• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانی مربی کیسے بنتا ہے ؟

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
قادیانی مربی کیسے بنتا ہے ؟
کیا آپ کو معلوم ہے ؟
جس طرح مسلمانوں میں عالم دین بننے کے لیے ایک نصاب مرتب شدہ ہے جس کو درس نظامی کہتے ہیں اور یہ نصاب تقریبا آٹھ سالہ ہے اسی طرح قادیانیوں میں بھی
صرف ایک ہی مدرسہ ہے جس کو یہ لوگ جامعہ احمدیہ کہتے ہے چناب نگر میں موجود ہے لیکن حال ہی میں اس کی بھی دو تین شاخیں قائم کر دی گئی ہیں اس جامعہ احمدیہ میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے اس کو "شاہد پروگرام " کا نام دیا جاتا ہے اور یہ تقریبا پانچ سالہ پروگرام ہے جس کے بعد ایک " مربی " تیار ہوتا ہے
اور اس مربی کو پھر فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا پر قادیانیت کی تبلیغ کے لیے مختص کر دیا جاتا ہے ۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ اس پانچ سالہ نصاب میں نہ تو قرآنیات ہیں نہ ہی علوم حدیثیہ بلکہ مرزا صاحب پر اٹھنے والے اعتراضات کے جوابات رٹوائے جاتے ہیں اور قرآن وحدیث کی تاویلات بتائی جاتیں ہیں ۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
فیس بک پر جب میں نے اپنی یہ پوسٹ لگائی تو ایک قادیانی مربی صاحب ہماری اس پوسٹ پر بہت ناراضی کا اظہار کر رہیے ہیں اور میری اس پوسٹ پر انہوں نے ایک وڈیو بھی بنائی ہے میں مربی صاحبان سے گزارش کروں گا کہ اگر آپ اس تھریڈ کو فیس بک پر پڑھیں تو آپ خود اس فورم کو جوائن کر کے اس تھریڈ میں سوال کریں آپ کو جواب دیا جائے گا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
مبشر صاحب، مربی کی اس طرح تیاری کی واقعی کوئی حقیقت کوئی دلیل موجود ہے؟ مطلب آپ کو کیسے معلوم ہوا۔ اپنے ریسورسز شیئر کیجئے پلیز۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
میں تو چاہ رہا تھا کہ کوئی مربی آئے گا تو سوال کرنے پر اس کو تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا لیکن چلیں شاکر بھائی کو ہی جواب دے دیتے ہیں فی الوقت قادیانی گھرانے میں پیدا ہونے والے اس نو مسلم کا انٹرویو سنیں جس میں ابتدائی دس منٹ کی وڈیو میں یہ قادیانیت کی اندر کی باتیں بتا رہے ہیں اسی ضمن میں آپ کے سوال کا جواب بھی موجود ہے
 
Top