• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی علمائے حدیث جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد14

فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب البیوع] (جلدچہاردھم)
افتتاحیہ
القول المحمود فی رد ّجواز السُود
ربیٰ کی جامع مانع تعریف
بینک کے متعلق مولانا عبدالواحد غزنوی کا فتویٰ
تعاقب برفتویٰ مولانا عبدالواحد صاحب غزنوی لاہوری
ڈاک خانہ کے سرٹیفیکیٹ خریدنے جائز ہیں یا نہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
مذاکرہ علمیہ
مذاکرہ علمیہ متعلق منی آرڈر
سوال : زید اور عمرو میں منی آرڈر کے ذریعہ سے روپے بھیجنے میں گفتگو ہے۔ الخ
لطیفہ
سوال:آیا منی آرڈر کی یہ تاویل ہوسکتی ہے یا نہیں الخ
ضروری اصول قابل لحاظ
مذاکرہ علمیہ بابت وی پی
سوال: سرکاری و غیر سرکاری بینکوں و پوسٹ آفس ، سیونگ بینک کا سود اہل اسلام کے لیے جائز ہے یا نہیں۔الخ
سوال:بعض لوگ دارالحرب میں سود کا جواز بیان کرتے ہیں۔الخ
سوال: دارالاسلام او ردارالحرب کی کیا تعریف ہےالخ۔
سوال:کیا ہندوستان دارالحرب ہے اور دار الحرب میں مسلمانوں کو سُود لینا درست ہے یا نہیں؟
بحث سود بحالت اضراری
سوال:ایک شخص نے دوسرے شخص کے پاس سودی روپیہ عوض اپنی زمین گرو رکھی الخ
سوال:یہاں آگرہ میں پکا چمڑا فروخت کرنے والوں نے ایک انجمن قائم کی ہے الخ۔
سوال: چوسہ ساگوانی وغیرہ وغیرہ جو بغیرتخم ریز انسان کےپہاڑوں پراُگے ہوئے ہوتے ہیں الخ
سوال: ایک حجام سرمونڈنے کا کام کرتا ہے الخ
سوال: اسامی جس نے چار روپیہ کے حساب بہاؤ کپاس لگایاتھا الخ
سوال: مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: بیع سلم جائز ہے یا نہیں،بیع سلم کیا ہوتی ہے۔الخ
سوال:ایک مسلمان........ دوکاندار کے لیے یہ جائز ہے الخ
سوال: کھجور کا کھٹا رس الخ
ناڑی کی تحقیق
ناڑی کی تشریح
سوال: سُود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: زید بیوپار کرتا ہے الخ
سوال: ایک چینا قوم کافر نے ایک شخص کا حقہ۔ الخ
سوال: اگر دکان میں کوئی اجنبی گاہک مال خریدنے آئے اور قیمت دے جائے الخ
سوال: مستورات کو ٹاکیز، سینما وغیرہ دکھانا جائز ہے یا نہیں؟
تشریح از قلم حضرۃ العلامہ مولانا ابوالفضل عبدالمنان صاحب دہلوی
سوال: ہرقسم کے آتشبازی الخ
سوال: پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ایک شخص مسلمان ہے اور اس نے کارندہ منشی اہل ہنود رکھا ہے۔ الخ
سوال: ایک شخص نے ایک زمیندار کو سات روپیہ دے کر اسے اسٹامپ تحریر کرایا ہے۔ الخ
سوال: تجارت کے لیے ایک شخص نے کچھ روپیہ قرض مانگا ساہوکار نے سود تو طلب نہیں کیا الخ
سوال:چند اشخاص نے ایک شخص سے ناراض ہوکر آپس میں یہ طے کیا کہ الخ
سوال:ایک طرف تو یہ کہا جاتا ہے کہ اسلام تمدن اور دنیوی ترقی کا مانع و مزاحم نہیں ہے الخ
سوال: زید کی دکان کریانے کی ہے الخ
سوال: بکر غریب آدمی ہے، اس نے زید سے مبلغ دس روپیہ نقد لیے اور ماہ جیٹھ باؤ کو
اثمامہ چنے فی روپیہ کے حساب الخ
سوال: زید امام مسجد اور پابند شریعت ہے الخ
