مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
ہشیار خبر دار !
میں اپنے تمام مجاھدین ختم نبوت کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر کچھ قادیانی جاسوس ہیں جو کہ اپنے آپ کو مسلم شو کر کے مرزے کو گالیاں دے کر قادیانیت کو برا کہہ کر مسلمانوں کے اندر گھس رہے ہیں ۔ اور ہمارے دوست ان پر اعتماد کرتے ہیں کہ یہ مجاھدین ختم نبوت ہیں اور اس طرح یہ لوگ الگ میسجز کر کے ہمارے یوزرز کا ڈیٹا اکھٹا کر رہے ہیں میرے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے
نام پتہ فون وغیرہ حاصل کر کے یہ لوگ غلط مقاصد کے لیے استعمال کر ہے ہیں ایسی جاسوس آئی ڈیز سے محتاط رہیں کسی کو بھی اپنا ڈیٹا فراہم نہ کریں شکریہ