• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی کی حیا سوز تعلیمات

شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
کوئی نہ کوئی شرعی عذر تو ہو گا ہی ان کے پاس۔وگرنہ اتنی بڑی بات کرنا آسان نہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاہد نذیر بھائی نے ایک مضمون لکھا تھا
"اکابرین دیوبند کا غیر شرعی اور شیطانی اندازِ تعلیم"

وہ مجھے پتہ نہیں کہ اب کہاں ہے۔ شاہد بھائی کو ٹیگ کر دیا ہے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
حدود کا یہ اصول ہے کہ وہ معمولی شبہات سے بھی ساقط ہو جاتی ہیں۔
اور حدیث میں ہے أنت ومالك لأبيك (سنن ابن ماجہ) تو اور تیرا مال تیرے باپ کے ہیں۔ اس سے اس کے کہنے کے باوجود شبہہ موجود ہے۔ اس لیے حرام تو ہوگی پر حد نہیں لگے گی۔

اوپر لکھا ہے فقہ حنفی کی حیا سوز تعلیمات۔ یہ دیکھیے معالم السنن شرح سنن ابی داؤد کے مصنف خطابی کو جو شافعی ہیں:۔
وقد جعل رسول الله صلى الله عليه وسلم للأب حقا في مال ولده قال أنت ومالك لأبيك وهو إذا سرق ماله مع الغنى عنه لم يقطع ولو وطىء جاريته لم يحد
اگر وہ (باپ) اس کی (بیٹے کی) باندی سے مجامعت کرلے تو حد نہیں لگائی جائے گی۔

اب لکھیے فقہ شافعی کی حیا سوز تعلیمات۔ پھر میں دیگر فقہ میں ڈھونڈتا ہوں۔
؎ شرم تم کو مگر نہیں آتی
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
معالم السنن شرح سنن ابی داؤد کے مصنف خطابی کو جو شافعی ہیں:۔

وقد جعل رسول الله صلى الله عليه وسلم للأب حقا في مال ولده قال أنت ومالك لأبيك وهو إذا سرق ماله مع الغنى عنه لم يقطع ولو وطىء جاريته لم يحد

اگر وہ (باپ) اس کی (بیٹے کی) باندی سے مجامعت کرلے تو حد نہیں لگائی جائے گی۔

اب لکھیے فقہ شافعی کی حیا سوز تعلیمات۔ پھر میں دیگر فقہ میں ڈھونڈتا ہوں۔

؎ شرم تم کو مگر نہیں آتی

فقہ حنفی کی دلیل فقہ شافعی
شرم تم کو نہیں آ ے گی پھر بھی​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
فقہ حنفی کی دلیل فقہ شافعی
شرم تم کو نہیں آ ے گی پھر بھی

الله پاك نے آنکھوں کی جگہ بٹنوں سے تو نہیں نواز دیا بھائی؟
یہ کیا ہے؟
حدود کا یہ اصول ہے کہ وہ معمولی شبہات سے بھی ساقط ہو جاتی ہیں۔
اور حدیث میں ہے أنت ومالك لأبيك (سنن ابن ماجہ) تو اور تیرا مال تیرے باپ کے ہیں۔ اس سے اس کے کہنے کے باوجود شبہہ موجود ہے۔ اس لیے حرام تو ہوگی پر حد نہیں لگے گی۔

یہ دلیل ہے جناب۔ آگے فقہ شافعی کی تو الگ بات کی ہے کہ صرف فقہ حنفی کا نام لے کر کیوں الزام لگایا ہے جناب نے؟

فقہ میں ڈھونڈنا قرآن اور صحیح احادیث میں نہ ڈھونڈنا

حدیث سے تو دلیل بیان کر دی ہے۔
اب آپ پر لازم ہے کہ صحیح صریح غیر معارض حدیث لائیں کہ بیٹے کی باندی سے مجامعت پر بھی حد ہوگی۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
الله پاك نے آنکھوں کی جگہ بٹنوں سے تو نہیں نواز دیا بھائی؟
یہ کیا ہے؟

یہ دلیل ہے جناب۔ آگے فقہ شافعی کی تو الگ بات کی ہے کہ صرف فقہ حنفی کا نام لے کر کیوں الزام لگایا ہے جناب نے؟

حدیث سے تو دلیل بیان کر دی ہے۔
اب آپ پر لازم ہے کہ صحیح صریح غیر معارض حدیث لائیں کہ بیٹے کی باندی سے مجامعت پر بھی حد ہوگی۔

پہلے اپنی جھوٹی فقہ کا تو جواب دو جس پر تھریڈ بنا ہوا ہے​
کس دلیل پر لکھا ہے انہوں نے یہ مسلہء لکھا ہے​
جو شخص اپنے بیٹے یا پوتے کی لونڈی سے وطىء کر لے اس پر حد نہ لگائی جا ے- اگر چہ خود ہی کہے کہ میں جانتا تھا کہ یہ مجھ پر حرام ہے
جیسی گندی فقہ ویسا گندا مسلہء​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
پہلے اپنی جھوٹی فقہ کا تو جواب دو جس پر تھریڈ بنا ہوا ہے​
کس دلیل پر لکھا ہے انہوں نے یہ مسلہء لکھا ہے​
جو شخص اپنے بیٹے یا پوتے کی لونڈی سے وطىء کر لے اس پر حد نہ لگائی جا ے- اگر چہ خود ہی کہے کہ میں جانتا تھا کہ یہ مجھ پر حرام ہے
جیسی گندی فقہ ویسا گندا مسلہء​
اس دلیل پر آپ کو کوئی اعتراض ہے؟ یا یہ دلیل نہیں لگ رہی؟

Top