تشریح از حضرۃ العلام مولانا ابوسعید محمد شرف الدین صاحب محدث دہلوی
سوال: جب اپنے مال کا ہرشخص کو اختیا رہے الخ
سوال:کیا جوشخص سنٹر بینک قانون گورنمنٹ کا ممبر ہو الخ
سوال: رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یانہیں؟
سوال: زید پیشہ وکالت کو انجام دیتا ہے الخ
سوال: جو مسلمان مال رکھ کر کسی مسلمان کی عزت نہیں بچاتا الخ
سوال: زید نے بہسبب اشد ضرورت کے اپنی کاشت الخ
سوال: ماقولکم رحمکم اللہ اس صورت میں کہ ان شہروں میں بیع سلم.... میں اکثر لوگ مبتلا ہیں الخ۔
سوال: ایک شخص کو واسطے چاندی خریدنے کے کچھ روپیہ دیا گیا الخ
سوال:اکثر لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان کو غلہ کی تجارت نہ کرنی چاہیے الخ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تجارت غلہ کی عموماً حرام ہے یا نہیں الخ
سوال: زید اور اس کی زوجہ ہندہ نے بحالت ذات و ثبات عقل بخوشی کل اپنی جائیداد کو ۔الخ
سوال: اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپیہ کے بدلے گرو رکھے۔ الخ
سوال: ایک شخص نے دوسرے شخص کے پاس سو روپیہ کے عوض اپنی زمین گرو رکھی الخ
سوال: ایک شخص نے کچھ روپیہ لیا۔ الخ
سوال: ایک شخص نے تیس روپیہ من کے حساب سے اور لینے کابھاؤ مقرر نہیں کیا الخ
سوال: بینک میں روپیہ رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے الخ
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کہ نوٹ کرنسی جس کو چلنی بولتے ہیں۔
زید نے بکر کو روپیہ دیا الخ
سوال: ایک شخص مسلمان سور کا گوشت بیچتا ہے۔ الخ
سوال: ایک شخص معازف و مزامیر کے پرزے بیچتا ہے الخ
سوال: بیع المضاربت کی تعریف کیاہے الخ
مسئلہ کوئی شخص کسی مفلس شخص سے یہ بات کہے ۔الخ
سوال: بیع سلم سونا ۔ چاندی میں جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ایک شخص مکان ناجائز روپیہ سے تعمیر کرایا الخ
سوال: زید نے اپنی ضرورت ایک ہزار روپیہ الخ
سوال: شخص زید۔ عمرو کا ملازم ہے عمرو نے اس کو سفر میں بھیجا الخ۔
سوال: اگر کوئی حکیم یا ڈاکٹر طوائفہ کا علاج کرے الخ
سوال: ایک شخص نے سود کے ساتھ بہت سا روپیہ جمع کیا الخ
تشریح از مولانا عبدالسلام مرحوم الخ
سوال: زید دس سال سے سودی لین دین کررہے ہے۔الخ
سوال:ایک عورت نے ہاتھ کی چوڑی بنوانے کے لیے بکر کو سوا اڑھتالیس روپیہ تین آنے وزن کا سونا دیا۔الخ
سوال: نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لانا دینا جائز ہے یا نہیں۔
سوال: اُس سنار کے متعلق کہ جس کے ہاں سے اپنے گاہکوں کا سونا باوجود حفاظت کے چوری کیا گیاتھا الخ۔
سوال: زید نے بکر کی گائے چورالی اور کسی دوسرے گاؤں میں لے جاکربسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کرلی۔الخ
سوال:ٹھیکہ ناڑی اور خمر کا درست ہے یانہیں الخ
سوال: میوا جو ایک بڑے درخت کا پھل ہے علاقہ بہار میں بہت ہوتا ہے الخ۔
سوال: میوا جس کا اوپر ذکر ہوا اس کی خریداری شراب کے ٹھیکہ داروں کی طرف سے ہوتا ہے الخ
سوال: گڑ، راب کی بھی یہی حالت ہے۔ الخ
