• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوجی عدالتیں اور اسلام

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کہی ھمارے ساتھ کوئی بڑی سازش تو نہیں ہو رہی ہے - پشاور کے اسکول میں جن بچوں کو شہید کیا گیا - کہی یہ کوئی سازش تو نہیں تھی - کہی ھمارے حکمران اور فوج ان کی سازش کا حصہ تو نہیں بن گئے
میرا خیال ہے کہ ایسا نہیں البتہ جیسے قصائی کی دکان پر بلی تیار بیٹھی ہوتی ہے کہ کوئی چھچھڑا وہ پھینکے اور وہ کیچ کر لے اسی طرح یہ سیکولر لوگ تیار بیٹھے ہوتے ہیں کہ کوئی کسی سے غلطی ہو اور وہ اسلام کو بدنام کرنا شروع کریں اور اسلام اگر کوئی تھوڑا بہت اس ملک میں بچا ہے اسکو دیس نکالا دے دیا جائے
جو بلی ہوتی ہے وہ عام طور پر تو قصائی کے پھینکنے کا انتظار کرتی ہے اور کبھی جست لگا کر خود بھی اچکنے کی کوشش کرتے ہے پس یہ سیکولر لوگ عام طور پر تو اسی طرح واقعات کا انتظار کرتے ہیں جیسے مختاراں مائی کے واقعے سے حقوق نسواں کا قانون بنوا دیا تھا اور کبھی خود بھی سازشیں کرتے ہے جیسے کوڑے لگانے والی ویڈیوز وغیرہ
البتہ یہاں میرے خیال میں معاملہ یہ ہے کہ غلطی تو ٹی ٹی پی والوں نے کی ہے اور فائدہ وہ سیکولر اٹھا رہے ہیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
فیس بک پر ایک اور بھی پوسٹ چل رہی ہے کہ جس سے شک ہوتا ہے کہ شاید سارے سیاستدان ایک جیسے ہوتے ہیں

آئینی ترمیم اور مولانا فضل الرحمن کا کردار }حصہ اول{
_______________________________________
میں پچھلے چار مضمونوں میں مولانا فضل الرحمن کے اکیسویں آئینی ترمیم سے متعلق کردار سے متعلق تفصیل بیان کر چُکا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن نے اس ترمیم کے مخالف ووٹ نہ دے کر اس آئینی ترمیم کو کیسے اسے unopposed اور غیر متنازعہ منظوری دلائی ہے، فرزندان توحید کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مدارس اور اسلام دشمن ترمیم پر مولانا "نیوٹرل" ہیں، ورنہ ایسے موقعے پر آپ کا مخالف ووٹ تک کاسٹ نہ کر سکنا چہ معنی دارد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟۔ میں اس سے متعلق مزید کسی تفصیل میں گئے بغیر اس وقت مولانا کے ایک بیان کے متعلق بات کرنے لگا ہوں جو مولانا نے آج اس پریس کانفرنس میں دیا ہے۔
آج ترمیم منظور ہونے کے بعد مولانا نے ایک پریس کانفرنس کی اور حکومتی دھوکہ دہی کی داستان بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ آج تو ہمارے حکومت سے مزاکرات ہو رہے تھے اور ہم بیٹھے ٹیم سے مزاکرات کر ہی رہے تھے کہ ہم نے ٹی وی پر دیکھا کہ کہ اسی دوران ترمیم منظور ہونا شروع ہو گئی۔ ہم نے اسی وقت انہیں دکھایا کہ دیکھو ادھر آپ ہم سے بات کر رہے ہیں ادھر ترمیم منظور ہو رہی ہے، یہ بھلا کیسی بات ہے۔
پہلی بات تو یہ کہ جو دورکنی حکومتی کمیٹی مزاکرات کر رہی تھی اس میں اسحاق ڈار اور پرویز رشید شامل تھے۔ یہ دونوں خود تو مولانا سے ملاقات کر کے اسمبلی پہنچے اور اپنا ووٹ بھی کاسٹ کیا، بلکہ آرمی ایکٹ میں تبدیلی کی قرار داد پرویز رشید نے ہی پیش کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری بات یہ کہ دو دن پہلے سے سے سارے ٹی وی چینل چلا چلا کر بتا رہے ہین کہ آج ترمیم منظور ہو گی، قومی اسمبلی کے سیشن کا پچاس ٹی وی چینلز پر دو دن پہلے سے اعلان ہو رہا تھا۔ آج صبح سے بار بار دکھا رہے تھے کہ اب اتنے ممبر پہنچ گئے اب اسپیکر پہنچ گئے اب وزیر اعظم پہنچ گئے، یہ کمال نہیں کہ باقی ساری دُنیا اسمبلی میں پہنچ گئی لیکن اُڑتی چڑیا کی اذدواجی زندگی کے حالات تک جاننے والے مولانا کو یہی نہیں پتہ کہ آج ترمیم منظور ہونی ہے؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیسری بات ، میرے بچے اسکول میں پڑھتے ہیں اگر کسی دن ایمرجنسی ہاف ڈے بھی ہوتا ہے، تو مجھے مطلع کر دیا جاتا ہے کہ آج آپ کے بچوں کا ہاف ڈے ہے ان کو لے جائیں، چُھٹی، یا کوئی ٹیبلو تک ہوتا ہے تو ہمیں مطلع کیا جاتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی ان نرسری کلاس کے بچوں سے بھی گئی گزری تو نہیں۔ اسی لئے جب بھی اسمبلی سیشن شروع ہوتا ہے تو تمام پارلیمانی لیڈروں کو مطلع کر دیا جاتا ہے، اور جب ترمیمی بل کے لئے سیشن شروع ہو رہا ہو وہ تو ایک نہایت سنجیدہ وقت ہے اس کے لئے تو بدجہ اتم مطلع کیا جاتا ہے۔ ایسے میں یہ کہنا کہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا سوائے عوام کو بے وقوف بنانے کے کچھ بھی نہیں۔
جن بھولے بھالے مخلص، عقیدت مندوں کو مولانا سچائی کا پیکر اور اپنی آخری امید نظر آتے ہیں ان کے لئے یہ جھوٹ چشم کشا ہونا چاہئے۔ اگر اس کردار کو منافقت اور اس کردار ادا کرنے والے شخص کو منافق نہیں کہتے تو ہمیں اپنی ڈکشنریوں میں منافقت کی تعریف تہتر کے آئین کے تناظر میں تبدیل کرانی پڑے گی۔۔
بشکریہ ابومحم
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اگر فوجی عدالتیں اتنا ہی اچھا انصاف دیتی ہیں تو یہ قانون پاس کرنے والے سیاستدانوں کے مقدمات ان عدالتوں میں کیوں نہ منتقل کر دیئے جائیں۔ کیوں بھائی، کچھ غلط کہا؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @خضر حیات بھائی ہمارے محترم عامر بھائی کی جذباتی پوسٹوں 12، 13، 14 کو موڈریٹ کر دیں تاکہ بات غلط طرف نہ چلی جائے جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محترم @خضر حیات بھائی ہمارے محترم عامر بھائی کی جذباتی پوسٹوں 12، 13، 14 کو موڈریٹ کر دیں تاکہ بات غلط طرف نہ چلی جائے جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم بھائی :

