• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
اسلام علیکم
آپ بھی چیک کریں۔
میں نے ابھی ان تین نمبرز کو سیلیکٹ کرکے اور نمبرنگ والا آیکن پر کلک کیا ہے
تو یہ شو ہو رہا ہے
(جبکہ چاہیے تو یہ تھا کہ صرف ان تین لائنز پر ہی نمبرنگ شو ہوتی مگر یہ تو کچھ اور ہی ساتھ ہے)

  1. ایک
  2. دو
  3. تین
  4. function () {
    var copy = new Array;
    for (var i = 0, tL = this.length; i < tL; i++) {
    copy = this;
    }
    return copy;
    }
    [*]function () {
    var tmp = [];
    for (var i = 0, tL = this.length; i < tL; i++) {
    if (tmp.indexOf(this) < 0) {
    tmp[tmp.length] = this;
    }
    }
    return tmp;
    }
    [*]function (cols, cd) {
    if (this.length < 1) {
    return [];
    }
    if (isNumeric(cols)) {
    cols = [cols];
    }
    var idx = false;
    if (isArray(cols)) {
    idx = {};
    for (var i = 0, cL = cols.length; i < cL; i++) {
    idx[cols] = true;
    }
    }
    var tmp = [];
    for (var i = 0, tL = this.length; i < tL; i++) {
    if (isUndefined(this)) {
    continue;
    }
    if (!isArray(this)) {
    if (false === idx) {
    tmp[tmp.length] = this;
    }
    } else {
    for (var k = 0, cL = this.length; k < cL; k++) {
    if (false === idx || idx.hasOwnProperty(k)) {
    tmp[tmp.length] = this[k];
    }
    }
    }
    }
    return tmp;
    }
    [*]function (el, key) {
    var l = 0, r = this.length, len = Math.max(r - 1, 0), c = Math.ceil(r / 2), cnt = 0;
    if (null != key) {
    while ((!this[c] || el != this[c][key]) && r >= l) {
    if (this[c] && el > this[c][key]) {
    l = c + 1;
    } else {
    r = c - 1;
    }
    c = Math.max(0, Math.ceil((r + l) / 2));
    }
    } else {
    while (el != this[c] && r >= l) {
    if (el > this[c]) {
    l = c + 1;
    } else {
    r = c - 1;
    }
    c = Math.max(0, Math.ceil((r + l) / 2));
    }
    }
    return c;
    }
    [*]function () {
    var sift = function (arr, low, up) {var c, tmp = arr[low];while (true) {c = (low << 1) + 1;if (c > up) {break;}if (c < up && arr[c + 1] > arr[c]) {c++;}if (tmp >= arr[c]) {break;}arr[low] = arr[c];low = c;}arr[low] = tmp;}, tmp, maximal = this.length - 1, i = maximal >> 1;
    while (i >= 0) {
    sift(this, i--, maximal);
    }
    i = maximal;
    while (i > 0) {
    tmp = this[0];
    this[0] = this;
    this = tmp;
    sift(this, 0, --i);
    }
    return this;
    }
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم بہت دن ہوگئے فورم پہ لاگ آن ہونے میں شدید مشکلات رہی اور یہ فورم کی اپ گریڈنگ کئی ارمان لے ڈوبی اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؛؛
والسلام
آپکا بھائی منیر احمد پنھور
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم بہت دن ہوگئے فورم پہ لاگ آن ہونے میں شدید مشکلات رہی اور یہ فورم کی اپ گریڈنگ کئی ارمان لے ڈوبی اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؛؛
والسلام
آپکا بھائی منیر احمد پنھور
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، تکلیف کے لئے تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔ یقین مانیں کہ آپ سے بہت بڑھ کر ہمیں اس مسئلے کی سنگینی اور اس سے پیدا ہونے والی تکالیف کا احساس ہے۔ ہم نے اس فورم کی ایک ایک چیز سنوارنے میں بہت زیادہ محنت کی ہے۔ اور محنت کو اتنے وقت کے لئے رائگاں جاتے دیکھ کر شدید افسوس بھی ہے۔
لیکن یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ کو لاگ ان ہونے میں کیوں مسئلہ درپیش ہے؟ ایسا مسئلہ تو کسی کے ساتھ بھی نہیں؟ کہیں آپ بار بار لاگ آؤٹ تو نہیں ہو رہے؟ فورم اپ گریڈ کے بعد تو بس ایڈیٹر میں اردو نہ لکھ سکنے کا مسئلہ آیا ہے۔ وہ بھی فائر فاکس کی حد تک درست کر دیا گیا ہے۔ لاگ ان والے مسئلے کی کچھ تفصیل لکھ دیں تو مدد کی کوشش کریں۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
