• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ سلفیہ

ج انصاری

مبتدی
شمولیت
دسمبر 11، 2011
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
194
پوائنٹ
16
آج مطالعہ کی میز پر علامہ محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ کے مقالات وفتاویٰ پر مشتمل کتاب فتاویٰ سلفیہ کا جدید کمپیوٹرائز ایڈیشن ہے،
صفحات مجلد 256 ہیں.
بزرگ عالم دین و مصنف مولانا محمد الاعظمی حفظہ اللہ سابق شیخ الجامعہ جامعہ عالیہ عربیہ مئو نے چار صفحات پر تعارفی اور علمی مقدمہ لکھا ہے، نمونہ درج ذیل ہے،
’’ان فتاویٰ کی ایک انفرادی شان یہ ہے کہ طرز نگارش شگفتہ اور ادیبانہ ہے، عام فتاویٰ کے خشک اور تقشفانہ لب ولہجہ سے جداگانہ، ان میں ادب لطیف وظریف اور انشائ پردازی کی جھلکیوں نے فن افتا کو ایک فصیحانہ اسلوب عطا کیا ہے،
1943 میں علامہ گوجرانوالہ مئو ناتھ بھنجن میں جامعہ اسلامیہ فیض عام کے ایک اجلاس میں تشریف لائے تھے.
مکتبہ الفہیم مئو ناتھ بھنجن نے یہ کتاب جولائی 2006میں طبع کی ہے.
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
آج مطالعہ کی میز پر علامہ محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ کے مقالات وفتاویٰ پر مشتمل کتاب فتاویٰ سلفیہ کا جدید کمپیوٹرائز ایڈیشن ہے،
صفحات مجلد 256 ہیں.
بزرگ عالم دین و مصنف مولانا محمد الاعظمی حفظہ اللہ سابق شیخ الجامعہ جامعہ عالیہ عربیہ مئو نے چار صفحات پر تعارفی اور علمی مقدمہ لکھا ہے،
مکتبہ الفہیم مئو ناتھ بھنجن نے یہ کتاب جولائی 2006میں طبع کی ہے.
کیا آپ یہ ایڈیشن مع مقدمہ اپلوڈ کرسکتے ہیں ؟ کیونکہ ہم پاکستان میں یہ کتاب نئے اضافات کے ساتھ جلد ہی شائع کرنے والے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ اس مقدمے کو بھی نئے ایڈیشن میں شامل کرلیں۔
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
کیا آپ یہ ایڈیشن مع مقدمہ اپلوڈ کرسکتے ہیں ؟ کیونکہ ہم پاکستان میں یہ کتاب نئے اضافات کے ساتھ جلد ہی شائع کرنے والے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ اس مقدمے کو بھی نئے ایڈیشن میں شامل کرلیں۔
جزاک اللہ شیخ! امید ہے کہ جلد یہ علمی سرمایہ ہمارے سامنے ہو گا۔ صرف ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کتاب پر نظرثانی ضرور ہونی چاہئے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ کتاب کے متن یا مندرجات کو تبدیل کیا جائے لیکن یہ ضرور ہے کہ جو مئوقف یا بات دلیل کے خلاف ہو اس پر حاشیہ میں وضاحت ضرور کر دی جائے۔ والسلام
 
Top