• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116
یہ تو علمی طبقہ کی کتب ہیں جنہیں عربی آتی ہے لازم! اردو طبقہ کیا کرے گا پڑھ کر؟ جرح!

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
کل کو بحث میں مخالف کی طرف سے اگر کوئی کسی راوی پر ضعف یا ثقہ کا حکم بتاتا ہے اس کتاب سے تو اردو طبقے والے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا اس بندے نے سچ کہا یا جھوٹ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
کہتے ہیں ایک کلو علم کے لیے ایک من عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔
آپ کہہ سکتے ہیں کہ ترجمہ پڑھنے والوں کو ’ علم ‘ آجاتا ہے ، لیکن اس کے لیے جس ’ عقل ‘ کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ کم پڑ جاتی ہے ۔
تراجم سے بھی استفادہ کرنا چاہیے ، لیکن اپنے ذہنی عجز و قصور کا اعتراف بھی ہونا چاہیے ، اور اسے دور کرنے کی محنت بھی کرنی چاہیے ۔
 
Top