• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
207
پوائنٹ
82
گذشتہ کچھ دنوں سے یہ خبر فیس بک پر چل رہی ہے کہ مکہ المکرمہ کی فضاؤں میں اڑتا ہو گھوڑا دیکھا گیا ۔ جو ایک چھوٹی سے ویڈیو کلپ مں بھی دکھایا گیا ہے۔۔ کوئی بھائی بتا سکتا ہے اسکی یا حقیقت ہے ؟
لنک کے لیے دیکھئے http://www.videos.hamaralink.com/2014/12/flying-horse-seen.html
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
گذشتہ کچھ دنوں سے یہ خبر فیس بک پر چل رہی ہے کہ مکہ المکرمہ کی فضاؤں میں اڑتا ہو گھوڑا دیکھا گیا ۔ جو ایک چھوٹی سے ویڈیو کلپ مں بھی دکھایا گیا ہے۔۔ کوئی بھائی بتا سکتا ہے اسکی یا حقیقت ہے ؟
لنک کے لیے دیکھئے http://www.videos.hamaralink.com/2014/12/flying-horse-seen.html
پچھلے 9 سالوں میں یھاں سڑک پر گھوڑا نظر نھیں آیا ،لوگوں نے فضاؤں میں دیکھ لیا

شائد مکہ سے باہر والوں نے اسکا نظارہ کیا ھو ۔ایسا ھی ایک ویڈیو نظارہ ایک فرشتہ کی

شکل میں کعبہ مشرفہ پر پر پھیلائے دکھایا گیا تھا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ بہتر جانتا ہے ۔
ویڈیو زیادہ واضح نہیں ۔
ہمارے ایک محترم ساتھی کا کہنا ہے کہ یہ سعودی بچوں کی شرارت ہے ، ایک خاص قسم کا غبارہ نما کھلونا ہے(جو کہ عام دستیاب ہے ) کو ہوا میں اڑایا جارہا ہے ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہ تو ”کچھ “ بھی نہیں میں نے تو ”جنت و جہنم“اور ”فرشتوں “ کی ”تصویریں“تک دیکھ لی ہیں جومیرے پاس” موجود“ ہیں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
T.K.H نے کہا ہے: ↑

یہ تو ”کچھ “ بھی نہیں میں نے تو ”جنت و جہنم“اور ”فرشتوں “ کی ”تصویریں“تک دیکھ لی ہیں جومیرے پاس” موجود“ ہیں۔

ایک آدھ شیئر کر دیں !
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ویسے بھائی بریلوں کی بھی کوئی حد نہیں کل آفس میں اسی موضوع پر بات ہو رہی تھی اور وہ اسے بھی کسی ولی کی کرامت کہہ رہے تھے جب میں نے انھیں بتایا کہ یہ ھوا میں اڑنے والا غبارہ ہے تو اسے نہیں مانا

الحمدللہ آج مجھے اس کا صحیح ثبوت مل گیا کہ یہ ایک غبارہ ہے

10801648_1586897768197903_1533147782344271393_n.jpg

10583969_1586897791531234_3565668912811794567_n.jpg
 
Top