• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیضان مدینہ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بھائی کبھی اندر جانے کا اتفاق نہیں ہوا کیونکہ اندر وہ شخص جانے کی ہمت کر سکتا ہے جو بریلوی (حنفی) ہو - ھم اگر وہاں نماز پڑھے گے تو ھمیں پکڑ کر بہار کر دے گے -
ھم اگر وہاں نماز پڑھے گے تو ھمیں پکڑ کر بہار کر دیں گے؛
یعنی وہ ایریا اہل توحید کیلئے ’‘ نو گو زون ’‘ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ھم اگر وہاں نماز پڑھے گے تو ھمیں پکڑ کر بہار کر دیں گے؛
یعنی وہ ایریا اہل توحید کیلئے ’‘ نو گو زون ’‘ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل جناب : وہ بالکل نو گو ایریا ہے ھم جیسے لوگوں کے لئے جو سنت کے مطابق ہاتھ سینے پر اور سنت کے مطابق رفع الدین کرتے ہیں

شیخ ایک بات ایسی مسجد میں نماز پڑھنا کیسی ہے جہاں دیواروں پر یا رسول اللہ یا پھر یا رسول اللہ مدد لکھا ہوا ہو
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
فیضان مدینہ والے یا پھر سلانی ویلفیر ٹرسٹ والے یہ جتنے بھی فلاح انسانیت کے لئے کام کر لے وہ سب کے سب بیکار ہے اور وہ ان کے آخرت میں کسی کام نہیں آئے گے -

کیونکہ ان کے اندر شرک موجود ہے اور وہ شرک اکبر کرتے ہیں اور جو کوئی اللہ کے ساتھ شرک کرے اس کے بارے میں اللہ سبحان و تعالیٰ کا ارشاد ہے -

سورة الزمر ( 39 )

وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ {65} بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ وَكُن مِّنْ الشَّاكِرِينَ {66}

(اے نبیؐ )تمہاری طرف اور تم سے پہلےگزرے ہوئے تمام انبیاء کی طرف یہ وحی بھیجی جا چکی ہے کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارا عمل ضائع ہوجائے گا اور تم خسارے میں رہوگے۔ لہٰذا تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
فیضان مدینہ والے یا پھر سلانی ویلفیر ٹرسٹ والے یہ جتنے بھی فلاح انسانیت کے لئے کام کر لے وہ سب کے سب بیکار ہے اور وہ ان کے آخرت میں کسی کام نہیں آئے گے -کیونکہ ان کے اندر شرک موجود ہے اور وہ شرک اکبر کرتے ہیں
مسلمانوں کے کسی بھی گروپ کا نام لے کوئی انسان یہ خدائی دعویٰ نہیں کرسکتا کہ:
  1. اس گروپ کے سب کے سب لوگوں کے سارے اعمال مردود ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
  2. اس گروپ کے سب کے سب لوگوں کے سارے اعمال مقبول ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
abc.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مسلمانوں کے کسی بھی گروپ کا نام لے کوئی انسان یہ خدائی دعویٰ نہیں کرسکتا کہ:

اس گروپ کے سب کے سب لوگوں کے سارے اعمال مردود ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
  1. اس گروپ کے سب کے سب لوگوں کے سارے اعمال مقبول ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
13225 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
فیضان مدینہ والے یا پھر سلانی ویلفیر ٹرسٹ والے سے اشارہ ان کے اکابرین پر ہے نا کہ ان کے مارنے والوں پر -

اگر ایک شخص جہالت کی وجہ سے شرک اکبر میں مبتلا ہو جائے تو ہو سکتا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ اس کا عزر قبول کر لے - لیکن ایک شخص جو کہ ان جماعتوں کا رہنماء ہو اور اس پر حجت قائم ہو چکی ہو تو اس کے بارے میں آپ کیا کہے گے

میرے بھائی کیا فیضان مدینہ والے (دعوت اسلامی) کیا آج کے دور میں ان پر حجت قائم نہیں ہو چکی ہے -

کیا وہ لوگ شرک اکبر نہیں کرتے ؟؟؟
کیا وہ لوگ اللہ کے نبی صلی کو علم الغیب نہیں مانتے ؟؟؟
اگر کوئی انکے لوگوں کو سمجھائے کہ یہ سب غلط ہے تو وہ نہیں مانتے بلکے اپنی بات پر اڑ جاتے ہیں

کیا یہ دعوت اسلامی والے گمراہیاں نہیں پیھلا رہے ہیں ؟؟؟؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
فیضان مدینہ والے یا پھر سلانی ویلفیر ٹرسٹ والے سے اشارہ ان کے اکابرین پر ہے نا کہ ان کے مارنے والوں پر -

اگر ایک شخص جہالت کی وجہ سے شرک اکبر میں مبتلا ہو جائے تو ہو سکتا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ اس کا عزر قبول کر لے - لیکن ایک شخص جو کہ ان جماعتوں کا رہنماء ہو اور اس پر حجت قائم ہو چکی ہو تو اس کے بارے میں آپ کیا کہے گے

میرے بھائی کیا فیضان مدینہ والے (دعوت اسلامی) کیا آج کے دور میں ان پر حجت قائم نہیں ہو چکی ہے -

