• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کے ایک سرگرم رکن یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی وفات

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ پیغام ان کی فیس بک وال سے لیا گیا ہے

ایک انتہائی افسوسناک خبر ہے. جناب یوسف ثانی بھائی کے والدِ محترم کا انتقال ہو گیا ہے. انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کی آگے کی منزلیں آسان فرمائے، انکو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
نمازِ جنازہ کل مورخہ 2 دسمبر بروز بدھ بعد نماز ظہر مسجد حافظ ایاز محمود ڈیفنس فیز II ایکسٹینشن میں ادا کی جائے گی
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
عظم الله أجركم
اللہ تعالی سے دعاء هیکہ آپکے والد پر رحم فرمائے ۔ قبر وسیع اور منور فرمائے ۔ بخشش فرمائے ۔ آمین
انا لله وانا اليه راجعون
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ کریم یوسف بھائی کے والد محترم کے درجات بلند کرے اور انکے تمام گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما کر
انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
انا للہ وانا الیہ راجعون ؛
کل نفس ذائقۃ الموت ۔۔۔۔ سب نے اس حقیقت کا سامنا کرنا ہے ۔
ہماری دعاء ہے کہ :
رب کریم محترم یوسف بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند کرے
اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔آمین یا رب العالمین ۔
اور یوسف بھائی اور دیگر اقرباء کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
«اللهُمَّ، اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ »
 
Last edited:
Top