• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیض عالم کون تھا؟؟

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
یہ آپ کے لئے ہے کہ آپ ان کو مانو لیکن آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابتسامہ۔۔

اگر کوئی جواب ہے تو پیش کریں ےتاکہ مجھ ناقص علم کے علم میں اضافہ ہو ۔۔۔۔
اچھا یہ میرے لیے ہے اور تمہارے لیے کچھ اور ہے یعنی لینے کے پیمانے الگ اور دینے کے پیمانے الگ ، کیا دوغلا پن ہے ،اور جہاں میں نے جواب دیا وہاں بھی تم مانے نہیں بلکہ کٹ حجتی ہی کی
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
علی بہرام صاحب یہی بات میں شروع سے لکھ رہا ہوں کہ وہی سبب اگر کسی اور میں بھی پایا جاتا ہے تو انہیں اس لقب سے متصف کیوں نہیں کیا جا رہا صرف فیض عالم صدیقی صاحب ہی کیوں اس پر میرے بھائی شاہد نذیر صاحب چراغ پا ہو گئے اور مجھے کذاب ، گندا ، دماغی مریض وغیرہ نہ جانے اور کیا کیا باتیں سنانا شروع کر دی اور بقول ان کے وجہ صرف یہ تھی میں کہ میں نے یہ کہا تھا کہ زبیر علی زئی صاحب نے فیض عالم صدیقی صاحب کو ناصبی اور مغفرت حرام کا فتوی دیا ہے اور بقول شاہد نذیر صاحب کہ میں نے یہ اپنی طرف سے لکھا ہے جبکہ میں نے زندگی میں پہلے مرتبہ شاہد نذیر صاحب کی پوسٹ سے ہی یہ جانا اور ان کی پوسٹ میں یہ لکھا ہوا تھا اب صرف زبیر علی زئی صاحب کا ایک فتوی ان کی پوسٹ سے ہی لے کر میں نے آپ والا موقف بیان کیا تو آگے اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس موضوع پر سابقہ پوسٹ دیکھ لیں اندازہ ہو جائے گا
میرے بھائی جس طرح کا آپ کا رویہ ہے یعنی صاف اور سیدھی بات کرنے کے بجائے مبہم، گول مول اور الجھی ہوئی باتیں کرنا اس سے یہ مسئلہ زندگی بھر حل نہیں ہوگا۔ آپ نے اپنے بارے میں یہیں ایک جگہ فرمایا ہے کہ آپ بحث برائے بحث نہیں کرتے۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ آپکا اپنے متعلق بیان غلط فہمی پر مبنی ہے۔ آپ بحث کو طول دینے کے لئے موضوع سے ہٹ کر مسلسل غیرمتعلق باتیں کررہے ہیں۔

آپ نے یہاں ایک نیا انکشاف کیا ہے کہ آپ نے جو کچھ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کے متعلق لکھا ہے اسکا مآخذ خود میری تحریر ہے۔ نامعلوم آپ کون سی عینک لگا کر میری پوسٹس پڑھ رہے تھے کہ آپ کو یہ سب کچھ نظر آیا۔ آپ سے درخواست ہے کہ میری پوسٹس میں سے وہ پوسٹ یہاں پیش کردیں جس میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے متعلق یہ خبر دی گئی ہے کہ وہ فیض عالم صدیقی کو کافر کہتے ہیں اور اسکی مغفرت حرام قرار دیتے ہیں۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شاہد نذیر نے کہا ہے: ↑
فیض عالم صدیقی ناصبی تھا یہ تنہاء صرف حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق نہیں بلکہ ابوجابر عبداللہ دامانوی کی بھی یہی تحقیق ہے چناچہ موصوف لکھتے ہیں: بعض اہل حدیث علماء بھی ناصبیت سے سخت متاثر ہوئے یہاں تک کہ انہوں نے شیعیت کی مخالفت میں ناصبی عقائد کو اپنا لیا اور وہ کٹر ناصبی بن گئے پھر وہ کھلے منکر حدیث بھی بن گئے جیسے فیض عالم صدیقی جہلم والے۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شاہد نذیر صاحب جب میں نے آپ کی تحریر سے ہی یہ ثابت کر دیا کہ زبیر علی زئی صاحب فیض عالم صدیقی صاحب کو ناصبی کہتے ہیں تو آپ نے یک دم پینترا بدل لیا اور مغفرت اور کافر ہونے پر آگیا
یہ سابقہ پوسٹ میں نے آپ کی تحریر سے ہی لی ہے اس میں ایک لفظ بھی میں نے اپنی طرف سے نہیں لکھا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مجھے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ مزید لکھنے کے چکر میں پچھلا بھول جاتے ہیں اور مراجعہ کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد نذیر صاحب جب میں نے آپ کی تحریر سے ہی یہ ثابت کر دیا کہ زبیر علی زئی صاحب فیض عالم صدیقی صاحب کو ناصبی کہتے ہیں تو آپ نے یک دم پینترا بدل لیا اور مغفرت اور کافر ہونے پر آگیا
یہ سابقہ پوسٹ میں نے آپ کی تحریر سے ہی لی ہے اس میں ایک لفظ بھی میں نے اپنی طرف سے نہیں لکھا
اناللہ واناالیہ راجعون!

میں نے پینترا کب بدلا ہے؟ میں تو شروع ہی سے آپکے دعویٰ یعنی زبیرعلی زئی حفظہ اللہ نے فیض عالم صدیقی کو کافر کہا اور انکی مغفرت کو حرام قرار دیا کا ثبوت طلب کررہا ہوں۔ مجھے سخت حیرت ہورہی ہے کہ آپ اتنی جراءت اور دیدہ دلیری سے جھوٹ پر جھوٹ بولے چلے جارہے ہیں جبکہ سب کچھ یہیں موجود ہے۔ میرا خیال ہے کہ جو بھی اس موضوع کا شروع سے مطالعہ کرے گا وہ بخوبی جان لے گا کہ جھوٹ کون بول رہا ہے۔

جس بھائی نے بھی اس موضوع کا شروع سے مطالعہ کیا ہے برائے مہربانی وہ بتا دے کہ غلط بیانی اور مغالطہ انگیزی سے کون کام لے رہا ہے؟؟؟
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
قابل غور تو یہ ہے کہ جب استاذ الاساتذہ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ کو انہوں نے ضعیف قرار دے دیا ہے تو فیض عالم صدیقی صاحب کیا بیچتے ہیں
فیض الابرار صاحب اس کا ثبوت کہاں ہے؟
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم کسی کذاب شخص نے یہ خبر پهیلادی ہے کہ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ فوت ہو گئے ہیں.جبکہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے.ابهی ابهی ایک بھائی کی شیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ سے گفتگو ہوئی۔ شیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ نے اطلاع دی ہے کہ شیخ محترم کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے الحمدللہ. اللہ شیخ‌ محترم کی حفاظت فرمائے۔ http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?s=cb19546a4362b14c8cf24f67e5545368&p=445410#post445410
 
Top