• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جاوید چوہدری کا پہلا کالم:
abc.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اوریا مقبول جان کا جوابی کالم:
abc.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جاوید چوہدری کا اوریا مقبول جان کو چیلنج:
abc.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جاوید چوہدری کے چیلنج کا جواب، اوریا مقبول جان کے قلم سے :
abc.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جاوید چوہدری کا ۔۔۔ کھسیانہ بلا کھمبا نوچے ۔۔۔ فکر برق غلام جیلانی برق پر اپنے چیلنج کی شکست کا اعتراف کرنے کی بجائے ۔۔۔ لڑاکا عورتوں کی طرح کوسنے دیتے ہوئے اوریا مقبول جان کی سول سروسز کی ملازمت پر تبرا بازی کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ پہلے الطاف حسین کی طرح خوب خوب دشنام طرازی کی اور آخر میں ”نوٹ“ لکھ کر ”رجوع“ کرلیا۔ اپنی ”علمی شکست“ پھر بھی تسلیم نہیں کیا کہ ہاں میں غلط تھا برق صاحب نے ”دو اسلام“ والی فکر سے رجوع کرلیا تھا۔ جاتے جاتے یہ بھی لکھ دیا کہ برق صاحب نے اپنے فکر سے رجوع کا اعلان فلاں فلاں کتاب میں کیوں نہیں کیا۔ فلاں کتاب میں کیوں نہیں کیا۔ اور ان کی پہلی کتب بار بار کیون چھپتی رہیں۔ کیا جاوید اتنا بھولا ہے کہ اسے یہ بھی نہ معلوم ہو ک اگر کتاب کے حقوق پبلشر کے پاس ہوں تو وہ جب چاہے اسے چھاپ سکتا ہے۔ جاوید کا یہ گھٹیا انداز تحریربھی مجھے پڑھنا تھا، مجھے کبھی اندازہ نہ تھا ۔

abc.gif
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
میں نے جاوید چودھری کا صرف پہلا کالم پڑھا تھا ، پھر جب سنا کہ ’’ جنگ ‘‘ شروع ہو چکی ہے تو رات اس سلسلے کے سارے کالم پڑھے اور فورم پر اس حوالے سے شروع کردہ ایک لڑی میں ترتیب وار لگادیے ، اب آپ کا تھریڈ دیکھا تو آپ نے ماشاءاللہ ، بہتر انداز سے یہ کام سر انجام دے دیا ہے ، اس لیے پہلے والا تھریڈ بند کرکے حالیہ لڑی کا لنک دیے دیتے ہیں ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جاوعید چوہدری کو اوپر ”نوٹ“ والا کالم دیکھئے۔ جس میں پہلے نام لئے بغیر اور کی ذات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حالانکہ بحث کا آغاز ڈاکٹر برق کی ”فکری تخلیقات“ سے شروع ہوئی تھی ۔ ڈاکٹر برق کی ”دو اسلام“ جیسی جملہ کتب کا ”حقیقت“ سے کوئی واسطہ نہیں جبکہ سیکولر ہونے کے ناطے جاوید چوہدری کے لئے یہ ایک ”نعمت “ ہے ۔ جاوید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر برق اپنی اس فکر پر تا دم آخر قائم رہے جبکہ اوریا صاحب نے یہ ثابت کردیا کہ برق صاحب اپنی اس فکر سے رجوع کر چکے تھے۔ قطع نظر اس کے کہ ڈاکٹر برق نے اپنے ان عقائد سے رجوع کیا تھا یا نہیں، اصل بحث یہ ہونی چاہئے تھی کہ کیا ڈاکٹر برق کے یہ نظریات دین اسلام سے ”ہم آہنگ“ ہیں یا نہیں۔ اوریا مقبول کا درست کہنا ہے کہ یہ نظریات غلط تھے جبکہ جاوید کو یہ نظریات بہت” پسند“ ہیں۔
اسی حوالہ سے اوریا کا تازہ کالم پڑھئے۔ اس میں انہوں نے ”موضوع“ کے اندر رہتے ہوئے، اپنے دلالئل پیش کئے ہیں۔ اور جاوید کے ذاتی الزامات پر مبنی کالم کا کوئی جواب یا ذکر نہیں کیا۔ اپنے اپنے ظرف کی بات ہے۔ اوریا صاحب کا کالم پڑھئے
abc.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جاوید چوہدری آج جمعہ کا کالم:
abc.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اوریا مقبول جان کا آج (جمعہ)کا کالم:
abc.gif
 
Top