• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرقوں کی تحقیقات: از انس نضر

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
تری آواز مکے اور مدینے
firqay.GIF

کاش یہ آواز اس فورم کے ”متعلقہ احباب“ تک بھی پہنچ جائے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
یہ تحریر انس نضر بھائی کی نہیں ہے، بلکہ انس بھائی کو ٹیگ کیا گیا ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یوسف ثانی بھائی آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں - کیا آپ پیش کی گئی بات سے متفق ہیں یا نہیں - یہ بتا دیں -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
جتنا کتاب اللہ میں سے جانتے ہو ، عمل کرو
میرا چیلنج ہے تمام ماورائے مسلک والوں کو، کہ آپ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل کرو اور کسی فرقے سے مت جڑو، آپ کو لوگ وہابی نہ کہیں تو پھر کہنا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں فرقے نہیں تھے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تب ہی اللہ کی وحی کے ذریعے بتا دیا تھا کہ میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی اور ان میں سے ایک جتنی ہو گا، لہذا جنتی گروہ جو بھی ہو گا وہ فرقہ ہو گا لیکن صحیح فرقہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
کوئی بھی قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا اور دعوت دینے والا فرقہ باز نہیں ہوتا، فرقہ باز تو اس کا مخالف ہوتا ہے۔ میں تمام محدث فورم کے دیوبندی بھائیوں کو کہتا ہوں کہ میرے پیارے بھائیوں آ جاؤ قرآن و حدیث کی طرف، اگر آپ کے امام ابوحنیفہ صاحب کی کوئی بات قرآن و حدیث سے ٹکرا جائے تو عہد کرو کہ قرآن و حدیث کی مانو گے اور ابوحنیفہ صاحب کا باوجود احترام کرنے کے ان کا قول ترک کر دو گے۔ لیکن وہ نہیں مانتے ، آگے سے جواب ملتا ہے ابوحنیفہ کے قول کی مخالفت کرنے والے پر ذرے ذرے بھر لعنت، ابوحنیفہ صاحب کی جرح کرنے والا خود مرجوح ہو جاتا ہے۔ اب انصاف سے بتائیں کون فرقہ باز ہے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
یوسف ثانی بھائی آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں - کیا آپ پیش کی گئی بات سے متفق ہیں یا نہیں - یہ بتا دیں -
اس قول سے سو فیصد متفق ہوں۔ جبھی اسے یہاں پیش کیا ہے۔

مجھے یہ قول فیس بک پر محترم انس بھائی کے آئی ڈی کے ”حوالہ“ سے پڑھنے کو ملی ہے۔ یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ یہ ان کا قول ہے یا نہیں۔ لیکن فیس بک پر جب ہم کسی کی پوسٹ کو “شیئر“ کرتے ہیں تو گویا ہم اس سے متفق ہوتے ہیں۔ الا یہ کہ شیئرنگ کے ساتھ اپنا کوئی کمنٹ بھی ہو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
مجھے کوئی کہتا ہے آپ بریلوی ہو، دیوبندی ہو اہلحدیث ہو۔
میں نے جواب دیا الحمدللہ اہل سنت والجماعت اہلحدیث ہوں۔

فورا اس کے ذہن میں یہ بات آئے گی کہ یہ شخص نہ تو پیری فقیری کو مانتا ہو گا، نہ قبر پرستی کا قائل ہو گا، نہ مقلد ہو گا، نہ کلوں اور جمعراتوں کی کھیریں کھانے والا ہو گا۔

پھر مجھے کوئی کہتا ہے آپ بریلوی ہو، دیوبندی ہو اہلحدیث ہو۔
میں کہوں گا مسلمان ہوں (حقیقت میں مسلمان اہلحدیث اور اہلحدیث مسلمان ہوتے ہیں یہ بات کو بلا تعصب تحقیق کرنے والا جان لے گا ان شاءاللہ۔۔۔ اور اس بات کو نام نہاد مفاہمتی سمجھ نہیں سکتا)
تو وہ سمجھ نہیں پائے گا کہ اس کا منہج کیا ہے۔

پھر جب وہ مجھے توحید کی باتیں کرتا دیکھے گا، رفع الیدین کرتا دیکھے گا، آمین بالجہر کہتا دیکھے گا تو فورا کہے گا یار تم اہلحدیث ہو۔ میں لاکھ کہہ لوں بھائی میں کسی فرقے سے تعلق نہیں رکھتا، لیکن وہ نہیں مانے گا وہ کہے گا آپ اہلحدیث ہیں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اس قول سے سو فیصد متفق ہوں۔ جبھی اسے یہاں پیش کیا ہے۔

مجھے یہ قول فیس بک پر محترم انس بھائی کے آئی ڈی کے ”حوالہ“ سے پڑھنے کو ملی ہے۔ یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ یہ ان کا قول ہے یا نہیں۔ لیکن فیس بک پر جب ہم کسی کی پوسٹ کو “شیئر“ کرتے ہیں تو گویا ہم اس سے متفق ہوتے ہیں۔ الا یہ کہ شیئرنگ کے ساتھ اپنا کوئی کمنٹ بھی ہو۔


انس بھائی کے قول اور آپ کے متفق ہونے کا کسی چیز کے صحیح یا غلط ہونے سے کیا تعلق ہے - کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس مسلہء میں یوسف ثانی بھائی متفق ہیں تو یہ صحیح ہے -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
کل ایک عورت کے ساتھ ایسا معاملہ پیش آیا کہ اس کو کسی نے ٹیگ کر دیا کسی ایسی پوسٹ میں جو شاید کسی کو بری لگی تو لوگوں نے سمجھا کہ یہ اسی عورت نے پوسٹ کی ہے، بے وقوفوں نے taggingکا لفظ نہیں پڑھا، اور اندھا دھند دوسروں کی مخالفت میں باتیں لکھنا شروع کر دی، لیکن اس عورت نے پھر ان کو خوب رگڑا۔

الحمدللہ، جو اہل توحید کو ستاتا ہے وہ اسی طرح ذلیل ہوتا ہے۔
 
Top