• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یعنی نصیحت کے طور سے ایسے بے سروپا اور من گھڑت واقعات بیان کرنا جائز ہیں ؟؟؟؟

عذاب قبراور اس کی نعمتیں حق ہیں جو کہ جسم اور روح ان کا وقوع دونوں پر ہے

چلے بھائی آپ اس طرح نصیحت قبول کر لیں - اللہ تعالیٰ آپ کو حق سمجھنے میں مدد فرمائیں - آمین
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
چلے بھائی آپ اس طرح نصیحت قبول کر لیں - اللہ تعالیٰ آپ کو حق سمجھنے میں مدد فرمائیں - آمین
جی میں نے قبول کرلیا شکریہ
لیکن کیا
اگر کوئی دوسرا اس طرح کا من گھڑت قصہ نصیحت کے طور سے بیان کریں تو آپ ایسے قبول کرلیں گے ؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جی میں نے قبول کرلیا شکریہ
لیکن کیا
اگر کوئی دوسرا اس طرح کا من گھڑت قصہ نصیحت کے طور سے بیان کریں تو آپ ایسے قبول کرلیں گے ؟؟؟؟
میں نے اس واقعہ کا ذکر نہیں کیا بلکہ آپ کا ایک لنک شیئر کیا ہیں آپ اس کو اوپن کریں -

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
یہ واقعہ ایک نصیحت کے طور پر بیان کیا گیا ہے - قبر کا عذاب برحق ہے -
بھائی سیدھے سیدھے بولئے نا کہ یہ "تبلیغی نصاب" کا جدید انٹرنیٹ ایڈیشن ہے۔ ;)
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
میں نے اس واقعہ کا ذکر نہیں کیا بلکہ آپ کا ایک لنک شیئر کیا ہیں آپ اس کو اوپن کریں -

مطلب یہ کہ اگر کوئی دوسرا اس طرح کا من گھڑت قصہ نصیحت کے لئے سنائے تو آپ ایسے قبول نہیں کریں گے لیکن اس نصیحت کے لئے اس من گھڑت قصے کو کس بنیاد پر قبول کیا گیا ہے اس پر روشنی ڈالیں تاکہ مجھ کم علم کے علم اضافہ ہو شکریہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مطلب یہ کہ اگر کوئی دوسرا اس طرح کا من گھڑت قصہ نصیحت کے لئے سنائے تو آپ ایسے قبول نہیں کریں گے لیکن اس نصیحت کے لئے اس من گھڑت قصے کو کس بنیاد پر قبول کیا گیا ہے اس پر روشنی ڈالیں تاکہ مجھ کم علم کے علم اضافہ ہو شکریہ

1656396_469881116457353_1125979051_n.jpg
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
من گھرٹ واقعات کو نصیحت کے لئے سننا کیسا ہے ؟
کوئی تو اس کا جواب عنایت فرمادے شکریہ
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
بھائی سیدھے سیدھے بولئے نا کہ یہ "تبلیغی نصاب" کا جدید انٹرنیٹ ایڈیشن ہے۔ ;)
یہ جو واقعہ عامر یونس بھائی نے پیش کیا ہے - اس کے اصلیت کے بارے میں تو الله ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ سچ ہے یا فرضی کہانی ہے- لیکن یہ ممکنات میں سے ہے-یعنی ایسا ہونا بعید از قیاس نہیں-

تبلیغی جماعت جو کہانیاں سناتی ہے وہ الف لیلی طرز پر ہوتی ہیں -ان کا نہ سر ہوتا ہے نہ پیر - شرعی اعتبار سے بھی یہ انتہائی بے سروپا اور من گھڑت ہوتی ہیں -یہی وجہ ہے کہ قرآن و حدیث کا صحیح علم و فہم رکھنے والے اس " بدعتی جماعت" میں شامل ہونے سے منع کرتے ہیں-
 
Top