مون لائیٹ آفریدی
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 30، 2011
- پیغامات
- 640
- ری ایکشن اسکور
- 409
- پوائنٹ
- 127
بیشک عمومی طور پر کفارکے سردار مراد ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی ہوسکتے مثلاً ایسے لوگ جن کے سامنے صحیح حدیث کو پیش کیا جائے تو وہ کہے گا یہ میرے بڑے کے قول کے خلاف ہے ، یا کہے گا یہ منسوخ ہوگا ۔ یا اس کی تاویل کی جائےگی ۔ اگر ایسے سردار جنھوں نے اپنی عوام الناس کو ایسے کرنے کا کہا ہو تو یقیناً یہ اطلاق ان پر بھی ہوسکتا ہے ، ورنہ نہیں ۔میری رائے کے مطابق سرداروں اور بڑوں میں علماء و مفتیاں نہیں کافروں کے سردار اور بڑے ہیں۔
عربی زبان میں بہت فصاحت ہے ، الفاظوں کے بہت سارے معنی ہوسکتے ہیں ۔ مثلاً " من دون اللہ " اور " غیر اللہ " سے مراد اگر صرف بت لیا جائے تو مشرکین پاک وہند جو کہ قبر میں پڑے کو پوجتے ہیں ، کہیں گے کہ بھئی یہ آیت تو صرف بتوں کے لیے ہیں ۔ ہم تو اس سے مستثناء ہیں ۔