کیا وہ لوگ شرک اکبر نہیں کرتے ؟؟؟
کیا وہ لوگ اللہ کے نبی صلی کو علم الغیب نہیں مانتے ؟؟؟
اگر کوئی انکے لوگوں کو سمجھائے کہ یہ سب غلط ہے تو وہ نہیں مانتے بلکے اپنی بات پر اڑ جاتے ہیں

کیا یہ دعوت اسلامی والے گمراہیاں نہیں پیھلا رہے ہیں ؟؟؟؟
عامر بھائی!
آپ کی باتیں چوں چوں کا مربہ ہیں ۔ مسکراہٹ اوپر والے بیان میں آپ نے:
  1. ان گروپس کے ”تمام لوگوں“ (رہنما، فالوورز، پڑھے لکھے، جاہل، عقلمند، ناسمجھ، بچے بوڑھے) کے تمام اعمال کو مردود قرار دیا تھا۔
  2. اب صرف جماعت کے رہنما کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔
  3. اور آخر میں ”وہ لوگ“ کہہ کر پھر سب کو لپیٹ رہے ہیں۔
میرا کہنا صرف یہ ہے کہ ہم اور آپ صرف اس بات کے مکلف ہیں کہ خلاف قرآن و سنت باتوں کی نشاندہی کرکے اس کی اصلاح کی ہرممکن کوشش کریں۔ ہمارا یہ منصب نہیں کہ ہم افراد اور گروپوں کو بحیثیت مجموعی ”مردود“ قرار دیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عامر بھائی!
آپ کی باتیں چوں چوں کا مربہ ہیں ۔ مسکراہٹ اوپر والے بیان میں آپ نے:
  1. ان گروپس کے ”تمام لوگوں“ (رہنما، فالوورز، پڑھے لکھے، جاہل، عقلمند، ناسمجھ، بچے بوڑھے) کے تمام اعمال کو مردود قرار دیا تھا۔
  2. اب صرف جماعت کے رہنما کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔
  3. اور آخر میں ”وہ لوگ“ کہہ کر پھر سب کو لپیٹ رہے ہیں۔
میرا کہنا صرف یہ ہے کہ ہم اور آپ صرف اس بات کے مکلف ہیں کہ خلاف قرآن و سنت باتوں کی نشاندہی کرکے اس کی اصلاح کی ہرممکن کوشش کریں۔ ہمارا یہ منصب نہیں کہ ہم افراد اور گروپوں کو بحیثیت مجموعی ”مردود“ قرار دیں۔
شکریہ بھائی اصلاح کرنے کی :

اس سلسے میں @اسحاق سلفی بھائی سے پونچھ لیتے ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
وَلَقَدْ اُوْحِيَ اِلَيْكَ وَاِلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ لَىِٕنْ اَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِيْنَ (الزمر 65؀ )

بے شک آپ کی طرف (توحید کی) وحی کی گئی ہے اور آپ سے پہلے نبیوں کی طرف کہ اگر (بالفرض) آپ نے شرک کیا تو آپ کے عمل ضرور ضائع ہوجائیں گے اور آپ ضرور نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوجائیں گے‘‘
ترجمہ :: غلام رسول سعیدی بریلوی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس آیت کی تفسیر میں مولوی غلام رسول سعیدی بریلوی لکھتے ہیں :

اس آیت میں تعریض ہے ، ذکر آپ کا ہے اور مراد آپ کی امت ہے ، یعنی اگر بالفرض آپ نے بھی شرک کیا تو آپ کے اعمال ضائع ہوجائیں گے تو اگر آپ کی امت کے کسی شخص نے شرک کیا تو اس کے اعمال توبہ طریق اولیٰ ضائع ہوجائیں گے ۔‘‘ انتہی

اس حکم الہی کے مطابق جو بھی شرک کا مرتکب ہوگا ،اس کے تمام عمل ضرور تباہ و برباد ہونگے،مشرک کی کوئی تخصیص نہیں ،وہ کسی بھی مذہب کا نام لیوا ہو ؛
اور ہاں معین فرد ،یا جماعت پر فتوی اس کے۔۔ ذاتی عقائد و اعمال کے مطابق۔۔ اور تکفیر کی شروط پوری ہونے ۔۔ پر لگایا جائے گا ،
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم :

بھائی میرا ایک آفس کا دوست نماز کے غرض فیضان مدینہ گیا - جب وہ وضو کرکے مسجد کے جانب بڑھنے لگا تو پیچھے سے کوئی مدینہ مدینہ پکار رہا تھا اس نے پوچھا کہ آپ کس کو پکار رہے ہیں وہ کہنے لگا کہ میں آپ کو مخاطب کر رہا تھا - جس پر اس نے کہا کہ بھائی میں ایک گناہ گار شخص ہو -

فیضان مدینہ والے کسی کو مخاطب کے لئے مدینہ مدینہ پکارتے ہیں کیا یہ خبر سچ ہے -
بلکل درست، ہے یہ آج سے نہیں یہ میں 1995 سے دیکھتا آیا ہوں!
 
Top