• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرقہ بندیوں پردعوت فکر

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو ابھی تک نماز پڑھنے سے محروم ہیں۔ جانتے ہیں کس لیے ؟ دیوبندی اپنی نماز کے طریقے کو صحیح سمجھتے ہیں۔

آپ جس طریقہ سے نماز پڑھتے ہیں مہربانی کر کے یہاں ہم کو بھی بتا دیں تا کہ ہم بھی آپ سے استفادہ حاصل کر سکیں​
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ہماری مسجدوں سے لوگ صرف اس لیے دور ہو رہے ہیں کہ ہر کوئی دینِ اسلام کو اپنی ہی نظر سے دیکھتا ہے۔ ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو ابھی تک نماز پڑھنے سے محروم ہیں۔ جانتے ہیں کس لیے ؟ دیوبندی اپنی نماز کے طریقے کو صحیح سمجھتے ہیں۔ اہلِ حدیث اپنی نماز کو۔ ان سب کا بار ہمارے ان نام نہاد جاہل اہلِ حدیث اور دیوبندیوں اور دوسروں کو پر ہو گا اور یہ سب اللہ کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ کیوں کہ ان سب کو اپنی اپنی مذہبی دوکان پیاری ہے۔ میری آنکھیں تو کھل گئی مگر میں ابھی تک آپ لوگوں کی واپسی کا ماتم کر رہا ہوں۔ امتِ محمدیہﷺ آگے ہی بہت فتنوں کا شکار ہے۔ اللہ کے لیے لوگوں میں مزید تشویش پیدا مت کرو۔

محترم بھائی!
سب سے پہلے تو آپ ایسے الفاظ سے گریز کریں، اور ہمیشہ اللہ تعالی کے عذاب سے بچنے کی دعا کرنی اور دینی چاہیئے۔مجھے نہیں پتا کہ آپ واپسی کس کو کہتے
ہیں،کیونکہ اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا کر دیتا ہے اور آنکھیں تو تب کھلتی ہیں۔
امت محمدیہ ﷺ کو فتنوں سے دور رکھنے میں اپنا حصہ ڈالیں ، ان سے بے زار نہ ہوں۔مزید آپ اپنے اشکال کے لیے الگ دھاگہ بھی بنائیں ،
، مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ ، خلوص نیت اور جستجو پر اللہ آپ کی راہنمائی فرمائے گا۔

میں نے اہلِ حدیث اور دوسرے مکتبہ فکر کی کتابوں کا بہت مطالعہ کیا ہے۔ مگر اس مطالعہ سے میری تشویش ہی میں اضافہ ہوا ہے۔ اور مجھے ان کتابوں میں زہریلا اور نفرت انگیز مواد ہی زیادہ ملا ہے۔

بھائی مجھے حیرت ہے ، اہل حدیث کی بات ہی قرآن وحدیث ہے ، اس سے آگے جائیں ہی نہیں۔ورنہ تشویش میں اضافہ ہی ہو گا۔
آپ کی بات بلکل ویسے ہے جیسے کچھ لوگ کہتے ہیں فلاں مولوی یا فلاں مفتی کا یہ فتوی ہے ، ان کی کتابوں اور فتاوی نے امت مسلماں کو پارہ پارہ کر دیا ۔۔۔۔۔تو سوال یہ ہے کہ آپ کا کردار کیا ہے ؟ امت مسلماں کے لیے آپ کے کتنے قدم آگے بڑھیں ہیں!
کیا یہ دلیل روز قیامت اللہ کی بارگاہ میں دے سکیں گے!
نبی کریم ﷺ نے ہمیں ایک سوچ، نظریہ اور ، پورا کا پورا لائحہ عمل دے دیا ، اور فرمایا کہ قرآن وحدیث کو تھامے رکھو گے تو کبھی گمراہ نہ ہو گے۔
اس دین کو توڑ مڑور کر ہم خود گمراہ ہو گئے اور نام ڈالتے ہیں دوسروں پر۔
آج خالص دین کی طرف لوٹنے کی ضرورت ہے ، جہاں نہ نفرت ہے نہ زہر!
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

