• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
فقہ السنہ (سید سابق رحمہ اللہ) اردو میں چاہیۓ. براہ کرم رہنمائ فرمائیں.
محترم @عبد الرشید صاحب
محترم @رانا ابوبکر صاحب
جزاک اللہ خیرا
محترم جناب @رانا ابوبکر صاحب!
اگر فقہ السنہ (سید سابق رحمہ اللہ) اردو ھو تو اپلوڈ کر دیں. اگر نہ ھو تو بھی بس بتا دیں کہ نہیں ھے. یا اب تک اس کا ترجمہ نہیں ھوا. جو بھی صورتحال ھو براہ کرم آگاہ کر دیں.
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان سنن بیہقی کا ترجمہ ابھی نہیں ہوا۔ مجھے پتہ چلا ہے کہ ترجمہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک چھپا نہیں ہے۔
جبکہ مصنف ابن ابی شیبہ کا ترجمہ ہو چکا ہے۔ مکتبہ رحمانیہ نے کیا ہے۔
ہم ان شاء اللہ اس کو بہت جلد اپ لوڈ کر دیں گے ۔ کسی وجہ سے اتنی لیٹ ہو گئیں اب آگے مزید دیر نہیں ہو گی۔ ان شاء اللہ
بھائی جان تینوں کتابوں کا ترجمعہ ہوگیا ہے اور دو کتاب چھپ بھی گئی مصنف ابن ابی شیبة اور سنن الکبری للبھقی یہ دیکھے مکتبہ رحمانیہ نے چھاپی ہے
یہ دیکھے سنن الکبری للبھقی
http://www.albalagh.net/bookstore/?action=view&item=3494
اور مصنف ابن ابی شیبة
http://s4.postimg.org/9ksxk0ugt/Capture.png
اور رہی
المستدرك على الصحيحين اردو میں by shabbir brothers نے چھاپ دی ہے
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم!
بھائی جان یہ کتابیں ہم ترجیحاً اپ لوڈ کریں گے ان شاء اللہ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم!
بھائی جان یہ کتابیں ہم ترجیحاً اپ لوڈ کریں گے ان شاء اللہ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم جناب @رانا ابوبکر صاحب!
براہ کرم مجھے بھی کچھ بول دیں. خاموشی چبھتی ھے.
محترم جناب @رانا ابوبکر صاحب!
اگر فقہ السنہ (سید سابق رحمہ اللہ) اردو ھو تو اپلوڈ کر دیں. اگر نہ ھو تو بھی بس بتا دیں کہ نہیں ھے. یا اب تک اس کا ترجمہ نہیں ھوا. جو بھی صورتحال ھو براہ کرم آگاہ کر دیں.
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فتح القدیر از امام شوکانی کا ترجمہ ہوگیا ہے؟

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
محترم جناب @رانا ابوبکر صاحب!
اگر فقہ السنہ (سید سابق رحمہ اللہ) اردو ھو تو اپلوڈ کر دیں. اگر نہ ھو تو بھی بس بتا دیں کہ نہیں ھے. یا اب تک اس کا ترجمہ نہیں ھوا. جو بھی صورتحال ھو براہ کرم آگاہ کر دیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان یہ کتاب فی الحال ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہے۔ در اصل میں یہ کتاب حاصل کرنے یا اس کتاب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اس لیے جواب جلد نہ دے سکا۔ جوں ہی ہمیں کہیں سے ملتی ہے تو ہم ان شاء اللہ اپ لوڈ کر دیں گے۔
محترم جناب @رانا ابوبکر صاحب!
براہ کرم مجھے بھی کچھ بول دیں. خاموشی چبھتی ھے.
امید ہے اب چبھن کچھ کم ہو گئی ہو گی (ابتسامہ)۔۔۔ ہم کوشش کریں گے آئندہ آپ کو تکلیف نہ اٹھانی پڑے۔ ان شاء اللہ
کیا فتح القدیر از امام شوکانی کا ترجمہ ہوگیا ہے؟
بھائی یہ کتاب بھی لائبریری میں نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو اب تک اپ لوڈ ہو چکی ہوتی۔ لیکن اس کے متعلق مکمل معلومات حاصل کرکے آپ کو کل تک بتانے کی کوشش کروں گا۔ ان شاء اللہ
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
سنن دار قطنی جلد اول۔۔۔۔7 مئی کو آن لائن ہو جائے گی۔
سنن دار قطنی جلد دوم۔۔۔۔ 8 مئی کو آن لائن ہو جائے گی۔
ان شاء اللہ
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
بھائی جان یہ کتاب فی الحال ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہے۔ در اصل میں یہ کتاب حاصل کرنے یا اس کتاب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اس لیے جواب جلد نہ دے سکا۔ جوں ہی ہمیں کہیں سے ملتی ہے تو ہم ان شاء اللہ اپ لوڈ کر دیں گے۔
جزاک اللہ خیرا.
بس وضاحت ھی چاہتا تھا محترم.
امید ہے اب چبھن کچھ کم ہو گئی ہو گی (ابتسامہ)۔۔۔ ہم کوشش کریں گے آئندہ آپ کو تکلیف نہ اٹھانی پڑے۔ ان شاء اللہ
جناب. برا نہ مانۓ گا. بس میں یہی چاہتا تھا کہ آپ وضاحت کر دیں. جو بھی صورتحال ھو اس سے آگاہ کر دیں. کیونکہ اس کتاب سے امتحان دینا تھا. اردو میں ھوتی تو امتحان زیادہ بہتر انداز میں دے سکتا تھا.
اور رھی بات تکلیف کی تو جناب مجھے کوئ تکلیف نہیں تھی. بس آپ کے وضاحت کا طالب تھا.
میں اچھی طرح جانتا ھوں کہ آپ کا وقت کتنا قیمتی ھے. اور الحمد للہ آپ لوگ بڑے پیمانے پر کام کر رھے ھیں. یقینا آپ کا وقت قیمتی ھے.
اللہ آپ لوگوں کے حسنات کو قبول فرماۓ اور آپ کے کام میں آپ کی مدد فرماۓ. آمین.
سنن دار قطنی جلد اول۔۔۔۔7 مئی کو آن لائن ہو جائے گی۔
سنن دار قطنی جلد دوم۔۔۔۔ 8 مئی کو آن لائن ہو جائے گی۔
ان شاء اللہ
کیا دار قطنی کی اور جلدیں آ چکی ھیں؟؟؟؟
مجھے تو محدث لائبریری سے بس دار قطنی کی ایک کتاب ھی ملی تھی.
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
@رانا ابوبکر بھائی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پیارے بھائی میری فرمائش کی ہوئی کتب پر بھی کچھ لکھ دیں

جزاک اللہ خیراً
 
Top