• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرقوں کی موجودگی میں نجات کا راستہ کیا ہے؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کے دور میں مسلمان بہت زیادہ فرقوں میں بٹ چکے ہیں،اور کچھ لوگوں کی حالت تو یہ ہے کہ وہ نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ،اور تو اور اب صحیح العقیدہ لوگوں کی بھی کئی اقسام ہیں تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں دین اسلام کی کن بنیادی باتوں پر عمل کیا جائے کہ ایک عام سا سیدھا سادہ مسلمان نجات پا سکے؟
 
Top