سوال: شراب بیچنے والے اس کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: زید درمے چند بہ بازی لاٹری یافت او خواہد درہمادر کارخیر صرف کند الخ
سوال: رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب الخ
سوال: کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گنہگار ہے۔
سوال: دو تین سال قبل باغات کے ثمر خریدنے جائز ہیں یا نہیں؟
سوال: یایھا الذین امنو لا تاکلوا اموالکم الخ اس آیت شریفہ کی تفسیر اور شان نزول بیان فرما دیں الخ
سوال: ناڑی کے خمیر سے ڈبل روٹی یا بسکٹ وغیرہ بنا کر الخ
سوال: ایک گاؤں میں پانچ روپیہ من گڑ فروخت ہوتاہے الخ
سوال: آڑھت کرنی جائز ہے یانہیں؟
سال: جس چیز کا نرخ زمانہ گزشتہ میں ارزاں تھا الخ
سوال: سودی معاملات میں سود خوار سود وصول کرنے کے لیے مدد کرنا کیسا ہے الخ
سوال: زید نے بکر سے اس کے حصہ کی زمین رہن اس شرط پر لی۔الخ
سوال: زیدکہتا ہے کہ جو شخص کسی کی زمین ظلماً ایک بالشت دبائے گا الخ
سوال: اشیاء خوردنی اگرمسلمان کے یہاں نہ مل سکیں یا ملیں مگر گراں ملیں تو اس صورت میں ہندو دکاندار سے خرید سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا رشوت کا کھانا، سود کاکھانا،شراب کا پینا، غیر اللہ کے نام کاکھانا اس میں کچھ فرق ہے یا نہیں
سوال: سودی روپیہ لےکر تجارت کرنا حرام اور گناہ ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں بیع و شرا دانستہ یا نادانستہ سود خوار سے جائز ہے یا نہیں؟
سوال : ایک وقت میں دو بیع کرنا یعنی نقد اور ادھار میں فرق کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال:ایک دیہاتی مدرسہ کے لیے محکمہ تعلیم سے گرانٹ ملتی ہے الخ
سوال: کیا کوئی انجمن اپنے بیت المال میں ہر قسم کے صدقات ، خیرات، زکوٰۃ جمع کرکے اس سے کتابیں چھاپ کر اس کی تجارت کرسکتی ہے؟
سوال: چنگی لینا جائز ہے یا نہیں۔
سوال: میری دکان پر سائیکلوں کی مرمت ہوا کرتی ہے۔ الخ
سوال: سود خوار اور زانی دونوں گناہ میں برابر ہیں یا کچھ فرق ہے؟
سوال: اگر کسی شخص کو کچھ نوٹ دستیاب ہوں تو وہ ان کا اعلان کس طرح کرے۔ الخ
سوال: آج ایک شخص کو مکی دے کر ہاڑی کو جو، چنے ، مکی کے برابر مقرر کرلینی جائز ہے یا نہیں؟
سوال: آج جب کہ عام طور سے مسلمانوں کی معاشی حالت بہت ہی مایوس کن ہے۔ الخ
سوال: آج اسلامی کارواج عام ہے کہ مکان کا مالک اپنے کرایہ داروں سے ہزاروں روپیہ وصول کرلیتا ہے الخ۔
سوال: یہاں کشمیر میں بیع دو طرح کی ہوتی ہے الخ
سوال: بصورت دیگر فصل ابھی بالکل تیارنہیں ہوئی الخ
سوال: پنجاب یا دیگر علاقوں میں جو آدمی عورتوں کو خواہ مسلمان ہوں یا غیرمسلمان اغوا کرکے فروخت کردیتے ہیں الخ
سوال: کیا اسلام مسلمانوں کو شراب اور خنزیر کا گوشت فروخت کرنےکی کسی حالت میں اجازت دیتا ہے ۔ الخ
سوال: ایک شخص نے کسی بازاری طوائف سے ایک بکرا قربانی کے لیے خریدا جو حرام کی کمائی سے پلا ہوا تھا۔ الخ
سوال: ایک بازاری عورت فاحشہ جو زنا کی کمائی سے گزارہ کرتی ہے الخ
سوال: دو اشخاص اس طرح شراکت میں کام کرتے ہیں۔ الخ
سوال: اکثر جگہوں پر زندہ جانور کا چمڑا قبل ذبح خرید و فروخت ہوتا ہے الخ
