Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
کیا جس جگہ فرض ادا کیئے جائیں ،اس جگہ سے ہٹ کر سنت پڑھنی چاہیئے تا کہ فرض اور سنت میں فرق واضح ہو جائے،اور دلیل دینے والے کہتے ہیں کہ یہ طرز عمل نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے۔ا یسا کس حدیث سے ثابت ہےَ؟
اور اگر اس سے ملتی جلتی حدیث سے وہ یہ مفہوم نکالتے ہیں تو اس کی وضاحت کر دیں۔
اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین