• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری

السلام علیکم!
جن لوگوں نے محدث لائبریری میں کتابیں اپ لوڈ کرنے کی فرمائش کی ہے ان کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے۔
محدث ویب سائٹس نیٹ ورک کے ڈائریکٹر محترم جناب ڈاکٹر حافظ انس نضر صاحب نے سفارش کی ہے کہ اب تک جو کتابیں فرمائش کی جا چکی ہیں اور وہ ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہیں، وہ سب کتب بازار سے منگوا کر انہیں سکین کروا کے اپ لوڈ کر دی جائیں اور ان تمام کتب کی رقم کی ادائیگی بھی انس صاحب کی منظوری کے بعد ادارہ ہی کرے گا۔ اور یہ کام فوری بنیادوں پر کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ

نوٹ: فرمائشی کتب کے لیے آگے بھی فنڈ کی ضرورت پیش آتی رہے گی، تو سب بھائیوں اور دوستوں سے اپیل ہے کہ آپ بھی اس کارِ خیر میں شریک ہو سکتے ہیں۔یہ بہت عظیم کام ہے اس میں ضرور شریک ہونے کی کوشش کیجیے ۔ آپ کی خرید کر دی ہوئی کتب سے جب تک لوگ مستفید ہوتے رہیں گے،آپ کی زندگی میں اور اور زندگی کے بعد ، تب تک آپ کو اس کا اجر ملتا رہے گا۔ ان شاء اللہ
 
Last edited:

khurram

رکن
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
99
پوائنٹ
63
مسند ابو یعلی الموسلی حدیث کی کتاب اردو آ گئی ہے۔ سکین کر کے اپلوڈ کر دیں۔
 

اٹیچمنٹس

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
الکامل فی تاریخ اردو، میزان الاعتدال اردو، اور مسند ابی یعلی الموسلی اردو میں آ گئی ہیں۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اور مسند ابي داود الطیاسي بھی اردو میں آگئی ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


الکامل فی تاریخ اردو کی کتنی جلدیں ہیں اور کیا قیمت ہے ؟
 
Top