• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کے ایک سرگرم رکن یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی وفات

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
قول حضرت علی رضی اللہ تعالی، والد کی موت کمر توڑ دیتی ھے کیونکہ دنیا میں وہی سب سے بڑا حامی ہوتا ھے۔
(غررالحکم)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ سبحانہ وتعالٰی اہل خانہ کو صبر اور اس کا اجر عطا فرمائے۔آمین
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ کریم یوسف بھائی کے والد محترم کے درجات بلند کرے

اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے

آمین یا رب۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

یوسف بھائی اللہ عزوجل آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

کیا بھائی ابھی آپ کراچی میں موجود ہیں -

@محمد فیض الابرار بھائی اور میں آپ سے تعذیت کے لئے آنا چاھتے ہیں
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ عامر بھائی
جی ہاں میں پندرہ سولہ دسمبر تک ان شاء اللہ کراچی میں ہوں گا۔
 
Top