ملک سکندر نسوآنہ
رکن
- شمولیت
- اپریل 05، 2020
- پیغامات
- 107
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 54
فتنوں اور قیامت علامات کا انسائیکلوپیڈیا
پرفتن دور میں فتنوں اور قیامت کی علامات کے متعلق تمام احادیث صحیحہ کا پہلا انسائیکلو پیڈیا
جلد دستیاب ہو گا ۔ان شاء الله
*خصوصیات:*
1• احادیث کا عربی متن
2• مختصر تخریج
3• مُکَرَّرات <تکرار> کو حذف کردیا گیا ہے
* یہ چونکہ ”مختصر الجامع الکامل“ سے الگ کی ہے اور یہ اختصار شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ نے کیا ہے۔ یہ مختصر کتاب تین جلدوں میں شائع ہو گی۔ ان شاء الله *
4• سلیس اردو ترجمہ
5• اور مختصر فوائد پر مشتمل
*اڈوانس بکنگ کے لیے*