رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کتابوں کی فرمائش والا معاملہ کچھ وقت سے سستی کا شکار تھا۔ شاکر بھائی نے بار بار اس کام کی طرف توجہ دلائی جس سے ہمیں تحریک ملی اور آج ایک بار پھر سے نئے سرے سے ہم باقاعدہ طور پر کتابوں کی فرمائش روزانہ کی بنیاد پر دیکھا کریں گے اور آپ کی فرمائش جتنا جلد ممکن ہو پوری کرنے کی بھی کوشش کریں۔ ان شاء اللہ
ذیل میں ان کتابوں کی لسٹ دی جا رہی ہے جو گزشتہ دنوں میں فرمائش کی گئیں ہیں۔ اب میں اس لسٹ کو اپ ڈیٹ کرتا رہوں اورآپ سب بھائی یہاں چیک کرتے رہیے گا۔ فی الحال میں صرف ان کتابوں کی لسٹ دے رہا انتظامیہ سے فائنل کرنے کے بعد ان شاء اللہ ان سب کتب کی پبلشنگ تاریخ بھی ساتھ دے دوں گا۔ جو کتاب اپ لوڈ کرنا ہمارے لیے ممکن نہ ہوئی یا جو کتاب فی الوقت اپ لوڈ کرنا ممکن نہ ہوئی اس کے متعلق بھی آپ احباب کو مطلع کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
اس لسٹ میں سبز رنگ سے مراد وہ کتاب ہے جو پہلے سے ہی لائبریری میں موجود ہے۔
مؤطا امام مالک ۔ عمران ایوب لاہوری
سنن بیہقی
مصنف ابن ابی شیبہ
صحیح ابن خزیمہ
بدیع التفاسیر
ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت
شیخ شمس الحق کی کتاب اعلام اہل العصر باحکام رکعتی الفجر کا جو اردو ترجمہ
الفتح الربانی فقہی ترتیب مسند امام احمد
فتح القدیر
سیرت النبی انسکالوپیڈیا۔۔۔ سات جلدیں اپ لوڈ ہو چکی ہیں۔ باقی جوں ہی لائبریری میں پہنچ جائیں گی وہ بھی اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔
الجمال و الکمال تفسیر سورۃ یوسف ۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری
اسلام اور خانقاہى نظام : ايک تاريخى و تحقيقى جائزه ۔ پروفیسر امان اللہ بھٹی
قرة عيون الموحدين - شيخ عبد الرحمن الحسن آل شيخ
مذاق کے آداب ۔ شيخ مقصود الحسن فيضى ۔ دارالكتب والسنة الرياض
عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں
التبيان في علوم القرآن ۔ محمد علي الصابوني ۔ ترجمہ اختر فتح پوری
شرح اصولِ اعتقادِ اہل اسنّہ اردو
حی علی الصلوٰۃ
قدقامت الصلوٰۃ
ہدایہ عوام کی عدالت میں
طلاق ثلاثہ کے موضوع پر
البتہ میرے پاس ان کی درج ذیل کتابیں موجود ہیں
فتاویٰ عالمگیری پر ایک نظر
غیر اہل حدیث کی گالیوں کا جواب
بلوغ الارب فی معرتہ احوال العرب اور الاخبار الطوال ۔ اردو سائنس بورڈ
ترجمہ حسن قرآن از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
کنز المجربات
کنز المرکبات
بریلوی علماء اور انگریز ۔ مصنف مولانا عبداللہ ایم ۔اے
میٹھی میتھی سنتیں یا۔۔؟ مصنف ابن لعل دین
معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق ۔ مصنف خواجہ محمد قاسم
اظہار حقیقت بجواب وہابت اور بریلویت ۔ مصنف عبدالستار خان نیازی
داتا کوان؟
کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کا بیان از اقبال کیلانی۔
تدریس اللغة القران ۔ مصنف :ابو مسعود علوی
حیاتِ وحیدالزماں ۔ مصنف عبدالحلیم چشتی
تذکرہ علمائے ہند ۔ مصنف مولوی رحمان علی مترجم ایوب قادری
مولانا محمد احسن نانوتوی
استواء ۔مقالات وفتویٰ۔
احکام تجارت ۔
خواب اور اس کی تعبیر ۔
لطائف علمیہ۔
دیوبند اور صوفیت۔
مختصر سیرت النبی ﷺ۔توفیق الباری ۔
الصرح النامی شرح اردو ملاجامی
فتح الربانی (یہ طلاق کے مسئلہ پر ہے مصنف کا نام نہیں معلوم)
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب چاہئے (اسماعیل سلفی کے علاوہ)
محمود نعمان آلوسی کی کتاب بتحقیق علامہ البانی ؒ