شاکر بھائی جب سے فورم اپ گریڈ ہوا میں لاگ ان نہیں ہو رہا تھا شاید میری آئی ڈی اردو ہونے کی وجہ سے کوئی مسئلہ تھا جو بار بار نام یا پاس ورڈ غلط آجاتا تھا بیچ میں ایک دو بار لاگ آن ہوگیا تھا مگر کسی دھاگے میں جاتے ہی لاگ آئوٹ ہوجاتا تھا یعنی کافی دن بہت مشکلات کا سامنا رہا مگر اب سب کچھ درست ہے تھوڑا فورم کا حلیہ تبدیل دکھائی دے رہا ہے مگر سمجھ میں آجائے گا انشااللہ
دوسری بات واضع رہے کہ میں نوکیا ہینڈسیٹ سے فورم یوز کرتا ہوں کیوں کہ میرے علائقے میں ڈی ایس ایل نہیں اور اگر کوئی تفصیلات درکار ہو تو بندہ حاضر ہے
دعا کا طلب گار
آپکا بھائی
منیر احمد پنھور
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
شاکر بھائی میرے پاس ایڈیٹر دوبارہ مسئلہ کرنے لگا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ وضاحت کریں بھائی جان۔ کیا مسئلہ ہے۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں۔ کیونکہ فی الوقت اردو ایڈیٹر صرف فائر فاکس میں درست کام کر رہا ہے ۔ دیگر براؤزرز خصوصاً کروم میں ایڈیٹر میں اردو انٹیگریٹ نہیں ہو پا رہی ہے۔
والسلام
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
فی الوقت اردو ایڈیٹر صرف فائر فاکس میں درست کام کر رہا ہے ۔ دیگر براؤزرز خصوصاً کروم میں ایڈیٹر میں اردو انٹیگریٹ نہیں ہو پا رہی ہے۔
والسلام
میں ہمیشہ ہی فائر فوکس استعمال کرتا ہوں لیکن جب سے فورم اپ گریڈ ہوا ہے فائر فوکس میں بھی اردو نہیں لکھی جاتی۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میں ہمیشہ ہی فائر فوکس استعمال کرتا ہوں لیکن جب سے فورم اپ گریڈ ہوا ہے فائر فوکس میں بھی اردو نہیں لکھی جاتی۔
میں فائر فوکس ہی استعمال کر رہا ہوں
لیکن یہاں ایڈیٹر میں فارمیٹنگ کا بہت زیادہ مسئلہ ہے یہ دیکھیں۔
لو جی، اس مسئلے کا تو نہایت آسان سا حل ہے۔ یہ ایڈیٹر میں جو بالکل دائیں کونے پر A کا بٹن بنا ہوا ہے۔ جس پر ماؤس لے کر جائیں تو یا تو Switch Editor to WYSIWYG Mode لکھا آتا ہے یا پھر Switch Editor to Source Mode اس کو ایک مرتبہ دبا دیں۔ تو درج بالا مسئلہ حل ہو جانا چاہئے۔ کچھ روز کے لئے فوری جواب میں سے عربی، ہیڈنگ ون، ہیڈنگ ٹو، ہائی لائٹ وغیرہ والے ٹیگز ہٹائے گئے ہیں، لیکن یہ ٹیگز آپ ایڈوانسڈ کے بٹن پر کلک کر کے مکمل ایڈیٹر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں کہ اگر آپ کے پاس یونیکوڈ میں مائیکرو سافٹ ورڈ میں تحریر موجود ہے تو اب آپ اسے مکمل کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں اور ان شاءاللہ کسی فارمیٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی یا بہت کم درکار ہوگی۔ حتیٰ کہ فٹ نوٹس بھی فورم میں بآسانی منتقل ہو جائیں گے ان شاءاللہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لو جی، اس مسئلے کا تو نہایت آسان سا حل ہے۔ یہ ایڈیٹر میں جو بالکل دائیں کونے پر A کا بٹن بنا ہوا ہے۔ جس پر ماؤس لے کر جائیں تو یا تو Switch Editor to WYSIWYG Mode لکھا آتا ہے یا پھر Switch Editor to Source Mode اس کو ایک مرتبہ دبا دیں۔ تو درج بالا مسئلہ حل ہو جانا چاہئے۔ کچھ روز کے لئے فوری جواب میں سے عربی، ہیڈنگ ون، ہیڈنگ ٹو، ہائی لائٹ وغیرہ والے ٹیگز ہٹائے گئے ہیں، لیکن یہ ٹیگز آپ ایڈوانسڈ کے بٹن پر کلک کر کے مکمل ایڈیٹر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں کہ اگر آپ کے پاس یونیکوڈ میں مائیکرو سافٹ ورڈ میں تحریر موجود ہے تو اب آپ اسے مکمل کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں اور ان شاءاللہ کسی فارمیٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی یا بہت کم درکار ہوگی۔ حتیٰ کہ فٹ نوٹس بھی فورم میں بآسانی منتقل ہو جائیں گے ان شاءاللہ۔
بہت بہت شکریہ بھائی جان
مسئلہ حل ہو گیا
 
Top