شائد آپ لوگوں نے میری اپلوڈ کی ہوئی کتابوں کا مطالعہ نہیں کیا اگر کیا ہوتا تو آپ پر حقیقت آشکار ہو جاتی۔ میں موجودہ اہلِ حدیث کو '' روایت پرست '' کہنا پسند کرتا ہوں۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آپ جس طریقہ سے نماز پڑھتے ہیں مہربانی کر کے یہاں ہم کو بھی بتا دیں تا کہ ہم بھی آپ سے استفادہ حاصل کر سکیں​
میرے نزدیک اہلِ حدیث اور اہلِ سنت ( حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی ) جس جس طریقے پر نماز ادا کرتے ہیں صحیح ہے۔ جھگڑا وہاں شروع ہوتا ہے جہاں ہر کوئی اپنے طریقے پر نماز ادا کرنے پر اصرار کرے۔ ہر مسلک والے کے پاس اپنے اپنے طریقے کی دلیل ہے۔ اگر کوئی کسی مسلک کی دلیل پر مطمئن ہے تو ہمیں کیا ضرورت ہے اس کو تشویش میں ڈالنے کی ؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ دیوبندی اور اہلِ حدیث میں کتنے مناظرے ہوئے مگر مسئلہ پر بھی وہیں رہا اور فائدہ ہونے کی بجائے الٹا نقصان ہوا۔ آپ اسی سائٹ کی کتابوں کا مطالعہ کر لیں اور دوسرے مسلک والوں کی کتابوں کا بھی۔ ایسی ہی تشویش میں لوگوں کو ڈالنے کی وجہ سے میں نے کہا تھا کہ اگر ہم نے اپنے طرزِ عمل پر غور کر کے اس کی اصلاح نہ لی تو ہمیں قہرِ الٰہی کا منتظر رہنا چاہیے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میرے نزدیک اہلِ حدیث اور اہلِ سنت ( حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی ) جس جس طریقے پر نماز ادا کرتے ہیں صحیح ہے۔ جھگڑا وہاں شروع ہوتا ہے جہاں ہر کوئی اپنے طریقے پر نماز ادا کرنے پر اصرار کرے۔ ہر مسلک والے کے پاس اپنے اپنے طریقے کی دلیل ہے۔ اگر کوئی کسی مسلک کی دلیل پر مطمئن ہے تو ہمیں کیا ضرورت ہے اس کو تشویش میں ڈالنے کی ؟

۔

آپ کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ اہلِ حدیث اور اہلِ سنت ( حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی ) جس جس طریقے پر نماز ادا کرتے ہیں صحیح ہے - آپ کی بات کی کوئی اہمیت نہیں - کل کو آپ کہ دیں کہ جو بھی جس طرح کر رہا ہے کرنے دو - سب صحیح ہے -
ہر مسلک والے کے پاس اپنے اپنے طریقے کی دلیل ہے۔ اگر کوئی کسی مسلک کی دلیل پر مطمئن ہے تو ہمیں کیا ضرورت ہے اس کو تشویش میں ڈالنے کی ؟
۔

آپ نے اوپر جن مسالک کا ذکر کیا ہے - وہ سب مسالک قادنیوں اور شیعہ کو کافر کہتے ہیں - اب آپ کی بات کے مطابق ہمیں کیا ضرورت ہے ان کو کافر قرار دینے کی​
نماز تو قادیانی اور شیعہ بھی پڑھتے ہیں اور اس کے دلائل بھی دیتے ہیں​
کیا آپ قادیانی اور شیعہ کے بارے میں بھی یہی کہیں گے کہ​
اگر کوئی کسی مسلک کی دلیل پر مطمئن ہے تو ہمیں کیا ضرورت ہے اس کو تشویش میں ڈالنے کی ؟

۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بھائی میرا کہنا تھا کہ فروعی مسائل میں ہمیں کم از کم ایک دوسرے کے اختلاف کو برداشت کریں۔ رہا اسلام یا اس کے اصول تو اس میں اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں۔ رہا اوپر ذکر کیے گئے فرقوں کا تو ان کا اسلام کے اصولوں سے اختلاف تو آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی۔ دراصل آپ میں '' مسلکی تعصب '' کا عنصر اتنا بڑھ گیا ہے کہ آپ کی سوچ بس رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام ، آمین بالجہر اور آٹھ رکعات تراویح جیسے مسائل ہی تک ہے۔ لیکن یہ '' مسلکی تعصب '' صرف آپ ہی میں نہیں پایا جاتا بلکہ ایک پورے طبقے کے ساتھ ( سوائے چند لوگوں کے ) یہی معاملہ ہے۔ اس میں قصور آپ کا نہیں بلکہ ایسی سوچ آپ کے اندر پیداکرنے والوں کا ہے۔

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آپ کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ اہلِ حدیث اور اہلِ سنت ( حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی ) جس جس طریقے پر نماز ادا کرتے ہیں صحیح ہے - آپ کی بات کی کوئی اہمیت نہیں - کل کو آپ کہ دیں کہ جو بھی جس طرح کر رہا ہے کرنے دو - سب صحیح ہے -

