• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرقوں کی تحقیقات: از انس نضر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اب تو آپ کو پتا چل گیا ھو گا کہ مقلد کو جاہل کیوں کہا گیا ہے -
میں تو الحمدللہ شروع سے ہی مقلد کو جاہل ہی سمجھتا ہوں، جب سے اللہ نے ہدایت عطا فرمائی ہے۔
ذرا جاہلوں کی سپورٹ کرنے والوں پر بھی کچھ لکھ دیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جہاں تک مسئلہ ہے کہ انس بھائی اس پوسٹ سے متفق ہیں تو چند گزارشات ہیں:
  1. انس بھائی کا کمنٹس دکھایا جائے جس سے ان کا متفق ہونا ظاہر ہو۔
  2. انس بھائی کو ٹیگ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ متفق ہیں، لوگوں کو چاہئے کہ پہلے فیس بک جا کر سیکھیں۔
  3. انس بھائی کا کسی چیز سے متفق ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ وہ صحیح ہے۔ انس بھائی سے خطا ممکن ہے۔
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
اس قول سے سو فیصد متفق ہوں۔ جبھی اسے یہاں پیش کیا ہے۔

مجھے یہ قول فیس بک پر محترم انس بھائی کے آئی ڈی کے ”حوالہ“ سے پڑھنے کو ملی ہے۔ یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ یہ ان کا قول ہے یا نہیں۔ لیکن فیس بک پر جب ہم کسی کی پوسٹ کو “شیئر“ کرتے ہیں تو گویا ہم اس سے متفق ہوتے ہیں۔ الا یہ کہ شیئرنگ کے ساتھ اپنا کوئی کمنٹ بھی ہو۔
اس پوسٹ کو انس بھائی نے شئیر نہیں کیا۔ بلکہ "نور علی نور" نامی شخص نے انہیں اس پوسٹ میں ٹیگ کیا۔ ٹیگ کا فنکشن فیس بک پہ بھی تقریبا یہی ہے جو فورم پہ ہے۔ اگر انس بھائی نے شئیر کیا ہوتا تو یہ میسج لکھا ہوتا
انس نضر shared .......
فیس بک پہ اگر آپ کسی کو ٹیگ کرتے ہیں تو اس کے تمام فرینڈز کی ٹائم لائن ہی وہ تصویر ظاہر ہوتی ہے اسی لیے کہا جاتا ہے کہ فیس بک پہ اپنی ذاتی تصویر میں کسی بھی فرینڈ یا رشتے دار کو بھی ٹیگ نہ کریں ورنہ اس کے فرینڈز تک بھی وہ تصویر پہنچ جائے گی
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اس پوسٹ کو انس بھائی نے شئیر نہیں کیا۔ بلکہ "نور علی نور" نامی شخص نے انہیں اس پوسٹ میں ٹیگ کیا۔ ٹیگ کا فنکشن فیس بک پہ بھی تقریبا یہی ہے جو فورم پہ ہے۔ اگر انس بھائی نے شئیر کیا ہوتا تو یہ میسج لکھا ہوتا
انس نضر shared .......
فیس بک پہ اگر آپ کسی کو ٹیگ کرتے ہیں تو اس کے تمام فرینڈز کی ٹائم لائن ہی وہ تصویر ظاہر ہوتی ہے اسی لیے کہا جاتا ہے کہ فیس بک پہ اپنی ذاتی تصویر میں کسی بھی فرینڈ یا رشتے دار کو بھی ٹیگ نہ کریں ورنہ اس کے فرینڈز تک بھی وہ تصویر پہنچ جائے گی
شکریہ۔ مجھے یہ سب کچھ معلوم نہیں تھا۔ میں سمجھا تھا کہ اسے انس بھائی نے شیئر کیا ہے۔
خیر اسے جس نے بھی اَپ لوڈ کیا ہو۔ میں اس کے متن سے متفق ہوں۔ کوئی اور ہو یا نہ ہو
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
انا للہ وانا الیہ راجعون!
بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں۔

عرض یہ ہے کہ جب سے محدث سائٹس شروع ہوئی ہیں تب سے میں نے فیس بک پر جانا چھوڑ دیا ہے۔ عرصہ ہوا کہ کچھ بھی شیئر نہیں کیا۔ کبھی فیس بک پر موجود کسی دوست کا نمبر یا اسے کوئی پیغام دینا ہو یا محدث سائٹس کی پبلسٹی کا معاملہ ہو تو فیس بک کھولتا ہوں۔ ورنہ اسے کھولتا بھی نہیں۔ البتہ محدث سائٹس پر کتاب، آرٹیکل وغیرہ کو فیس بک پر شیئر کرنے کی آپشن ہے وہ ضرور استعمال کرتا ہوں۔
 
Top