السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
براوزر کی سیٹنگ میں جائیں (دائیں جانب اوپر تین نقطوں کو کلک کرکے)
پھر
Advanced
پھر
Content settings
پھر
Cookies
میں جا کر دیکھ لیں! اگر یہ ڈس ایبل ہو تو اسے انیبل کر لیں۔
یا
پھر کروم دوبارہ انسٹال کر کے دیکھ لیں۔۔ ابتسامہ