• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیضان مدینہ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ محترم @طاہر اسلام صاحب کی ”رنجش“ اور @ابن داود بھائی کی ”خفگی“ کسی حد تک دور ہوگئی ہوگی۔ مسکراہٹ
ہم تو پہلے ہی آپ کا مدعا سمجھ گئے تھے، ہم آپ سے بھلا خفا کیونکر ہونے لگے!!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
السلام علیکم :

بھائی میرا ایک آفس کا دوست نماز کے غرض فیضان مدینہ گیا - جب وہ وضو کرکے مسجد کے جانب بڑھنے لگا تو پیچھے سے کوئی مدینہ مدینہ پکار رہا تھا اس نے پوچھا کہ آپ کس کو پکار رہے ہیں وہ کہنے لگا کہ میں آپ کو مخاطب کر رہا تھا - جس پر اس نے کہا کہ بھائی میں ایک گناہ گار شخص ہو -

فیضان مدینہ والے کسی کو مخاطب کے لئے مدینہ مدینہ پکارتے ہیں کیا یہ خبر سچ ہے -
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
بلکل یہ دوسروں کو مخاطب کرنے کے لیے مدینہ کہ کر پکارتے ہیں یہ ان کے پیر الیاس قادری کا حکم ہے مین ان کے ساتھ 10سال رہا میں نے الیاس قادری کی بیعت بھی کی تھی اللہ سبحان و تعالی کا شکر ہے کے اس نے میری حق کی جانب مدد کی جزاک اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ہابیل بھائی!
فورم پر رفتہ رفتہ واپسی پر مبارک باد قبول کیجئے!!!!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ہابیل بھائی!
فورم پر رفتہ رفتہ واپسی پر مبارک باد قبول کیجئے!!!!
جی بھائی کافی پریشانی کے بعد راحت اللہ سبحان و تعالی کا شکر ہے
جزاک اللہ
 

ibnequrbani

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
13
ميں هند سے تعلق ركهتا هوں ميں يه جاننا چاھتا ھوں کہ دعوت اسلامی والوں.کی کتابوں میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب میں آنے کے جو تزکرے ملتے ہیں کیا حضور صرف پاکستان کے بابل مدینہ کے خواب میں اتے ھیں کبھی ھندوستان کے میٹھے میٹھے اسلامی کے خواب میں بھی تشریف کیوں نہی لاتے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیکھ لیں بھائی! ھندوستان میں اب سارے'' ولی'' مردہ ہیں، جبکہ پاکستان میں زندہ ''ولی'' کی بہتات ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ یہ شیطان کے ولی ہوں!
 
Top