• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
آپکا یہ کہنا کہ "تابعین نے اسناد کے التزام کی ضرورت محسوس کی" قابل تحریر ہے ‘ کیونکہ اسناد کی ضرورت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی محسوس کی تھی ۔ اسکی دلیل سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا استإذان والا واقعہ ہے ۔
رہا یہ سوال کہ اسکا التزام کیوں ضروری سمجھا گیا تو اسکا جواب یہ ہے کہ اسناد کا التزام کرنا اللہ تعالى کی طرف سے عائد کردہ ایک فریضہ ہے ۔ اور اللہ کے حکم کی تعمیل میں ایسا کیا گیا ہے ۔
اللہ تعالى کا وہ حکم سورہ حجرات میں بھی ان الفاظ کے ساتھ موجود ہے :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ (6)
محترم مولانا صاحب
جيسا كه شروعاتى مراسله مى وضاحت كر آيا هون كه علم حديث ساده اور آسان انداز مى سمجهنى كيلئى موضوع كاآغاز كر رها هون
اكابرين خيرالقرون نى كن خدشات يا اغراض و مقاصد كى تحت اسناد كا التزام ضرورى جانا؟ اس سوال كى جواب مى آنجناب نى تاثر دياكه اس التزام كى لزوم كا سبب كوئ غرض و مقصد اور خدشه وانديشه نهين بلكه حكم ربانى هى
حقيقت الامر يه بات شواهد كى خلاف هى.كن وجوهات , تغيرات حالات,حدشات يا اغراض و مقاصد كى تحت اسناد كا التزام كيا جانى لكا اس جانب امام ابن سيرين رح اشاره فرما رهى هين ديكهي مقدمه صحيح مسلم
كه شروع مى اسنادكى تحقيق نهين كيا كرتى تهى ليكن دين مى فتن و بدعات كى دخول كى انديشه اسناد كا التزام كيا جانى لكا سند حديث مى اهل سنت راوى كى حديث قبول كيجاتى اور اهل بدعت كى رد.
آبكى لزوم اسناد كى توجيح بر اشكالات تو بهت سى هين ليكن مقصد منا قشه نهين بلكه حصول تفهيم به نظر اهل حديث هى.
آنجناب محترم سوال دوباره ملاخظه فرمائن سوال اكابر كى اغراض و مقاصد اور حدشات كى تعلق سى هى.
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
محترم صوفی صاحب! آپ اردو عبارت کو عربی کی بورڈ سے لکھ رہے ہیں، اسی لئے اردو صحیح سمجھ نہیں آرہی۔ اگر آپ اسے اردو کی بورڈ سے لکھیں گے تو پڑھنا آسان ہوگا۔
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
سند کا التزام حکم ربانی کے ہی پیش نظر تھا اور ہے ۔
رہا یہ معاملہ کہ حکم ربانی پر شدت سے عمل درآمد کی وجہ تو وہ وہی ہے جو آپ نے ذکر کی ہے اور یہ وجہ بھی اللہ تعالى نے قرآن میں ہی بیان فرمائی ہے ۔
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
محترم صوفی صاحب! آپ اردو عبارت کو عربی کی بورڈ سے لکھ رہے ہیں، اسی لئے اردو صحیح سمجھ نہیں آرہی۔ اگر آپ اسے اردو کی بورڈ سے لکھیں گے تو پڑھنا آسان ہوگا۔
Anas bhai mobile se urdu type karta hon. Arabic supported mobile hai. Urdu arabic mai likhni parti hai. Roman urdu is liye nahi likh raha k ahbaab e forum ko parhne mai diqat ka samna karna parta tha.
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
سند کا التزام حکم ربانی کے ہی پیش نظر تھا اور ہے ۔
رہا یہ معاملہ کہ حکم ربانی پر شدت سے عمل درآمد کی وجہ تو وہ وہی ہے جو آپ نے ذکر کی ہے اور یہ وجہ بھی اللہ تعالى نے قرآن میں ہی بیان فرمائی ہے ۔
JazakAllah sheikh sahib
Rahnumai ka shukria
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
سند کا التزام حکم ربانی کے ہی پیش نظر تھا اور ہے ۔
رہا یہ معاملہ کہ حکم ربانی پر شدت سے عمل درآمد کی وجہ تو وہ وہی ہے جو آپ نے ذکر کی ہے اور یہ وجہ بھی اللہ تعالى نے قرآن میں ہی بیان فرمائی ہے ۔
1:كيااجماع ماخذ شريعت(قرآن اور حديث و سنت كى طرح) هئ؟
2: كيا اجماع(اتفاق جميع مجتهدين فى العصر واحد) بذاته دليل هئ يا جس مختلف فيه مسئله بر اجماع هو رها هو اسكى دليل كا هونا بهى ضرورى هئ؟
3: كيا اجماع جمله امور(شرعى و غيرشرعى) مين معتبر هئ؟
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
1:كيااجماع ماخذ شريعت(قرآن اور حديث و سنت كى طرح) هئ؟
2: كيا اجماع(اتفاق جميع مجتهدين فى العصر واحد) بذاته دليل هئ يا جس مختلف فيه مسئله بر اجماع هو رها هو اسكى دليل كا هونا بهى ضرورى هئ؟
3: كيا اجماع جمله امور(شرعى و غيرشرعى) مين معتبر هئ؟
میرے بھائی! یہ تھریڈ تو فہم اصول حدیث کے حوالے سے تھا، اب اجماع کی بات شروع ہوگئی، اس طرح تو یہ سلسلہ دراز ہوتا چلا جائے گا ۔۔۔

حدیث کے متعلق اب تک جو معلومات آپ کو ملیں، اب آپ کا اس ساری صورتحال میں کیا موقف ہے؟؟؟
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
اجماع کی بحث کے لیے ایک الگ تھریڈ کھول کر بحث کر لیں ‘ یہاں صرف اصول حدیث پر بات منحصر رکھیں ‘ تاکہ خلط مبحث نہ ہو ۔
بارک اللہ فیکم
 
Top