• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اس کے عقائد و نظریات اس کی گمراہی پر دلیل ہیں۔
اگر کسی کے چند تفردات کی وجہ سے آپ اسے گمراہ کہ رہے تو دنیا میں کوئی بھی ایسا عالم نہیں ہو گا جس کے تفردات نہ ہو تو پھر باقی لوگوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
مجھے فتاویٰ رضویہ آن لائن چاہئے کسی کو معلوم ہو تو اس مفید کتاب تک رسائی کا لنک فراہم کرے
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
اگر فتاویٰ رضویہ شریف سافٹ وئیر کی شکل میں چاہئے ہو تو بتا ئیں وہ میرے پاس موجود ہے۔
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ،
میں امام احمد رضا خاں رحمہ اللہ تعالیٰ کی فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
کوئی مستند ناشر ہو آپ کی نظر میں؟
واسلام ،
محمد اسد
اردوبازار سےمل جائے گاجس کی قیمت 2600سو روپے ہے میں معلوم کروایا ہے
 

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسد بھائی سے گزارش ہے کہ فتاوی رضویہ ایک گمراہ شخص کی لکھی ہوئی کتاب ہے، اس سے اپنے آپ کو دور رکھیں، اس کتاب میں قرآن و سنت کے خلاف عقائد کی بھرمار ہے۔

اس منہج کے ہوتے ہوئے چاہے آپ اپنے آپ کو کچھ نہ کہیں لیکن لوگ آپ کو ضرور وہابی کہیں گے۔
ارسلان بھائی،آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ وہ گمراہ شخص تھاجس نے فتاویٰ رضویہ لکھی؟

یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کا قرآن وحدیث پر عمل کا دعویٰ سیاہ ترین جھوٹ ہے۔ لیکن جو شخص اہل حدیث کو قرآن و حدیث کا پیرو نہیں مانتا وہ بذات خود جھوٹا اور گمراہ ہے کیونکہ اہل حدیث کے علاوہ دنیا کا کوئی ایسا فرقہ یا جماعت نہیں ہے جو قرآن و حدیث کی پیروی کا صحیح علمبردار ہو۔
بھائی، یہ تو آپ کے اندر کا تعصب ہے اور کچھ نہیں۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اہل حدیث جوہیں صرف وہی مسلمان ہیں باقی سب کافر ہیں،۔

آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ فتاویہ رضویہ کا مصنف ایک گمراہ شخص تھا ۔ ؟؟؟؟؟
نوید بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ارسلان صاحب سے گزارش ہے کہ دلیل لائیں؟
 
Top