• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
فورم احباب شائد برهم هون كه مى اكثر احاديث متعلق معترض رهتا هون اس لئ علم حديث ساده انداز مى سمجهنى اور مناظرانه مناقشانه انداز برطرف كرتى هوئ آسان سوال جواب صورت موضوع آغاز كررهاهون. قوى اميد كه فورم كى اهل حديث علماء رهنمائ و توجه حاصل هوكى. انشاءالله
استدعا: 1.. سوال بر سوال نه كيا جائ
2.. كسى قسم كا لنك نه ديا جائ
3.. كوشش هو كه جواب مختصر هو
4.. مجادله و مناظره ميرى طرف سى هو تو مجهى روكا و متنبه كياجائ
5.. ذاتى رائ كى بجائ اهل حديث مسلك سى هم آهنك موقف سامنى ركها جائ

سوال:حديث كى ايك تقسيم يه هى
حديث مرفوع
حديث موقوف
حديث مقطوع
ان مى قابل احتجاج كونسى هين؟
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
صرف مرفوع روایات یا ایسی روایات جوظاہرا تو موقوف ہوتی ہیں لیکن حکما مرفوع ۔
جزاك الله مولانا صاحب
بغرض تفهيم ذرا وضاحت دركار هى بظاهر موقوف حكما مرفوع كونسى روايت هوتى هى؟ اسكى شناخت كيا هى؟

سوال 2: اتصال سند كى لحاظ سى حديث كى ايك تقسيم يون هى
متصل= روايت انقطاع سى مبراء هو
غير متصل (منقطع,مرسل وغيرهم)= جسكى سند مى كسى مقام انقطاع هو

ان مى قابل احتجاج كونسى هين؟
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
موقوف روایات جو حکما مرفوع ہوتی ہیں : ایسی روایات جن میں اجتہاد کو دخل نہ ہو ‘ مثلا کوئی صحابی کہے کہ قرب قیامت کچھ ایسا واقعہ رونما ہوگا ‘ یا جنت یا جہنم یا آخرت کے احوال کے بارہ میں کوئی بات کہے ۔

متصل روایت قابل قبول ہے اور غیر متصل مردود
 
جزاك الله شيخ

سوال 3: بلحاظ حالات رواة احاديث كى تقسيم يه بهى هى
صحيح حديث: جس كى راويان كى عدالت و ثقاهت مسلم هو
حديث حسن:شروط صحيح حديث كى هون ليكن درجه مين كم
موضوع حديث: اس راوى كى روائت جس كا حديث تراشنا ثابت هو
متروك: جو مطعون كذب هو ليكن حديث كى باب مى ثابت نه هو
منكر: حاطى,وهمى,فاسق اور بدعتى كى روائت

موخرالذكر 3 اقسام ميرى خيال مى ضعيف كى هين

ان مى كونسى قابل احتجاج هين؟
غلط تعريف كى اصلاح بهى ساتهه ساتهه كرين
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
صحیح حدیث : جسکے تمام رواۃ عادل اور تام الضبط ہوں اور اسکی سند متصل ہو ‘ اور وہ روایت معلل یا شاذ نہ ہو ۔
حسن حدیث : جس میں راوی خفیف الضبط ہو اور باقی شرائط صحیح والی ہی ہوں ۔
ان دو اقسام کے علاوہ باقی تمام تر روایات ضعیف یا مردود ہیں ۔
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
صحیح حدیث : جسکے تمام رواۃ عادل اور تام الضبط ہوں اور اسکی سند متصل ہو ‘ اور وہ روایت معلل یا شاذ نہ ہو ۔
حسن حدیث : جس میں راوی خفیف الضبط ہو اور باقی شرائط صحیح والی ہی ہوں ۔
ان دو اقسام کے علاوہ باقی تمام تر روایات ضعیف یا مردود ہیں ۔
جزاك الله شيخ
آنجناب كى صحيح كى تعريف حديث شاذ و معلول كى مردوديت كى عكاسى بهى كرتى هى
سوال4: اقسام حديث كى ضمن مى آخرى سوال هى حديث كى ذيل اقسام مى كون كونسى لائق احتجاج هين

مدلس كى حديث
حديث معنعن
حديث مصحف
حديث مقلوب
حديث مدرج
المزيدفى متصل اسانيد
روايةسئ الحفظ
رواية كثير الغفله
رواية المختلط
حديث مضطرب
حديث مبهم
مجهول كى روائت
مستور كى روائت
اور
حديث متواتر
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
مدلس کی معنن روایت مردود اور غیر مدلس کی معنعن روایت مقبول ۔
مصحف ومقلوب کی تصحیف وقلب واضح ہو جائے تو محفوظ حصہ مقبول وگرنہ ساری مردود۔
مدرج میں ادراج شدہ الفاظ مردود باقی مقبول۔
المزید فی متصل الأسانید بشرط صحت سند مقبول۔
سیء الحفظ ‘ کثیر الغفلۃ اور مختلط کی روایات مردود ۔
مضطرب میں اگر اضطراب ظاہری ہو یعنی اضطراب حل ہو جائے تو مقبول وگرنہ مردود۔
مبہم ‘ مجہول ‘ مستور کی روایت مردود۔
متواتر مصطلح مقبول ہوتی ہے ۔
 
علم حديث سى لاعلمى كى ايك بنيادى وجه اسكى غرض ومقصد سى دورى اور عدم واقفيت هى. خيرالقرون خصوصا قرن اؤل مى حديث كا اطلاق صرف متن بر كياجاتاتها قرن ثانى مى تابعين نى اسناد كى التزام كى ضرورت محسوس كى. قرن ثالث دور تبع تابعين مى اسكو رواج ملا .
اكابرين خيرالقرون نى كس مقصد, غرض يا انديشه كى تحت اسناد كا التزام ضرورى جانا؟
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
علم حديث سى لاعلمى كى ايك بنيادى وجه اسكى غرض ومقصد سى دورى اور عدم واقفيت هى. خيرالقرون خصوصا قرن اؤل مى حديث كا اطلاق صرف متن بر كياجاتاتها قرن ثانى مى تابعين نى اسناد كى التزام كى ضرورت محسوس كى. قرن ثالث دور تبع تابعين مى اسكو رواج ملا .
اكابرين خيرالقرون نى كس مقصد, غرض يا انديشه كى تحت اسناد كا التزام ضرورى جانا؟
آپکا یہ کہنا کہ "تابعین نے اسناد کے التزام کی ضرورت محسوس کی" قابل تحریر ہے ‘ کیونکہ اسناد کی ضرورت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی محسوس کی تھی ۔ اسکی دلیل سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا استإذان والا واقعہ ہے ۔
رہا یہ سوال کہ اسکا التزام کیوں ضروری سمجھا گیا تو اسکا جواب یہ ہے کہ اسناد کا التزام کرنا اللہ تعالى کی طرف سے عائد کردہ ایک فریضہ ہے ۔ اور اللہ کے حکم کی تعمیل میں ایسا کیا گیا ہے ۔
اللہ تعالى کا وہ حکم سورہ حجرات میں بھی ان الفاظ کے ساتھ موجود ہے :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ (6)
 
Top