میرے بھائی اگر ان پوسٹ کو رھنے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں - کیونکہ اب کچھ شبہات پیدا ھو رہے ہیں - کیا واقعی ھمارے حکمران اور فوج اسلام اور پاکستان سے مخلص ہیں - کیا یہ سب کچھ بیرونی طاقتوں کو خوش کرنے کے لئے تو نہیں ھو رہا ؟؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم بھائی :

میرے بھائی اگر ان پوسٹ کو رھنے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں - کیونکہ اب کچھ شبہات پیدا ھو رہے ہیں - کیا واقعی ھمارے حکمران اور فوج اسلام اور پاکستان سے مخلص ہیں - کیا یہ سب کچھ بیرونی طاقتوں کو خوش کرنے کے لئے تو نہیں ھو رہا ؟؟؟
نہیں محترم بھائی میرے خیال میں یہ درست اقدام نہیں ہے اس سے بات بہت خراب ہو جاتی ہے آپ کی یہ 20 نمبر پوسٹ بھی جذبات مجروح کرنے والی ہے اور قانون کے خلاف ہے @خضر حیات بھائی
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
کہی ھمارے ساتھ کوئی بڑی سازش تو نہیں ہو رہی ہے - پشاور کے اسکول میں جن بچوں کو شہید کیا گیا - کہی یہ کوئی سازش تو نہیں تھی - کہی ھمارے حکمران اور فوج ان کی سازش کا حصہ تو نہیں بن گئے
تحریک طالبان پاکستان نے پشاور واقعہ کو جب اپنے بلاگ پر بیان کیا تھا کچھ اس طرح تھا " ہمارے چھ بندے آخری وقت تک ہمارے ساتھ رابطے میں تھے ۔ پوری چھان بین کرکے پچاس سے ساٹھ تک کے بڑے لڑکوں کو مارا گیا ۔ بقایہ کو آرمی والوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ہر چھوٹے بڑے کو مارا ۔ اور جوسات یا آٹھ لاشیں میڈیا کو دیکھائی گئ ان میں سے تین ہمارے بندے جبکہ بقایہ قیدیوں کو لاکر مارا گیا ہیں ۔ تین بندوں سے ہمارا رابطہ منقطع ہوگیا ہے ، پتہ نہیں چل رہا ہے کہ ان کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے یا نہیں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تحریک طالبان پاکستان نے پشاور واقعہ کو جب اپنے بلاگ پر بیان کیا تھا کچھ اس طرح تھا " ہمارے چھ بندے آخری وقت تک ہمارے ساتھ رابطے میں تھے ۔ پوری چھان بین کرکے پچاس سے ساٹھ تک کے بڑے لڑکوں کو مارا گیا ۔ بقایہ کو آرمی والوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ہر چھوٹے بڑے کو مارا ۔ اور جوسات یا آٹھ لاشیں میڈیا کو دیکھائی گئ ان میں سے تین ہمارے بندے جبکہ بقایہ قیدیوں کو لاکر مارا گیا ہیں ۔ تین بندوں سے ہمارا رابطہ منقطع ہوگیا ہے ، پتہ نہیں چل رہا ہے کہ ان کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے یا نہیں ۔
پوری چھان بین کرکے پچاس سے ساٹھ تک کے بڑے لڑکوں کو مارا گیا

کیا آپ کی نظر میں ان کا خون جائز تھا ؟؟؟؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top