• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فنون لطیفہ کے حصہ میں خطاطی کا زمرہ

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فنون لطیفہ کے حصے میں سنگ تراشی اور عمارت سازی جیسے زمرے تو ہیں لیکن اس میں خطاطی کا کوئی زمرہ نہیں رکھا گیا ہے ۔ میری تجویز ہے کہ ایک زمرہ خطاطی کے لئے مختص کیا جائے تاکہ اس فن پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوسکے ۔
والسلام
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ نے جو بھی بولا سب باؤنس گیا.....
لیکن سننے میں اچھا لگا. ابتسامہ
 
Top