ابوزینب
رکن
- شمولیت
- جولائی 25، 2013
- پیغامات
- 445
- ری ایکشن اسکور
- 339
- پوائنٹ
- 65
میں دیوبندی نہیں ہوں جس طرح آپ کے انجینئر جناب حافظ محمد سعید صاحب دیوبندی نہیں ہیں۔اور جس طرح آپ اہل حدیث کہلانے کے باوجود مجاہدین کے خلاف جنرل پرویز مشرف کی پالیسیوں سے متفق تھے ۔تو اس سے کیا یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ کا بھی وہی عقیدہ ہے جو آپ کی جماعۃ الدعوۃ کے پسندیدہ جنرل پرویز مشرف کا تھا۔آئیے دیکھیں کہ آپ کا پسندیدہ جنرل کرکیا رہا ہے:ابوزینب صاحب آپ کیوں دیوبندی نہیں ہیں۔ وجہ بتائیں ایسی کیا خرابی ہے دیوبندیوں میں جس کی وجہ سے آپ کو یہ وہم لگا رہتا ہے کہ ہم آپ کو دیوبندی سمجھ رہے ہیں۔
اس کی مجاہدین دشمنی کو بھی دیکھ لیں:
مرجئہ ہونے کے لئے بنوریہ والا ہونا ضروری نہیں ہے۔نہ اہل حدیث ہونا ضروری ہے بلکہ جو شخص ارجاء کے عقیدے کا حامل ہوگا وہ مرجئہ ہوگا۔جس طرح آپ کی جماعۃ الدعوۃ یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ سلفی عقائد کی حامل جماعت جیسا کہ ابھی تازہ ویڈیو میں جماعۃ الدعوۃ کے مفتی مبشراحمد ربانی صاحب نے انٹرنیٹ پر بدترین شکست کے بعد گھبرا کر شامی جہاد کے بارے میں اپنی دوغلی پالیسی کو بیان کیا ہے۔یہ جس کو آپ بنوریہ والا کہ رہے ہیں آپ کی خوارجی ویب سائٹ میں انہی بنوریہ والوں کا فتویٰ لگا ہوا ہے نیٹو سپلائی لائن کے متعلق ۔ آپ کی ٹی ٹی پی نے یہ فتویٰ کیوں لگایا ہوا ہے۔ اگر بنوریہ والے مرجیہ ہیں۔