آپ نے اوپر جن مسالک کا ذکر کیا ہے - وہ سب مسالک قادنیوں اور شیعہ کو کافر کہتے ہیں - اب آپ کی بات کے مطابق ہمیں کیا ضرورت ہے ان کو کافر قرار دینے کی​
نماز تو قادیانی اور شیعہ بھی پڑھتے ہیں اور اس کے دلائل بھی دیتے ہیں​
کیا آپ قادیانی اور شیعہ کے بارے میں بھی یہی کہیں گے کہ​
بھائی میرا کہنا تھا کہ فروعی مسائل میں ہمیں کم از کم ایک دوسرے کے اختلاف کو برداشت کریں۔ رہا اسلام یا اس کے اصول تو اس میں اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں۔ رہا اوپر ذکر کیے گئے فرقوں کا تو ان کا اسلام کے اصولوں سے اختلاف تو آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی۔ دراصل آپ میں '' مسلکی تعصب '' کا عنصر اتنا بڑھ گیا ہے کہ آپ کی سوچ بس رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام ، آمین بالجہر اور آٹھ رکعات تراویح جیسے مسائل ہی تک ہے۔ لیکن یہ '' مسلکی تعصب '' صرف آپ ہی میں نہیں پایا جاتا بلکہ ایک پورے طبقے کے ساتھ ( سوائے چند لوگوں کے ) یہی معاملہ ہے۔ اس میں قصور آپ کا نہیں بلکہ ایسی سوچ آپ کے اندر پیداکرنے والوں کا ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ایک طرف آپ کہہ رھے ہیں کہ​

بھائی میرا کہنا تھا کہ فروعی مسائل میں ہمیں کم از کم ایک دوسرے کے اختلاف کو برداشت کریں۔

اور دوسری طرف​
رہا اسلام یا اس کے اصول تو اس میں اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں۔

کیا یہ کھلا تضاد نہیں
اور یہ بھی بتا دیں کہ اگر کوئی فروہی مسئلہ قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف آ جا ے تو کیا اسے بھی برداشت کر کے صحیح کہا جا ے گا -​
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بھائی میرا کہنا تھا کہ فروعی مسائل میں ہمیں کم از کم ایک دوسرے کے اختلاف کو برداشت کریں۔

حیرت کی بات ہے کہ جن فروہی مسائل میں اختلاف کیا جاتا ہے - ان میں اپنے اپنے اماموں کی تقلید کی جاتی ہے -​
لیکن سارے امام کیا کہتے ہیں ان مسائل کے بارے میں آئیں دیکھتے ہیں​
charoon imam ka fatwa.jpg
کیا میرے بھائی tkh2000 ان اماموں سے بڑھ کر ہیں- جو سب کو صحیح کہ رھے ہیں
عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ عیسائی تھے وہ رسول کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ سورة توبہ کی تلاوت فرما رہے تھے یہاں تک کہ آپ جب اس آیت پر پہنچے ۔​
اتخذوااحبارھم ورھبانھم ارباب من دون اللہ ۔( سورة التوبہ آیت 31)۔​
"ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنالیا ہے" ۔
تو عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا ہم انکی عبادت تو نہیں کرتے تھے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !تمہارے علماءاوردرویش جس چیزکو حرام کر دیتے حالانکہ اللہ نے اسے حلال کیا ہوتا تو کیاتم اسے حرام نہیں جانتے تھے اور جس چیز کو اللہ نے حرام کیا ہوتا لیکن وہ حلال کر دیتے تو کیا تم اسے حلال نہیں جانتے تھے ؟
میں (عدی) نے کہا ہاں تو آپ نے فرمایا یہی ان کی عبادت ہے ۔
(ترمذی)۔​
مروان بن حکم سے روایت ہے کہ : میں حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے پاس بیٹھا تھا ، انہوں نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک کہتے ہوئے سنا تو حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو اس سے منع فرمایا ، اس پر حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا :
بلى ، ولكني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبي بهما جميعا ، فلم أدع رسول الله صلى الله عليه وسلم لقولك
میں آپ کے قول کے مقابلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو نہیں چھوڑ سکتا ۔
النسائی ، كتاب الحج ، لمواقیت ، باب : القران​
(حدیث "حسن" ہے)​
وہ حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کا دورِ خلافت تھا اور اپنے دورِ خلافت میں آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو حکماً اس بات سے منع کیا تھا کہ عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک نہ پکاریں ( جس کی وجہ یہ تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ کو پہلے اس کا علم نہ تھا) ، لیکن حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے آپ (رضی اللہ عنہ) کے قول کی کوئی پرواہ نہیں کی۔
jo jahan laga hai laga rehnay dooo.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میں نے اہلِ حدیث اور دوسرے مکتبہ فکر کی کتابوں کا بہت مطالعہ کیا ہے۔ مگر اس مطالعہ سے میری تشویش ہی میں اضافہ ہوا ہے۔ اور مجھے ان کتابوں میں زہریلا اور نفرت انگیز مواد ہی زیادہ ملا ہے۔

میرے بھائی میرا آپ سے سوال ہے کہ فرقہ ناجیہ کون سا ہے جس کی طرف اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ کیا ہے ؟
 
Top