الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016
muslimdeenimahaz.com/?p=1302] is good,have a look at it!
یہ تیسویں پارہ کی تفسیر ہے، جو مقبوضہ کشمیر کے ایک مایہ ناز حریت پسند رہنما ڈاکٹر محمد قاسم حفظہ اللہ نے لکھی ہے،،
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
فقہ السنہ (سید سابق رحمہ اللہ) اردو میں چاہیۓ. براہ کرم رہنمائ فرمائیں.
محترم @عبد الرشید صاحب
محترم @رانا ابوبکر صاحب
جزاک اللہ خیرا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
فقہ السنہ (سید سابق رحمہ اللہ) اردو میں چاہیۓ. براہ کرم رہنمائ فرمائیں.
محترم @عبد الرشید صاحب
محترم @رانا ابوبکر صاحب
جزاک اللہ خیرا
اسلام و علیکم بھائی جان پلیز یہ تین کتاب ڈال دے اردو میں
المستدرك على الصحيحين اردو میں by shabbir brothers نے چھاپ دی ہے
مصنف ابن ابی شیبة
اور سنن الکبری للبھیقی
یہ تینوں کتاب اردو میں آچکی ہے پلیز سب سے پہلے انہیں ڈالے یہ ضروری کتابیں ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان سنن بیہقی کا ترجمہ ابھی نہیں ہوا۔ مجھے پتہ چلا ہے کہ ترجمہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک چھپا نہیں ہے۔
جبکہ مصنف ابن ابی شیبہ کا ترجمہ ہو چکا ہے۔ مکتبہ رحمانیہ نے کیا ہے۔
ہم ان شاء اللہ اس کو بہت جلد اپ لوڈ کر دیں گے ۔ کسی وجہ سے اتنی لیٹ ہو گئیں اب آگے مزید دیر نہیں ہو گی۔ ان شاء اللہ