• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرانسیسی میگزین کا پھر گستاخانہ خاکے شائع کرنیکا اعلان !!!

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻧﺎﻣﻮﺱ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﭘﺮ ﺍﭨﮭﮯ ﺟﻮ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﻠﯽ
ﺑﮭﻮﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﮨﻢ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﺰﺍﺩﯾﮟ ﮔﮯ

ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ​
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
بھائیو،
محبتِ رسول میں لکھنے پر اللہ آپکو بہترین جزا دے،
اپنے عرش کا سایہ ، جنت الفردوس کا داخلہ، اور دیدار الہی بلاشبہ بہترین جزا ھے
ھم سب کو - آمین یا رب العالمین

حدیث مبارکہ ہے :

عن أبي هريرة قال: قام رسول الله ﷺ في صلاة وقمنا معه ، فقال أعرابي وهو في الصلاة : اللهم ارحمني ومحمدا ، ولا ترحم معنا أحدا . فلما سلم النبيﷺ قال للأعرابي: « لقد حجرت واسعا ». يريد رحمة الله

۔۔۔ صحيح البخاري


رسولِ کریمﷺ نماز کیلئے کھڑے ہوئے اور ہم بھی آپﷺ کے ساتھ (آپ کی اقتداء میں) کھڑے ہوئے، تو ایک بدو نے نماز میں کہا: اے اللہ! مجھ اور محمدﷺ پر رحم کر اور کسی ایک پر رحم نہ کرنا! جب نبی کریمﷺ نے سلام پھیرا تو بدو سے فرمایا: تم نے ایک بہت وسیع شے کو محدود کر دیا ہے، آپﷺ کی مراد اللہ کی رحمت تھی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
حرمت رسول اللہ ﷺ پر مرکز القادسیہ کے باہر جماعۃ الدعوۃ کے زیر اہتمام پروگرام ۔


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
جماعت الدعوة نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کے حکمران عالمی سطح پر قانونی سازی کیلئے کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کا کہنا تھا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کے حکمران مذہبی جذبات مجروح کرنے کے خلاف عالمی سطح پر قانون سازی میں کردار ادا کریں۔
 
Top