• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ انکار حدیث کا منظر و پس منظر

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,721
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
فتنہ انکار حدیث کا منظر و پس منظر
مصنف
افتخار احمد بلخی
ناشر
مکتبہ چراغ راہ پاکستان
Title Page --- Fitna-Inkar-e-Hadith-Ka-Manzar-w-Pas-Manzar-03.jpg
تبصرہ

برصغیر پاک و ہند میں جہاں علمائے اہل حدیث نے عمل بالحدیث اور ردِّ تقلید کے باب میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں وہیں فتنہ انکار حدیث کی تردید میں بھی اپنی تمام تر کوششیں صرف کر دیں۔اس سلسلے میں سید نواب صدیق حسن خان، سید نذیر حسین محدث دہلوی،مولانا شمس الحق عظیم آبادی ،مولانا محمد حسین بٹالوی ، مولانا ثناءاللہ امرتسری ، مولانا عبد العزیز رحیم آبادی،حافظ عبد اللہ محدث روپڑی، مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی ،مولانا داؤد راز شارح بخاری، مولانا اسماعیل سلفی ، محدث العصر حافظ محمد گوندلوی ﷭وغیرہم کی خدمات قابل تحسین ہیں۔اور اسی طرح ماہنامہ محدث، ماہنامہ ترجمان الحدیث ،ہفت روزہ الاعتصام،لاہور ،پندرہ روزہ صحیفہ اہل حدیث ،کراچی وغیرہ کی فتنہ انکار حدیث کے ردّ میں صحافتی خدمات بھی قابل قدر ہیں ۔اللہ تعالیٰ علماء اور رسائل و جرائد کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) زیر نظر کتاب ’’فتنہ انکار حدیث منظر و پس منظر‘‘ افتخار احمد بلخی کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے اس کتاب کے تمام حصے ایک سلسلہ کی مختلف کڑیاں ہیں ۔کتاب کا ہر حصہ دوسرے حصوں سے مربوط ہونے کے باوجود ایک مستقل حیثیت بھی رکھتا ہے۔ اس کتاب میں فتنۂ انکار حدیث کی پوری عکاسی کر دی گئی ہے گویا یہ ایک آئینہ ہے۔
لنک جلد اول
لنک جلد دوم
لنک جلد سوم​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,721
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
سخنہائے گفتنی 10
پس منظر 13
خیر القرون 14
دو اہم باتیں 16
بنو امیہ کا دور 18
نبو عباس 27
نصاب تعلیم 33
خطرناک سازشیں 43
تحریک شعوبیہ 48
محاذ جنگ 52
منظر 61
انگریزی اقتدار میں انکار حدیث کی پہلی آواز 62
وحدت مکرو برہان 66
چکڑالوی دعوت 85
فساد ہی فساد 100
صوم 134
مندرجات حصہ دوم اجتماعی جدوجہد 185
 
Top