• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم سے الوداع

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ،
اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے،اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
مجھے دکھ ہے کہ آج مجھے یہ الوداعی تھریڈ بنانا پڑ رہا ہے۔مگر میں بہت مجبور ہوں۔
ابتداء میں ،میں اس فورم میں سیکھنے کے لیے آئی تھی۔الحمد اللہ میرے علم میں بہت اضافہ ہوا۔تمام اراکین بالخصوص ان ممبران کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔اللہ تعالی انھیں ہدایت سے نوازے۔آمین
مگر علم کا سفر کبھی رکتا نہیں ہے ، اس لیے کسی مسلمان کو محدود نہیں ہونا چاہیئے۔
میں آج یہ فورم چھوڑ رہی ہوں اور واپسی ہو گی یا نہیں ۔۔۔اس بارے میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔۔معذرت

سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جائے معلوم نہیں
دکھ کوئی ملا ہو میری ذات سے تو معاف کر دینا

دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
اللہ حافظ
محترم بہن وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ آپ کو زندگی میں عقیدہ حق پر قائم رکھے اور زندگی کامیابیوں اور کامرانیوں سے بھر دے ۔ آمین۔
جس طرح کبھی گھر میں آیا مہمان بھی چند دن رہ کر واپسی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے جانے کا دکھ اور کمی محسوس ہوتی ہے۔ اسی طرح ہمیں آپ کے فورم کو الوداع کہنے سے آپ کی کمی محسوس ہو گی۔ اللہ آپ کے اس فیصلے کو بھی آپ کے لئے خوشی کا باعث بنائے۔ اور آپ کو موت کے وقت شہادت کا رتبہ عطا فرمائے۔ آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
صرف فورم چھوڑنے کی وجہ بتا دے؟
وجہ اللہ جانتا ہے ۔ وہ سب دیکھ رہا ہے اور وہ بڑا باریک بین ، باخبر ہے۔میں تو اس کے انصاف کی منتظر ہوں۔وہ ہی میری مدد کرے گا۔ان شاء اللہ العظیم
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وجہ اللہ جانتا ہے ۔ وہ سب دیکھ رہا ہے اور وہ بڑا باریک بین ، باخبر ہے۔میں تو اس کے انصاف کی منتظر ہوں۔وہ ہی میری مدد کرے گا۔ان شاء اللہ العظیم
ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وجہ اللہ جانتا ہے ۔ وہ سب دیکھ رہا ہے اور وہ بڑا باریک بین ، باخبر ہے۔میں تو اس کے انصاف کی منتظر ہوں۔وہ ہی میری مدد کرے گا۔ان شاء اللہ العظیم

یقین جانیے کہ آپ کی پوسٹوں سے آپ کے غم محسوس ہوتے تھے لیکن کریدنا کبھی مناسب خیال نہیں کیا۔ آج آپ نے خود لکھا ہے تو اللہ تعالی سے ہم بھی دُعا کرتے ہیں کہ ہماری بہن کو جو بھی غم ہیں اللہ تعالی ان کامداوا فرمائے اور خیر و برکت والی ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ اللہ تعالی آپ کی نیکیاں قبول و منظور فرمائے اور تقصیرات سے صرفِ نظر فرمائے۔ آپ حق پر ہیں تو اللہ وحدہ لا شریک آپ کی بھرپور معجزانہ مدد فرمائے آمین۔ آمین یارب العالمین۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
مجھے دعا کے جانے کا دلی افسوس ہے ابھی تو ہماری دوستی کی ابتدا ہوئی تھی ،اس فورم پہ دین کے لئے کام کرنے والی بہنوں کی شدید قلت ہے ۔ہم آپ کی واپسی کے شدت سے منتطر رہیں گے اگر آپ کے دل میں تڑپ ہوئی تو آپ اس فورم پہ ان شآاللہ دوبارہ آئیں گی اور دوبارہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ آ پ جہاں بھی رہیں سدا سکھی وخوش وخرم رہیں اللہ ہمیشہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔
ہمیں یقین ہے
جذبہ دل اپنا سلامت ہے تو ان شآاللہ
کچے دھاگے سے بندھے سرکار چلے آئیں گے
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہنا جی اللہ آپ پر اپنا فضل عظیم نازل فرمائے اور آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں آسانیوں میں تبدیل فرمائے اللہ آپ کا حامی و ناصر
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
وعلیکم السلام محترم آپ نے گہری بات کی پر آیا حقیقت میں بھی ایسا ہی ہے؟؟؟

السلام علیکم

جی بھائی صاحب حقیقت میں بھی ایسا ہی ہوتا ھے کبھی ایسے مراسلہ سامنے آئے تو اس پر تفصیلی گفتگو ہو گی۔

والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وجہ اللہ جانتا ہے ۔ وہ سب دیکھ رہا ہے اور وہ بڑا باریک بین ، باخبر ہے۔میں تو اس کے انصاف کی منتظر ہوں۔وہ ہی میری مدد کرے گا۔ان شاء اللہ العظیم
آپ کا یہ فیصلہ مجھے پسند نہیں آیا، پلیز لوٹ آئے،
میں نے ہی آپ کو اس فورم پر انوائٹ کیا تھا، اور میں نہیں چاہتا آپ چلی جائے، آپ صرف اتنا بتا دیں کہ کیا آپ فورم کی وجہ سے فورم چھوڑ رہی ہے یا اپنی ذاتی زندگی کی کچھ پرابلم کی بنا پر فورم چھوڑ رہی ہے،؟؟؟
آپ کا یہ فیصلہ اور کل ہی میرے بیٹے کی طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے کافی بے چین ہوں، کہ ایک ہی دن دو اس طرح کی خبریں ملی،
آپ پر مجھے پورا بھروسہ ہے کہ آپ تمام افراد کا دل نہیں توڑیں گی ان شاء الله، اور مجھے امید ہی نہیں بلکہ یقین ہے کہ آپ واپسی کریں گی ان شاء الله
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
آپ کا یہ فیصلہ مجھے پسند نہیں آیا، پلیز لوٹ آئے،
میں نے ہی آپ کو اس فورم پر انوائٹ کیا تھا، اور میں نہیں چاہتا آپ چلی جائے، آپ صرف اتنا بتا دیں کہ کیا آپ فورم کی وجہ سے فورم چھوڑ رہی ہے یا اپنی ذاتی زندگی کی کچھ پرابلم کی بنا پر فورم چھوڑ رہی ہے،؟؟؟
آپ کا یہ فیصلہ اور کل ہی میرے بیٹے کی طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے کافی بے چین ہوں، کہ ایک ہی دن دو اس طرح کی خبریں ملی،
آپ پر مجھے پورا بھروسہ ہے کہ آپ تمام افراد کا دل نہیں توڑیں گی ان شاء الله، اور مجھے امید ہی نہیں بلکہ یقین ہے کہ آپ واپسی کریں گی ان شاء الله

بھائی فورم کی وجہ سے انہوں نے ایسا نہیں کیا ان شاءاللہ۔۔۔
انکی ذاتی کوئی پرابلم ہے۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہن
اللہ تعالی آپ کو اور ہم سب کو دین حق پر قائم رکھے اور اسی پر خاتمہ کریں -آمین
 
Top