الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ کرے وہ وقت بھی آئے کہ مسلمان کافروں سے اپیل کرنے کی بجائے دنیا کے خود فیصلے کریں۔تاہم موجودہ حالات میں یہی ہو سکتا ہے لیکن اس میں بھی ہمیں خیال رہنا چاہیے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اؤر دکھانے کے اؤر۔ رہی بات موجودہ مسلم حکمرانوں کی تو یہ واضح بات ہے کہ یہ سب مفاد پرست اور کٹھ پتلی ہیں۔