• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم سے الوداع

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ،
اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے،اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
مجھے دکھ ہے کہ آج مجھے یہ الوداعی تھریڈ بنانا پڑ رہا ہے۔مگر میں بہت مجبور ہوں۔
ابتداء میں ،میں اس فورم میں سیکھنے کے لیے آئی تھی۔الحمد اللہ میرے علم میں بہت اضافہ ہوا۔تمام اراکین بالخصوص ان ممبران کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔اللہ تعالی انھیں ہدایت سے نوازے۔آمین
مگر علم کا سفر کبھی رکتا نہیں ہے ، اس لیے کسی مسلمان کو محدود نہیں ہونا چاہیئے۔
میں آج یہ فورم چھوڑ رہی ہوں اور واپسی ہو گی یا نہیں ۔۔۔اس بارے میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔۔معذرت

سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جائے معلوم نہیں
دکھ کوئی ملا ہو میری ذات سے تو معاف کر دینا

دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
اللہ حافظ
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو اور ہم سب کو دین پر قائم رکھے دین کےلئے قائم رکھے اور دین اسلام پر شہادت کی موت عطا فرمائے آمین۔ یارب العالمین۔
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ،
اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے،اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
مجھے دکھ ہے کہ آج مجھے یہ الوداعی تھریڈ بنانا پڑ رہا ہے۔مگر میں بہت مجبور ہوں۔
ابتداء میں ،میں اس فورم میں سیکھنے کے لیے آئی تھی۔الحمد اللہ میرے علم میں بہت اضافہ ہوا۔تمام اراکین بالخصوص ان ممبران کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔اللہ تعالی انھیں ہدایت سے نوازے۔آمین
مگر علم کا سفر کبھی رکتا نہیں ہے ، اس لیے کسی مسلمان کو محدود نہیں ہونا چاہیئے۔
میں آج یہ فورم چھوڑ رہی ہوں اور واپسی ہو گی یا نہیں ۔۔۔اس بارے میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔۔معذرت

سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جائے معلوم نہیں
دکھ کوئی ملا ہو میری ذات سے تو معاف کر دینا

دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
اللہ حافظ
صرف فورم چھوڑنے کی وجہ بتا دے؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

وجہ کوئی بھی ہو مگر لڑکی والدین کے گھر میں ہو تو اپنی مرضی سے زندگی گزارتی ھے اور جب دوسرے گھر چلی جاتی ھے تو پھر ذمہ داریاں بہت بڑھ جاتی ہیں اور آزمائشیں بھی بہت ہوتی ہیں اس لئے پہلے اپنا گھر دیکھنا چاہئے۔

دبئی یا دوسرے ممالک میں جو فیملی رہتی ہیں ان کے ساتھ ایسا نہیں، خاوند کام پر بچے سکول، گھر کا کام کیا اور پھر انٹرنٹ پر بیٹھ جائیں۔

اللہ سبحان تعالی آپکی مدد فرمائے آمین!

والسلام
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کوئی چپ چاپ چلا جائے تو اتنا دکھ نہیں ہوتا ،جتنا بول کر چلے جانے کے بعد ہوتا ہے۔
خیر۔
اللہ آپکی ازدواجی زندگی کو خوشحال بنائے۔آمین
اور آپ جیسے ذی علم لوگوں سے امت کو خوب خوب فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم

وجہ کوئی بھی ہو مگر لڑکی والدین کے گھر میں ہو تو اپنی مرضی سے زندگی گزارتی ھے اور جب دوسرے گھر چلی جاتی ھے تو پھر ذمہ داریاں بہت بڑھ جاتی ہیں اور آزمائشیں بھی بہت ہوتی ہیں اس لئے پہلے اپنا گھر دیکھنا چاہئے۔

دبئی یا دوسرے ممالک میں جو فیملی رہتی ہیں ان کے ساتھ ایسا نہیں، خاوند کام پر بچے سکول، گھر کا کام کیا اور پھر انٹرنٹ پر بیٹھ جائیں۔

اللہ سبحان تعالی آپکی مدد فرمائے آمین!

والسلام

وعلیکم السلام محترم آپ نے گہری بات کی پر آیا حقیقت میں بھی ایسا ہی ہے؟؟؟
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ،
اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے،اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
مجھے دکھ ہے کہ آج مجھے یہ الوداعی تھریڈ بنانا پڑ رہا ہے۔مگر میں بہت مجبور ہوں۔
ابتداء میں ،میں اس فورم میں سیکھنے کے لیے آئی تھی۔الحمد اللہ میرے علم میں بہت اضافہ ہوا۔تمام اراکین بالخصوص ان ممبران کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔اللہ تعالی انھیں ہدایت سے نوازے۔آمین
مگر علم کا سفر کبھی رکتا نہیں ہے ، اس لیے کسی مسلمان کو محدود نہیں ہونا چاہیئے۔
میں آج یہ فورم چھوڑ رہی ہوں اور واپسی ہو گی یا نہیں ۔۔۔اس بارے میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔۔معذرت

سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جائے معلوم نہیں
دکھ کوئی ملا ہو میری ذات سے تو معاف کر دینا

دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
اللہ حافظ

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
بہن اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے۔۔
اور آپ کو صحت و سلامتی والی اور پردے والی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔
 
Top