سوال: زید نے اپنا مکان اپنے چچا عمر کو ہبہ کردیا الخ
سوال: ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے کہ فی من غلہ یا اور کسی چیز میں مقررہ فی من آٹھ آنہ یا چھ آنے کے حساب سے کمیشن لیں گے الخ
سوال: ایک صاحب اناج کی منڈی رکھتے ہیں الخ
سوال: آج کل جو دوکاندار بازار سے چیزیں خرید کر محلہ کی دوکانوں میں فروخت کرتے ہیں الخ
سوال: زید بیس روپیہ کا سوت خریدتا ہے۔ الخ
سوال: اگر کوئی شخص کوئی جانور بوجہ تنگی خوراک مویشی کو ہنکا دیوے کہ وہ جہاں چاہےجاکر گزر اوقات کرے۔ الخ
سوال: اگر کسی شخص پر کسی کا کچھ روپیہ بطور قرض واجب ہے الخ
سوال: یہاں افریقہ میں پونڈ کی قیمت دس روپیہ ہے الخ
سوال: تمباکو، سگریٹ اور حقہ کا سامان فروخت کرنا جائز ہے یا ناجائز۔
سوال: کوئی مسلمان دوکاندار ذیل کے دو قسم کے مال فروخت کرسکتے ہیں یا نہیں الخ
سوال: زید نے اپنا جنگل لاکھ کا ایک شخص کو ٹھیکہ پر دیا الخ
سوال: قرآن و حدیث پڑھانے کا عوض مزدوری یا تنخواہ لینی جائز ہے یانہیں؟
سوال: ٹھیکہ شراب کی ملازمت جائز ہے یا نہیں؟
سوال: جو شخص زمین کو رہن لیوے اپنا روپیہ دے کر الخ
سوال: ایک شخص ایک من دھان اس شرط پر دے رہا ہے الخ
سوال: ایک تاجر کا دعویٰ ہے کہ اپنی چیز یعنی روپیہ ایک روپیہ کی چیز کو دو تین روپیہ میں ہم فروخت کریں گے الخ
سوال: دباغت سے پہلے چمڑا مردار کی بیع جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا مشترکہ سرمایہ سے لمیٹڈ تجارتی کمیٹی بنانا شرعاً جائز ہے۔
سوال: گائے وغیرہ ادھار پر دیتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی الخ
سوال: بیع الوفاء الخ
سوال: چہ مے فرمائیند علمائے دین کہ بیع الوفاء عندالشارع جائز است یا نہ؟
سوال: زید نے اپنے ایک عزیز سے کچھ زمین گرو رکھ کر ہزار روپیہ لیا الخ
سوال: ملک بنگال میں لوگ اپنی زمین ٹھیکہ پر دیتے ہیں الخ
سوال: بیمہ کمپنی سے زندگی کا بیمہ کرانا جائز ہے یاناجائز الخ
سوال: کیا مکان کی پگڑی جائز ہے؟
سوال: آج اسلامی کا رواج عام ہے الخ
سوال: حکومت نے جو انعامی بونڈ نکالے ہیں الخ
سوال: مسلمانوں کو قبروں اور مزاروں کےسالانہ عرسوں اور نیز ہندوؤں کے مذہبی میلوں میں تجارت جائز ہے یانہیں؟
سوال: اکثر ہنود لوگ اپنی لڑکیوں کی شادی میں الخ
سوال: دوبارہ خرید و فروخت یعنی ایک وقت میں دو بیع کرنا نقد پر کمی کے ساتھ اور ادھار بیشی کے ساتھ دینا الخ
سوال: یہاں ساہوکار اور تجارت پیشہ ہندو مسلمان میں یہ رواج ہے الخ
سوال: گروی سے نفع اٹھانے کے عدم جواز پر نئی دلیل۔
سوال: غیر آباد زمین جو کسی کی مالک نہ ہو۔ الخ
سوال: زید نے بکر سے برائے کاشت کچھ اراضی ٹھیکہ پر لینی کی ہے۔ الخ
سوال: تراویح میں قرآن مجیدختم کرتے وقت اکثر حافظ الخ
سوال:زید اپنی زمین بکر کے یہاں گرو رکھ کر حسب لیاقت روپیہ لیتاہے الخ
سوال: حامل اپنی بھینس محمود کے یہاں گرو رکھ کر کچھ روپیہ حاصل کرتا ہے الخ
سوال: جس جگہ تقریباً بیس سال مسجدبنا کر نماز باجماعت پڑھی گئی ہو الخ
سوال: سائل نے اپنی زمین ٹھیکہ پر دے رکھی تھی الخ
