• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ المعاملات کی اصطلاح میں ارش کسے کہتے ہیں؟

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
[emoji421]محمد عبد الرحمن الکاشفی

[emoji419]ہم خیار عیب میں یہ پڑھ چکے ہیں کہ اس خیار میں مبیع واپس کرنے اور مشتری کو ثمن کی واپسی کا مطالبہ کرنے کا اختیار ہوتا ہے.

[emoji419]البتہ دونوں کو ایسی صلح کرنے کا بھی اختیار ہوتا ہے کہ مشتری مبیع کو اپنے پاس رہنے دے اور بائع عیب کے بقدر یا آپسی رضامندی سے قیمت کا کچھ حصہ کم کردے.

(یاد رہے کہ اس معاملہ میں كتاب الصلح کی شرطیں ملحوظ رکھی جائیں.)

[emoji419]پس وہ منہا شدہ رقم[emoji389] جو صلح کے دوران بائع مشتری کو دیتا ہے، اسی کا نام ارش ہے.

Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top