• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فونٹ کا مسئلہ

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234

السلام علیکم
برائے مہربانی یہ بتائیں‌کہ اس پیج پر جو فونٹس مس ہورہے ہیں ان کو درست کس طرح کیا جائے ۔
اس میں‌فونٹس ڈانلوڈ کو آپشن دے رہا ہے مگر وہ انسٹال نہیں‌ہورہا ہے ۔
سائٹ کی لنک یہ رہی :
http://www.qurancomplex.org/default.asp?l=urd
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی آپ اس فانٹ کو اور پھر ان فانٹس کو ڈؤانلوڈ کرکے اپنے پی سی میں انسٹال کریں۔ قوی امید ہے کہ فانٹ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
بھائی جان مطلوبہ فونٹ کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد۔۔سسٹم میں موجود فولڈر آپشن میں جائیں،وہاں فونٹ کا ایک فولڈر ہوگا۔۔۔اس میں جو فونٹ آپ نے نیٹ سے حاصل کیا ہے اس کو وہاں پیسٹ کردیں۔۔۔امید کہ مسئلہ حل ہوجائے گا
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سب بھائیوں سے گذارش ہے کہ اگر آپ عربی ٹائیپ سیٹنگ والا فونٹ استعمال فرمائیں تو بہت ساری کمی کوتاہیاں اور خامیوں کا حل نظر آئے گا۔ ٹرائی فرما لیجیے۔

کلیم بھائی کو یہ فونٹس میل کر دیتا ہوں۔ وہ اپنے پاس ٹرائی کر کے دیکھ لیں گے اور پھر بتا بھی دیں گے ان شاء اللہ العزیز
 
Top