اویس تبسم
رکن
- شمولیت
- جنوری 27، 2015
- پیغامات
- 382
- ری ایکشن اسکور
- 137
- پوائنٹ
- 94
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 نومبر2016ء)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ترجمان مولاناصاحبزادہ امجداجمل نماز کی امامت کے دوران سجدے کی حالت میں دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،نمازجنازہ کل ( جمعہ ) بعدنماز ظہر مریدکے انکی رہائشگاہ لیڈی ہسپتال روڈپراداکی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ترجمان امن کمیٹی مریدکے کے سینئرنائب صدراورجامع مسجدرحمانیہ مریدکے کے امام مولاناصاحبزادہ امجداجمل مغرب کی نمازکی امامت کرارہے تھے کہ دوران سجدہ دل کادورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
جنکے اچانک انتقال پرپوراشہرسوگ میں ڈوب گیا۔جبکہ انکی نمازجنازہکل بعدازنمازظہرانکی رہائشگاہ لیڈی ہسپتال روڈمریدکے میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی امیرعلامہ ساجدمیرکی زیرامامت اداکی جائیگی۔
Last edited: