• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کے ایک سرگرم رکن یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی وفات

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
انا للہ وانا الیہ راجعون ؛
کل نفس ذائقۃ الموت ۔۔۔۔ سب نے اس حقیقت کا سامنا کرنا ہے ۔
ہماری دعاء ہے کہ :
رب کریم محترم یوسف بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند کرے
اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔آمین یا رب العالمین ۔
اور یوسف بھائی اور دیگر اقرباء کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
وَمَا يُعَمَّرُ مِن مُّعَمَّرٍ وَلَا يُنقَصُ مِنْ عُمُرِهِ إِلَّا فِي كِتَابٍ إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ﴿سورۃ فاطر: 11﴾

اور نہ کسی بڑی عمر والے کو عمر زیادہ دی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے،بےشک یہ اللہ کو آسان ہے۔
اللہ عزوجل ان کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
انا للہ وانا الیہ راجعون! اللھم اغفر لہ!
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
انا للہ وانا الیہ راجعون!

اللہ تعالیٰ مرحوم کے کبیرا صغیرا گناہ معاف کرے اور انکی قبر کو جنت کے باغات سے ایک کرے۔ آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
انا للہ وانا الیہ راجعون ؛
کل نفس ذائقۃ الموت ۔۔۔۔ سب نے اس حقیقت کا سامنا کرنا ہے ۔
ہماری دعاء ہے کہ :
رب کریم محترم یوسف بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند کرے
اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔آمین یا رب العالمین ۔
اور یوسف بھائی اور دیگر اقرباء کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
«اللهُمَّ، اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ »
وَمَا يُعَمَّرُ مِن مُّعَمَّرٍ وَلَا يُنقَصُ مِنْ عُمُرِهِ إِلَّا فِي كِتَابٍ إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ﴿سورۃ فاطر: 11﴾

اور نہ کسی بڑی عمر والے کو عمر زیادہ دی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے،بےشک یہ اللہ کو آسان ہے۔
اللہ عزوجل ان کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ والد صاحب کی وفات پر ان کے لئے دعائے مغفرت اور ہمارے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ والد صاحب کی وفات پر ان کے لئے دعائے مغفرت اور ہمارے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

یوسف بھائی اللہ عزوجل آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

کیا بھائی ابھی آپ کراچی میں موجود ہیں -

@محمد فیض الابرار بھائی اور میں آپ سے تعذیت کے لئے آنا چاھتے ہیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
عامر بھائی ایک دن اور رک جائیں اتوار کے دن کا پروگرام بنا لیں کہ کل میری ٹریٹمنٹ مکمل ہو جائے گی
فزیو تھراپی سیشن مکمل ہو جائیں گے اور اآنے جانے کے قابل ہو جاوں گا ان شاء اللہ
 
Top