروری ہے، نیز تعوذ کے مسنون الفاظ
مکی او رمدنی نماز میں فرق، کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟
امام تکبیر بھول جائے یا آہستہ کہے تو سجدہ سہو کا حکم؟ فوت شدہ رکعات کی ادائیگی میں دعائے استفتاح پڑھنے کی صورت کیا ہو؟
نماز وتر کے بعد دو نفل پڑھنے اور وتر کو آخری نماز بنانے کے دوران تطبیق
اذان اور اقامت کے درمیان نوافل کیا صرف مغرب کے ساتھ خاص ہیں؟
فجر کی سنتیں گھر پر ادا کرنے والے کے لیے تحیۃ المسجد کا حکم
حضرت بلالؓ کو تحیۃ الوضو پر بشارت دی گئی یا تحیۃ المسجد پر؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
جمعہ و عیدین
خطبہ جمعہ و عیدن میں درود پڑھنے پر مفصل تحقیق
کیا دوران خطبہ جمعہ یا اختتام خطبہ پر درس یا جلسہ کا اعلان کیا جاسکتا ہے؟
نماز جمعہ کا افصل وقت
مجبوری کی بناء پر مسجد میں نماز عید ادا کرنا
نماز عیدین کا وقت
عیدین کے دو خطبے ہیں یا ایک ہی کافی ہے؟
نماز عید کے بعد مصافحہ یا معانقہ کی شرعی حیثیت
کیا مسجد میں عید پڑھنے کی گنجائش ہے؟
عیدگاہ جاتے اور آتے ہوئے راستہ کی تبدیلی او راس میں حکمت
بارہ ایکڑ فاصلے پر طالبات کا سپیکر کی آواز پر جمعہ ادا کرنا جبکہ درمیان میں شاہراہ بھی ہو کیسا ہے؟
عیدین پر دو خطبے ہیں یا ایک ہونا چاہیے؟
نماز جمعہ میں سورۃ الاعلیٰ اور الغاشیہ نامکمل پڑھنا
عیدین کی راتوں میں قیام کے بارے مروی احادیث کی تحقیق
جمعہ کے دن دو اذانیں دینا شرعاً کیسا ہے؟
دوران خطبہ جمعہ کپڑا اٹھا کر مسجد کی ضروریات کے لیے چند جمع کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
وتر و تہجد
نوافل تہجد کے دوران اگر اذان شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ وتروں میں محل دعا، قنوت وتر نہ پڑھنے، وتر کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھنے کے احکام۔
نماز تسبیح باجماعت ادا کرنے کی شرعی حیثیت ، وتروں کی دعا ہاتھ اٹھا کر کی جائے یا باندھ کر؟
قنوت وتر رکوع سے پہلے ہے یا بعد میں، نیز قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
اذکار و دعوات
’’9منٹ میں 9 قرآن او رایک ہزار آیات پڑھنے کا ثواب‘‘ حقیقت کیا ہے؟
قبولیت دعا کے اوقات اور اشخاص
تدفین کے بعد میت کے سر کی طرف سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات او رپاؤں کے طرف آخری آیات تلاوت کرنے کی حدیث پر مفصل تحقیق
نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دعا پڑھنا اور ’’پندرہ روزہ صحیفہ اہلحدیث‘‘ کا روایت حدیث میں تسامل
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا او راس دو ران دعائے نور پڑھنا شرعاً کیسا ہے؟
دعا کرتے کرتے تھک جاتے ہیں قبول نہیں ہوتی، قبولیت دعا کی شرائط کیا ہیں؟
مسئلہ تقدیر اور دعا کی باہمی تطبیق
نوافل میں قرآن مجید سے دیکھ کر قراء ت کرنا ، سونے سے پہلے سورہ ملک او رسورہ سجد کی تلاوت اور اس کی کیفیت۔
آیت الکرسی کا وظیفہ دکان یا سامان کی حفا|ظت کے لیے پڑھنا
کیا حافظ قرآن دس یا ستر گناہگاروں کی سفارش کرے گا؟
دکان میں کرسی پر جوتے پہنے ہوئے قرآن کی تلاوت کرنا
وظیفہ ہاتھ پرپڑھا جائے یا تسبیح پر؟
دعا مانگنے کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنا
گیارہویں یا کسی دوسرے دن قرآن پڑھ کر ختم دینا
آیت کریمہ’’إنی کنت من الظالمین‘‘ کی بجائے ’’إنا کنا‘‘ پڑھنا، ادعیہ ماثورہ میں تبدیلی کا حکم
ایک بچی کا متدین شخص سے شادی کی خواہش کرنا،موبائل پر اس سے رابطہ کرنا اور دعا کرنا، صورت مذکورہ میں والدین اور بچیوں کے لیے راہنما جواب۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
جنائز و زیارت قبور
قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا، اس بارے دلائل کی حقیقت او رقبرپرستوں کی معنوی تحریف
میت کے لیے قبر پر کھڑے ہوکر دعا کرنے کا حکم
میت کو غسل دینے کا شرعی طریقہ
تعزیت کا معنی ف مفہوم، طریقہ، تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا، قل خوانی اور غیر مسنون جنازوں میں شرکت کے احکام۔
کیا عورتیں قبرستان جاسکتی ہیں؟
مردہ پیدا ہونے والے بچے کا جنازہ
سنتوں کی ادائیگی کے دوران جنازہ کی آمد ہو تو نماز جاری رکھی جائے یا جنازہ میں شمولیت کی جائے؟ جنازہ کی فوت شدہ تکبیرات کا حکم۔
جنازہ سے فراغت کے بعد دعا کرنا او راہل بدعت کی حدیث میں تحریف معنوی
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کی شرعی حیثیت
کفن کا مسنون طریقہ، مرد اور عورت کے کفن میں فرق کرنےکا شرعی حکم
شہداء کا غائبانہ نماز جنازہ اور اشتہار بازی
عذاب قبر کے دلائل
نماز جنازہ کی دعائے استفتاح میں ’’وجل ثناؤک‘‘ کا اضافہ
کیا خواتین نماز جنازہ میں شرکت کرسکتی ہیں؟
 
Top