• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی میں امارات اسلامیہ افغانستان و عراق میں صلیبی افواج کی مدد کرنے والوں کا حُکم

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
پاکستان میں بسنے والے خوارج اکثر کہتے ہیں کہ پاکستان نے نیٹو تو رسد فراہم کی ہے تو پاکستان کافرہوگیا ہے۔ ان میں سے اکثر کا مذہب حنفی ہے۔ اب حنفی دیوبندی مولوی کا فتویٰ دیکھیں کیا حُکم لگایا ہے اپنے فتوے میں
فرماتے ہیں۔
اگر کوئی اس کے متبادل کوئی دوسری جائز ملازمت مل جائے تو اسے چھوڑ کر دوسری ملاذمت اختیار کرنا بہر حال بہتر ہے۔
صرف بہتر ہی ہے ورنہ جب تک دانا پانی چل رہا ہے تب تک چلاو۔​
دیکھتے ہیں اہل خوارج کی غیرت ایمانی یہاں کام کرتی ہے کہ نہیں۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65

یہ فتویٰ داغ کر آپ نے کون سا تیر مار دیا ۔یہ فتویٰ گمراہ کن ہے۔اس فتویٰ سے ہر مسلمان کو براءت کرنی چاہیے۔ صاحب فتویٰ کے اس اردو فتویٰ کو دیوار پر دے مارو۔ صاحب فتویٰ نے جو کچھ عربی میں نقل کیا ہے۔اس کو متلاشی نے یہاں پر نقل نہیں کیا ہے۔ اگر متلاشی میں تھوڑی سے بھی دیانت داری باقی ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس پورے فتویٰ کا یہاں اردو ترجمے کے ساتھ نقل کرے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

؎
بڑی حیرت ہے جناب ابو زینب بھائی اگر متلاشی نے ترجمہ نہیں کیا تو آپ یہ کام انجام دے سکتے ہیں
اگر عربی میں بات ٹھیک تو یہ جو اردو میں ہے یہ کیا ہے ؟
ویسے آپ پر بھی حیرت ہے آپ ہم اہل حدیث حضرات پر تو ایک دم طاغوتی کا فتو ی لگانے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹتے مگر ایک دیوبندی کے معاملے اس قدر بھڑکےآخر کیوں
 
کوئی حیرت والی بات نہیں ہے ۔ متلاشی نے فتویٰ کوڈ کیا ہے میں نے نہیں۔یہ متلاشی کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیانت داری سے کام لے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
کوئی حیرت والی بات نہیں ہے ۔ متلاشی نے فتویٰ کوڈ کیا ہے میں نے نہیں۔یہ متلاشی کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیانت داری سے کام لے۔
کیا متلاشی نے من عن فتوی ویسے ہی نہیں پوسٹ کیا ؟ اگر وہ اس میں کچھ اضافہ کرتا یا ترمیم تو کیا آپ نے مان لینا تھا ؟ یہ فتوی دینے والے سے پوچھنا چاہیے کے اس نے ایک فتوے میں دو طرح کے فتوے کیوں دیے ایک اور میں جس کا مطلب کو ئی اور ایک عربی میں جس کا مطلب کو ئی اور بھائی جی آپ ایسے لوگوں کا ڈفنس کیوں کر رہے ہیں ؟
 
شمولیت
نومبر 24، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
کیا حنفی آج ہی پیدا ہوئے ہیں ؟÷
حسین احمد مدنی کا واضح فتویٰ آپ کو کیوں نظر نہیں آتا
 
شمولیت
نومبر 24، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
وہی جو سبھی علماء حق دیتے ہیں چاہے اہل حدیث ہوں یا دیوبند
کہ کفار کی مسلمانوں کے خلاف مدد کرنے والا انہی کی طرح کا کافر ہے۔
ایسے ہی شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے مدرسے پر پابندی کی وجہ بنے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/08/130820_peshawar_madrassa_sanctions_zz.shtml
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کیا متلاشی نے من عن فتوی ویسے ہی نہیں پوسٹ کیا ؟ اگر وہ اس میں کچھ اضافہ کرتا یا ترمیم تو کیا آپ نے مان لینا تھا ؟ یہ فتوی دینے والے سے پوچھنا چاہیے کے اس نے ایک فتوے میں دو طرح کے فتوے کیوں دیے ایک اور میں جس کا مطلب کو ئی اور ایک عربی میں جس کا مطلب کو ئی اور بھائی جی آپ ایسے لوگوں کا ڈفنس کیوں کر رہے ہیں ؟
متلاشی نے عربی کی عبارت کا ترجمہ کیوں نہیں نقل کیا اس کا جواب کیا ہے آپ کے پاس؟؟؟؟؟
آپ متلاشی کو مجبور کریں کہ وہ دیانت داری سے کام لیتے ہوئے عربی فتوے میں موجود عبارات کا ترجمہ اپنے پوسٹ میں نقل کرے۔
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
متلاشی نے عربی کی عبارت کا ترجمہ کیوں نہیں نقل کیا اس کا جواب کیا ہے آپ کے پاس؟؟؟؟؟
آپ متلاشی کو مجبور کریں کہ وہ دیانت داری سے کام لیتے ہوئے عربی فتوے میں موجود عبارات کا ترجمہ اپنے پوسٹ میں نقل کرے۔
ابوزینب صاحب اگر مسلمان فسادی ہو تو ان عبارات کا کوئی فائدہ نہیں۔ اور یہ بات مفتی صاحب بھی تسلیم کرتے ہیں اس لئے انہوں نے اپنے اُردو کے پیراگراف میں اس عبارات سے کوئی خاص نتیجہ اخز نہیں کیا۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ خوارج جہاد نہیں بلکہ امیر المومنین بننے کے شوق میں یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔
 
Top