سوال: حکومت کا شرعاً نرخ مقرر و معین کرنا جائز ہے یا نہیں
سوال: ابوداؤد کی حدیث مبیع مضطر والی کا مطلب ہے الخ
سوال: مسلم، ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ وغیرہ کی احادیث احتکار و احکرۃ خاص طور غلہ روکنے کے متعلق عام ہے الخ
باب الُسود
سوال سُود کے بارہ میں آنحضرتؐ کا ایک خطبہ
سوال : مذاکرہ علمیہ بابت ربا اور سُود
سوال: الکلام المحمود فی مذمت سُود
سوال: طوائف کو کرایہ پر مکان دینا درست ہے یا نہیں؟
سوال: بینک کا سُود
سوال: استفسارات بینک کا سُود
سوال: بیان کیا جاتا ہے کہ اسلام میں سودی لین دین بدترین جرم ہے الخ
سوال: ہر بینک ہر جمع شدہ رقم کو سودی قرضوں کے لین دین پر لگاتا ہے الخ
سوال: مندرجہ بالا تین صورتوں میں کون سی صورت جائزئ ہے الخ
سوال: پریذیڈنٹ کا شرعی حکم الخ
سوال: کیا زید کے لیے پریذیڈنٹ فنڈ کے لیے الخ
سوال: اس شرکت کھاتہ کی اصل رقوم جو اب تک 1750 روپیہ بنی ہے الخ
سوال: اس گروہ کا سُود کو حلال جاننا کیسا ہے الخ
سوال: باب المضاربت
سوال: دارالحرب میں سُود
سوال: مروجہ دلالی اور آڑھت کی شرعی حیثیت
سوال: باب آڑھت
سوال: گروی مسئلہ کی جو مختلف صورتیں ہیں ان کی وضاحت فرما ویں الخ
سوال: کمیشن پر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ایک تاجر کا دعویٰ ہے الخ
سوال: اس مسئلہ میں کہ سودی کاروبار کرنے والا شخص جماعت اہلحدیث کارکن ہوسکتا ہے یانہیں الخ
سوال: حکومت بعض شعبوں کے ملازمین کو تنخواہ پر کچھ روپیہ منہا کرکے کچھ اپنے پاس سے الخ
سوال: کوئی آدمی بینک کی معرفت ٹریکٹر خریدتا ہے الخ
سوال:گندم کابھاؤ بازار میں 42 روپیہ بوری ہے الخ
سوال: اہل ہنود کے میلوں یا مسلمانوں کے عرس میں بغرض تجارت اپنا سامان لے جانا کوئی چیز خریدنے کے لیے جانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: بعض لوگ چھ پائی دھان دیگر الخ
سوال: ایک دوکاندار نمک،ذ تیل وغیرہ کے ساتھ تمباکو ، سگریٹ، بیڑی کی تجارت بھی کرتا ہے الخ
سوال: مردار یا جھٹکا کی کھال کی خرید و فروخت جائز ہے یانہیں؟
سوال: زید نے بہ سبب اشد ضروری کے اپنی کاشت کھیت گنا پر سال آئندہ کے واسطے روپے قرض لیا الخ
سوال: مروجہ مزارعت
سوال: تجارت میں ایک بنیادی شرط
سوال: زید نے اپنا کھیت بکر کو اس شرط پر دیا الخ
سوال: ایک شخص کسی کو روپیہ اس شرط پر دیتا ہے کہ الخ
سوال: مردار، ہڈی کی تجارت جائز ہے یا ناجائز الخ
سوال: آپ نے اخبار اہلحدیث مورخِ 20۔ مئی میں سوال نمبر 156 کا جواب دیا ہے الخ
سوال: یہ علاقہ ایک راجہ کے ماتحت ہے الخ
سوال: جو اشیاء خاص کر بتوں پر چرھائی جاتی ہیں الخ
سوال: زید نے کہا بعد تعمیر مکان دعوت ہے الخ
سوال: اب میرا ارادہ یہ ہے کہ ٹرام کمپنی کے الخ
سوال: ایک دوکاندار کسی کو آلو کسی کو مکی اس وقت اس شرط پر دیتا ہے الخ
سوال: اگر کوئی شخص ماہ پھاگن میں کسی کو 5 من پختہ گندم اس شرط پر دیتا ہے الخ
سوال: اراضی مرہونہ کا نفع
سوال: فتویٰ بابت انتفاع از مرہونہ
سوال: باپ کی فی سبیل اللہ دی ہوئی زمین کو بیٹے کا خریدنا
 
Top