عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
فضائل امہات المومنین کا تذکرہ عنبریں
مصنف
مرکز البحوث والدراسات
مترجم
عبد الحمید اطہر
ناشر
لجنۃ التعریف بالاسلام
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/Title%20Pages%20---%20Fazail-Ummahat-Al-Momineen-Ka-Tazkra-Inbrien.jpg.html][/URL]
فضائل امہات المومنین کا تذکرہ عنبریں
مصنف
مرکز البحوث والدراسات
مترجم
عبد الحمید اطہر
ناشر
لجنۃ التعریف بالاسلام
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/Title%20Pages%20---%20Fazail-Ummahat-Al-Momineen-Ka-Tazkra-Inbrien.jpg.html][/URL]
تبصرہ
اہل السنۃ والجماعۃ کےنزدیک ازواج ِمطہرات تمام مومنین کی مائیں ہیں ۔ان کوبرا بھلا کہنا حرام ہے ۔اس کی حرمت قرآن وحدیث کے واضح دلائل سے ثابت ہے ۔جو ازواج مطہرات میں سے کسی ایک پر بھی طعن وتشنیع کرے گا وہ ملعون او ر خارج ایمان ہے ۔ زیر نظر رسالہ ’’ فضائل امہات المومنین کا تذکرۂ عنبرین‘‘ ایک عربی کتابچہ ’’شذی الیاسمین فی فضائل امہات المومنین‘‘ کاترجمہ ہے ۔اس کتاب میں امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عظمت اور ان کے فضائل مناقب قرآن کریم اور حدیث نبویﷺ کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں پھر اہل بیت کے ضمن میں انکے فضائل کو عمومى طور پر بیان کیا گیا ہے۔اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں جنا ب عبد الحمید اطہر نے ڈھالا ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوراس کتاب کو امت مسلمہ کے لیے امہات المومنین سے محبت اور ان کی عزت واحترام کرنے کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا)